Advertisement

انتخابات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

انتخابات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں، ارباب رحیم

119260-ArbabGhulamRahimPHOTOFILE-1366829370-426-640x480.jpg


ٹنڈوباگو: پیپلز مسلم لیگ کے سربراہ اور سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ سندھ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ان حالات میں الیکشن ہوں گے تو لوگ مریں گے اور اس صورتحال کی وجہ سے ووٹرز بھی ڈرے ہوئے ہیں ،انھوں نے گزشتہ روز جمالی ہاؤس ٹنڈوباگو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات ملتوی ہوئے تو ہماری جماعت کو اعتراض نہیں ہوگا۔انھوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلیے وفاقی حکومت بے بس نظر آ رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی وجہ سے عوام غصے میں ہیں اورہر حلقے میں ان کے امیدواروں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کیا جا رہا ہے
انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بدین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مسلم لیگ ف کے رہنما پپو شاہ نے2روز کی مہلت مانگی ہے اور2روز میں تمام معاملات طے پانے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ
مسلم لیگ ن سے بھی اس حوالے سے بات چیت جاری ہے​
 
Advertisement
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

عمران کی بھڑتی ہوئی مقبولیت سے سب کے نیفے ڈھیلے ہو رہے ہیں ​
 
Advertisement
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

مال بنایا اور کمایا تھا ،اس پر تمہیں جوتے کھانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہوا تھا ،
​
 
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

These guys (Arbab and company) are licking the shoes of every party to give them some room for some seats so that they can again do corruption, now where are their peons like Humayun and Haroon who used to defend Sharifs in all the talk shows, guys its really enjoyable and funny to see the condition of "Siasi Khawaja Sara Party" as Sheikh Rasheed said about these jokers. IK ZINDABAD.
 
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

عمران کی بھڑتی ہوئی مقبولیت سے سب کے نیفے ڈھیلے ہو رہے ہیں ​
ب تو یہ پیسے دے کر خود اپنے پر بم حملے کروا یں گے
کل م ق م نے خود ڈرامہ کیا تھا​
 
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

عمران کی بھڑتی ہوئی مقبولیت سے سب کے نیفے ڈھیلے ہو رہے ہیں ​

ب تو یہ پیسے دے کر خود اپنے پر بم حملے کروا یں گے
کل م ق م نے خود ڈرامہ کیا تھا​
Does not matter, if it is delayed IK popularity is going to rise more, now the wave is in Punjab and KPK and if they delay Karachi and Hyderabad is going to go PTI way. They will make their plans but they always forget Allah is the best planner
 
Advertisement
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

ایک جوتے سے اسکا پیٹ نہیں بھرا ، یہ دل مانگے مور۔


(omg)

پھر حیران ابن ال حیران بن کر پوچھتے ہیں "آخر میرا قصور کیا تھا"؟


​
 
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

mister .you got bit late....now try to disrupt things after elections.now if elections are postponed by establishment than it will have danger of losing its grip on Pakistan ,instead of strengthening it...also establishment has many ways..their is big danger that after the elections some evil game will be played...I hope the pti and muslim league jamaat islami realize where our nation is heading,more than winning own seats they must try to protect pakistans sovereignity...there is a lot of talk these days in ppp camps in seraiki area (Yusuf reza gailani and governor Punjab are main chacaters in this game) that these elections are being held between anti seraikistan and pro sraikistan (ppp /mqm) forces...what I fear is that if ppp /mqm lose they can ignite the fire of separatism and prejudices to weaken Pakistan further...if our establishment had even an iota of love for Pakistan than they had not let ppp/mqm contest these elections plus they must have had them prisoned and punished for working in the hands of india and other anti Pakistani forces
 
Re: انتخبات ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں

ایک جوتے سے اسکا پیٹ نہیں بھرا ، یہ دل مانگے مور۔


(omg)

پھر حیران ابن ال حیران بن کر پوچھتے ہیں "آخر میرا قصور کیا تھا"؟


​
hairaan ibn e hairane nahi balkeh haraam ibn e haraam hai yeh
 
Advertisement