انتظامیہ کی غفلت: گوجرانوالہ میں 50 ہزار میں سے اکثر پودے جل گئے

tempting

Councller (250+ posts)
کوئی بھی اسطرح کا رکارڈ بنائے گا تو پودے جلیں گے ہی، اتنے سارے پودوں کی چھوٹی جگہ پر دیکھ بھال مشکل ہے، کسانوں سے پوچھیں