Advertisement

اناء کا تصادم اور خیر کی توقّع

نہ تو کوئی غدّار ہے اور نہ کوئی ضرورت سے زیادہ وفادار۔ ایک وہ ہے جسکو معلوم ہی نہیں کہ کب اسکی کشی کے سوار دوسری کشتی میں جا بیٹھے، اور دوسرا وہ ہے جس کی اپنی تقرّری میرٹ کے خلاف تھی اور وہ یہی بیج آگے بھی بونا چاہتا ہے۔

حقیقت یہی ہے کہ یہ سارا کھڑاگ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرّری کی وجہ سے ہوا۔ یہاں سے وہ ایک صفحہ دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔ اداروں کو آئین یاد کروایا گیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرّری کا استحقاق کس کو ہے؟ پھر انھوں نے بھی یہی کیا، آئین کی ہی مار ماری۔ کہا گیا کہ میاں پہلے اپنی منجی کے نیچے تو ڈانگ پھیر لو، جہاں تمھیں صرف ایک جہانگیر ترین کھونٹے لگا گیا ہے، اس کے بعد ان کی خبر لینا جو تمھیں بنانے والے، لانے والے اور اب تک چلانے والے ہیں۔

جواب آیا کہ میں سڑکوں پر آوٗں گا، شور مچاوٗں گا
کہا گیا، سو پیاز بھی کھاوٗ گے اور ڈنڈے بھی

لیکن اس سب میں پاکستان کہاں گیا؟ ایک جانب اس اناء کی جنگ میں ان چوروں کو پھر سے مسلّط کردیا گیا جو کہ پہلے ہی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے لیئے مشہور و معروف ہیں، اور دوسری جانب اس اقتدار کے حصول کے لیئے اب ریاست اور عوام کو آمنے سامنے لا کر کھڑا کردیا گیا ہے۔

دونوں صورتوں میں نقصان پاکستان کا ہی ہورہا ہے۔ جب ملک چوروں کے ہاتھوں میں ہوتا ہے تب تو ہمیں معلوم ہے کہ کیا ہوتا ہے، لیکن جب عوام ریاست کے خلاف کھڑی ہوتی ہے، تو آپس میں ہی گتھم گھتا ہوتے ہوئے اپنا وقار، حیثیت اور طاقت، سب کھو دیتی ہے۔ یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے کوی شخص سرِ بازار اپنے ہی منہہ پر تھپّڑ مارنا شروع کردے اور اپنے ہی کپڑے پھاڑنے لگے۔

خان صاحب کے لیئے کوئی آئینی راستہ نہیں بچا۔ ہاں، لیکن ان کے پاس اب بھی خیبر پختونخواہ اور پنجاب کی حکومت ہے۔
بہت کچھ ہوسکتا ہے، بہت کچھ کیا جاسکتا ہے، بہت کچھ کیا جانا چاہیئے تھا۔

خان صاحب کی حکومت میں جو مسائل تھے، جن کی وجہ سے ان کی حکومت انتہائی بلیک میلنگ کا شکار تھی، ان پر سب سے پہلے خان صاحب کو کام کرنا چاہیئے تھا۔ چلیں ابھی جلد الیکشن کروا دیئے جاتے ہیں، خان صاحب کو دوبارہ مرکز میں اقتدار بھی مل جاتا ہے، لیکن نتیجہ کیا پہلے سے مختلف ہوگا؟ کیا دوبارہ یہ اسی طرح سے سیاسی طور پر بلیک میل نہیں کیئے جائیں گے؟

خان صاحب، سیکھیں، اپنی غلطیوں سے سیکھیں، تجربے کریں، صوبائی سطح سے کریں۔ مرکز میں آئیں تو کچھ بن کر آئیں۔

باجوے کو بھی سمجھنا چاہیئے کہ اس وقت یہ بات جہاں جا چکی ہے، اس کے اپنے ہی ادارے کے لوگ اس سے متنفّر ہوئے پڑے ہیں۔ یہ اپنے پیچھے جو بھی چیف لگوا کر جائے گا، وہ خود اپنے کور کمانڈرز اور عوام کی نظر میں سفارشی کھوتا ہی نظر آئے گا۔ ایک جانب ادارے کی ساکھ خراب ہوگی اور جب تک یہ چور اور ڈاکو ملک پر مسلّط رہیں گے، تب تک یہ اسکی جڑیں بھی اتنی کھوکھلی کر چکے ہوں گے کہ پیچھے کچھ بچے گا ہی نہیں، حفاظت کرنے کے لیئے۔

اس وقت کسی ایک کو نہیں، دونوں کو اپنی اناء چھوڑنی ہوگی۔

اس سارے مسئلے میں جس پر شدید غصّہ آرہا ہے وہ ہے سپریم کورٹ۔ میرے حساب میں تو یہ اب تک بیٹھے آلو تل رہے ہیں۔
ان کی یہ خاموشی ہٹ دھرمی کے مترادف ہے۔ اس وقت ایک درمیانی راستہ یہی نکال سکتے ہیں (میں یہاں یہ نہیں بتاوٗں گا کہ کیسے، یہ انھیں معلوم ہے)۔ مجھے صرف یہ جواب چاہیئے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کو کیوں نہیں سُنا جارہا؟

خان صاحب کو بھی فوج کو چھوڑ، آئینی اور قانونی استحقاق کے لیئے عدلیہ کی جانب ہی توجّہ کرنی چاہیئے۔ باجوے کو بھی اسمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ درمیانی راستہ یہیں سے نکلے گا۔ ملک کا استحکام اسی سے جڑا ہوا ہے۔

بس اس اناء کی جنگ پہلے ختم کرنا پڑے گا۔ ورنہ ایک یہاں مجھے شیخ مجیب لگ رہا ہے اور دوسرا جنرل یحیٰ
​
 
جی ہاں، محمد علی جناح، فاطمہ جناح، لیاقت علی خان، مجیب الرحمن، اور بھٹو نے بھی شائد کسی زعم میں آ کر کسی آئی ایس آئی والے کا تبادلہ روک دیا تھا جو اس وقت کے کن ٹٹے کی طبیعتِ شاہانہ پر گراں گزر گیا۔
Until you imbibe the realization that it’s not one person or two who were stepped upon their tails by a civilian, rather a sinister mindset of grandiosity which is cultivated in Army advertently and which is at the core of this evil, we Pakistanis will always be at the receiving end of this equation.
 
khan sab ne ab in choro ke sath danga fasad wali politics krni hai. jis tra bajwa/co ne khan ko ditch kya Khan is bath ko nhi bole ga.. economy ka to beraghark hai.. khan ne ab hokomat le kar moft ki badnami nhi leni Lekin establishment or in choro ko khub zalil krana hai awam ki nazro mai
 
پاء جی! درمیانی راستہ ان قاضیوں کو پتا ہوتا تو آج یہ کڑہائی والے لمبے لمبے کالے چوغے اور شانوں تک پہنچنے والی سفید بالوں کی وگیں لگا کر قوم کو دھوکہ نہ دے رہے ہوتے

لگتا ہے ملک بچانے کا اب ایک ہی راستہ بچا ہے...... مملکت الجمہوریہ البنانا (بغیر مالٹیاں دے) کو ١٠٠ سال کی لیز پر چین کے حوالے کر دیا جائے . پھر چینے جانیں اور انکا کام . ملک بھی بچ جائے گا اور قوم بھی ١٠٠ سال میں تیر کی طرح سیدھی ہو جائے گی
وہ الگ بات ہے کہ قوم سیدھی ہو نہ ہو، چینے ضرور انکی طرح کے سست، کام چور اور فراڈیےھو جائیں گے

ساڈی وی اے تجویز اپنے بستے اچ رکھ لینا

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ

یہاں صرف بھٹو کی مثال صادر آتی ہے۔ وہ خود بھی فوج کے کندھوں پر سوار ہوا آیا تھا اور بعد از ملک کے ٹکڑے کروانے میں بھی کردار ادا کیا۔ وہ بھی حکیم الامّت کے خواب سجائے بیٹھا تھا۔

خان صاحب سے ہی سوال پوچھ لیں، فوج سے کیوں ناک لڑا رہے ہیں؟ فوج کا آئینی طور پر کیا کام پارلیمان کی سیاست سے؟

OK so you agree that Bajwa Co ditched IK. That is the reality of problem, i.e. IK's Govt was thriving on Bajwa & Co. They made him and they broke him as well. Better for IK to learn from his mistake and next time, don't get reliant on such infirm pillars for support.
 
خان کا فوج سے ناک رگڑا ہی اسی لیے تھا کہ فوج کو اپنی آئینی حد کے باہر ٹانگیں پھیلانے کی لت پڑ چُکی تھی۔ اس دفعہ بندہ ٹکر کا مل گیا
 
پاء جی! درمیانی راستہ ان قاضیوں کو پتا ہوتا تو آج یہ کڑہائی والے لمبے لمبے کالے چوغے اور شانوں تک پہنچنے والی سفید بالوں کی وگیں لگا کر قوم کو دھوکہ نہ دے رہے ہوتے

لگتا ہے ملک بچانے کا اب ایک ہی راستہ بچا ہے...... مملکت الجمہوریہ البنانا (بغیر مالٹیاں دے) کو ١٠٠ سال کی لیز پر چین کے حوالے کر دیا جائے . پھر چینے جانیں اور انکا کام . ملک بھی بچ جائے گا اور قوم بھی ١٠٠ سال میں تیر کی طرح سیدھی ہو جائے گی
وہ الگ بات ہے کہ قوم سیدھی ہو نہ ہو، چینے ضرور انکی طرح کے سست، کام چور اور فراڈیےھو جائیں گے

ساڈی وی اے تجویز اپنے بستے اچ رکھ لینا

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ
​
تُسی کیوں چیناں دے پچھے پے گئے او ڈاکٹر صاحب؟

تے اے گند وی ایناں کڑھائی والے چغے پان والیاں نے پایا اے۔ ایناں نوں ای اے گند صاف کرنا چاہیدا اے۔
خان وی معلوم نئیں کیوں لاہور ٹو اسلام آباد براستہ پشاور والی ٹرین تے چڑھ گیا اے۔
​
 
Advertisement
OK so you agree that Bajwa Co ditched IK. That is the reality of problem, i.e. IK's Govt was thriving on Bajwa & Co. They made him and they broke him as well. Better for IK to learn from his mistake and next time, don't get reliant on such infirm pillars for support.
IK politics ko bi cricket match ki tra deal krta hai. IK ne hi bajwa ko na sirf extension di Balke parliament se bill pas krwa kar 2 time ki extension ko qanon bna diya. IK samajta ta ke bajwa ko extension as a rishwat de kar apni govt bacha sake ga.
 
خان کا فوج سے ناک رگڑا ہی اسی لیے تھا کہ فوج کو اپنی آئینی حد کے باہر ٹانگیں پھیلانے کی لت پڑ چُکی تھی۔ اس دفعہ بندہ ٹکر کا مل گیا
آئینی حد؟ کیوں خان نے باجوے کو ایکسٹنشن کی آفر کی تھی؟ کیوں ان کی طرف دیکھ رہا ہے پارلیمان میں واپس جانے کے لیئے؟ انکا کونسا آئینی کردار ہے یہ کام کروانے کے لیئے؟

خان کو پارلیمان میں واپس جانے کے لیئے جس اکثریت کی ضرورت ہے وہ اس کے پاس فوج کے بغیر ممکن نہیں۔ یہ وہ جانتا ہے اور اسی غیر آئینی کام کے لیئے انھیں کہہ رہا ہے۔

دوسرا راستہ جو کہ جلد الیکشن کا ہے، اس کا چوراہا سپریم کورٹ کے آنگن میں واقع ہے۔
​
 
IK politics ko bi cricket match ki tra deal krta hai. IK ne hi bajwa ko na sirf extension di Balke parliament se bill pas krwa kar 2 time ki extension ko qanon bna diya. IK samajta ta ke bajwa ko extension as a rishwat de kar apni govt bacha sake ga.
بس یہی بات ہے۔ آپ ایک جانب ہو کر کھیلنا سیکھیں۔ یا تو مان لیں کہ فوج کو ساتھ ملا کر کام کرنا ہے یا پھر پہلے سے ہی ان کی بیساکھی قبول نہ کریں۔ یہ ایکسٹنشن بھی دینا، پھر ڈٰ جی آئی ایس آئی پر بھی جھگڑا کرنا، جبکہ آپکی اپنی منجی تلے علیم خان اور جہانگیر ترین گھسے ہوئے ہوں، انتہائی بیوقوفی ہے۔ اس سے پڑھ کر یہ کہ اب آپ عوام اور ریاست، دونوں کو آپس میں گتھم گتھا کروانے چلے ہیں۔ ​
 
Advertisement
Which illegal action are you talking about? kindly be precise
1. He has been involved in private secret meetings with the criminals either under trial or convicted in the GHQ and COAS house.
2. He has made GHQ or COAS house a brothel.
3. People under his watch have been terrorizing the general public for his political gains.
4. For me he is traitor, he has created hate for the army in the general public through his actions.

His crimes list is not limited..........
 
foj ke pas asal power hai. Baqi sab kchra hai. ap ki SC mai itni power nhi ke foj se panga le sake. betr hai is so called jamhor ka daskola khatam kiya jye Or foj kol kar samne aye
 
ان کی تو شکل دیکھنے کو دل نہیں کرتا، بات انکی میں نے کیا سُننی ہے۔ معذرت کے ساتھ، اپنی بات کا خلاصہ خود بیان کریں۔ میں صبح صبح اتنی ںحوست کا متحمّل نہیں ہوسکتا اسکا چہرہ دیکھ کے۔ ​
 
باجوے قادیانی غدار کا لگایا ہوا چیف اس سے بڑا چھپا ہوا قادیانی اور غدار ہی ہو سکتا ہے کیونکہ جس غدار نطفہ حرام کے نزدیک اسکا پیشہ اسکی ڈیوٹی صرف غداری ہو اسرائل سے خفیہ تعلقات ہوں کیونکہ اسرائیل قادیانیوں کی پوری پوری مدد کے کے ان کو پاکستان کے خلاف غداری پر اکساتا ہے وہ اب تک اربوں ڈالرز فنڈ دے چکا ہے اسرائل میں قادیانی مرکز ہر جس کو اسرائل کی سرپرستی حاصل ہے ہو اس قادیانی کو بھی سوائے ملک دشمنی فوج دشمنی اور اسرائیلی امریکی انڈین غلامی اور اپنے اربوں روپے کی لوٹ مار کے پیسے باہر کی جائیدادوں اپنے سمدھیوں بھتیجے بھتیجیوں بھانجوں بھانجیوں بیٹوں بیٹیوں کے سسر اور رشتہ داروں کی لوٹ مار اربوں روپے کی دہاڑی بلجیم لندن فرانس کی جائدادوں اسرائیل کی ایجنسیوں سے خفیہ تعلقات سازشوں میں انکی مدد اور ملک فوج اور عوام اور عوام کے خلاف سازشیں کرنے کے علاوہ اپنے پورے ٹبر کے اربوں روپے کی لوٹ مار بچانے سے زیادہ اور کس چیز میں دلچسپی ہو سکتی ہے
لفٹینٹ جنرل جاوید اقبال اور بریگیڈیر رضوان بھی اسی طرح باجوے کی طرح ہی بکے تھے غدار ی کے لئے باجوہ اور ان میں کیا فرق ہے اور باجوہ تو ویسے بھی قادیانی ہے وہ تو مسلمان بھی تھے۔ باجوہ کے کازب نبی کازب مسیح موعود نے قسم کھائی تھی کہ پاکستان نے مرزائی قادیانی لاہوری احمدی سب کو کافر اور مرتد قرار دیا ہے اس لئے (میرے مونہہ میں خاک )پاکستان تباہ ہوجایے گا نعوزبااللہ۔ اور باجوے نے اس مشن کو پورا کرنے کی قسم کھائی تھی اس کی کوشش ہے کسی بنی طرح پاکستان کے ایٹمی اثاثے ختم کئے جائیں انکو نیوٹرلائز کیا جائے باجوے نے چن چن کر قادیانی افسران کو اہم جگہوں پر لگایا اور ناجائز پروموشنز دلائیں اور سارے قادیانی افسران نے اپنا مزہب خفیہ رکھا ُاور اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر رہے ہیں لیکن سنا ہے اس کے باوجود خاموش مجائدوں نے ان سب کی لسٹیں بنا لی ہیں انکے باپ دادے کی قادیان اور ربوے سے سارے لنک ساری قبریں ڈھونڈھ کر ان میں سے نوے فیصد کو فگر آؤٹ کرلیا ہے دو جرنیل کچھ میجر جنرل کچھ بریگیڈیر ز اور جونئر افسران سب کا اصلی مزہب ڈھونڈھ لیا ہے ہے اور انکی ہر حرکت ہر سازش ناکام بنانے ملک دشمنی غداری روکنے اور اور کاؤنٹر کرنے کا پورا پورا بندوبست کرلیا ہے