- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان سے جو لوگ بات کرنے جاتے ہیں ان میں میں نے ایک کمی دیکھی ہے کہ وہ عمران خان کو reality check نہیں دیتے ۔۔ اور عمران خان اس معاملے میں انتہائی ذہین و فطین ہے ۔۔
۔۔حفیظ اللہ نیازی
Loading X post…
Open original post on Xخلق خدا اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،
یہ ملک اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتا، جب تک عمران خان اور اسٹبلشمنٹ آپس میں مل کر معاملات سلجھا ناں لیں، حفیظ اللہ نیازی
Loading X post…
Open original post on Xہمارا ملکی بحران عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی rapprochement بغیر نہیں حل ہو سکتا ۔۔ حفیظ اللہ نیازی
Loading X post…
Open original post on Xابھی میں کسی اہم بندے کے پاس بیٹھا تھا تو انھوں نے کہا کہ بڑی پکی خبر ہے کہ یہ حکومت جارہی ہے۔۔
...حفیظ اللہ نیازی
Loading X post…
Open original post on X





