جماعت اسلامی ان افکار کا پرچار کرتی ہے جنکی پاسداری خود کبھی نہیں کرتی۔ کوئی جماعتی دیکھ لیں، جب تک مخالف کی شلوار کھول کر نہ چیک کرلے اسے یقین نہیں آتا کہ ان کے علاوہ کوئی اور مسلمان بھی ہوسکتا ہے۔ کسی بھی معاملے میں ان سے بحث کر کے دیکھ لیں، یہ اپنے تھوڑے سے فائدے یعنی آپکو نیچا دکھانے کیلئے قرانی آئیتوں کو آپ پر لاگو کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر یہی آپ کریں تو آپ پر اسی سورۃ بقرۃ کے حوالے ساتھ مشرک یا منافق ہونے کا فتویٰ بھی جڑ دیں گے۔
ویسے اللہ جماعتی سے ہر مسلمان کو بچائے، اتنا سڑا ہوا رہتا ہے ہر وقت، کہ لگتا ہے کہ ابھی پھٹ جائے گا۔ :(