یہ میڈیا وہ بینیفیشریز طبقہ ھے جن کی مثال مراسی طبلچی ، پیسہ پھینک تماشا دیکھ یا پانڈے کلی کرا لو، جیسی مثالوں سے دی جا سکتی ھے ان میڈیا کے طبلچیویوں کو ھر وقت خارش رہتی ھے ان میڈیا کے نتھورام اور نتھو خیروز عرف ارسطوز کو اس بات پر بھی تکلیف ھے کہ عمران خان یو ٹرن کیوں لیتا ھے یہ تو ان کی منافقت کا حال ھے
اب عمران خان کے بارے میں عرض ھے کہ عمران خان کے سپورٹرز عمران خان کو ایک دیانتدار انسان سمجھتے ہیں اور عمران خان نے سیاست میں بہت سی غلطیاں کی ہیں جو کہ ھر انسان کرتا ھے ایسی لیئے عمران خان کو یو ترن لینے میں بھی کوئی پرابلم نہیں ھوتی ھے لیکن عمران خان کی نیت عوام اور ملک کے بارے میں صاف ھے اور عمران خان دن رات محنت کر رھا ھے پی ٹی آئی کے سپوٹرز ایسی وجہ سے عمران خان کو پورا ٹائم دینا چاھتے ھیں اس وقت پاکستان میں پرابلم حرام خور طبقے اور کمیشن مافیاز کو ھے خواہ اس طبقے کا تعلق کیسی بھی پبلک ادارے سے ھو یا پرائیوٹ اداروں سے ۔ آہستہ آہستہ اداروں میں بہتری آرھی ھے 35 سالوں کا گند اور تباہ حال معیشیت ایک سال میں ٹھیک نہیں ھو سکتی نئی پالیسیوں کا اثر 2 سے 3 سال بعد نظر آئے گا