Advertisement

امی ‘ ابو اور بہن کا پوچھتی ہیں ہم بتاتے نہیں ، حسین نواز

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) حسین نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے، وہ ہوش میں ہیں اور ہاتھ پیر ہلا کر جواب دے رہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ میری والدہ نے ایک ماہ تک کوما میں رہنے کے بعد نواز شریف اور مریم کی احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا بھگتنے کیلئے پاکستان روانگی کے وقت پہلی مرتبہ آنکھیں کھولی تھیں۔ اب وہ ہوش میں ہیں لیکن وہ اپنے ہاتھ پیر پوری طرح نہیں ہلا پا رہیں اور بول بھی نہیں سکتیں لیکن اپنے اہل خانہ کو پہچانتی ہیں اور اس کا اظہار کرتی ہیں۔

sb0p75z3_400x400.jpg


وہ اپنا سر بھی تھوڑا سا ہلا سکتی ہیں۔ یہ بات مایوس کن ہے کہ وہ ہونٹ تو ہلاتی ہیں لیکن بول نہیں سکتیں، اللہ انھیں مکمل صحت یاب کرے۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر کچھ بتانے سے قاصر ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ان کی مکمل صحتیابی میں کافی وقت لگے گا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کا علاج جاری ہے اور وہ جواب دے رہی ہیں، وہ اب بھی وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ان کے حلق کا آپریشن کر کے ایک نلکی ڈال دی گئی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ بتدریج ان کا علاج کر رہے ہیں اور ان پر اس کا بہتر اثر رونما ہو رہا ہے۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کے جسم کے اہم اجزا متاثر ہوئے تھے، ان کے دل اور گردوں میں دوائوں کی3 نلکیاں ڈالی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ان کا ڈائیلاسز بھی کیا

Kulsoom.jpg

گیا، ان کے پھیپھڑوں کو مدد کی ضرورت ہے اور وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ اب تمام انحصار ان کی صحتیابی اور بحالی پر ہے اور اس میں وقت لگے گا۔ حسین نواز نے بتایا کہ وہ نواز شریف اور مریم کی خیریت معلوم کرنا چاہتی ہیں لیکن اہل خانہ انھیں پاکستان کی موجودہ صورت حال سے آگاہ نہیں کررہے ہیں۔ وہ انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہیں اور ہم انھیں خبروں کے ذریعے تکلیف نہیں پہنچانا چاہتے۔ جہاں وہ ہیں، اس کمرے میں کوئی میڈیا یا سوشل میڈیا نہیں ہے اور وہ پاکستان کی صورت حال سے لاعلم ہیں۔ ہم صورت حال بتا کر انھیں
پریشان نہیں کرنا چاہتے۔


https://jang.com.pk/news/530193​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
„Hum batatey naheen“ joke ok the day.
Jab chhori kertey they to naheen poochhti thi.
Jab ander dala Hai to poochhti hai
 
Tu ap bta dein Ammi je ko ke Abba jee..awami inqlab lanay mein kamiab ho gein Hain..Baji PM Elect ho gae Hain aur aur Abba jee President..Panjab mein Hamza CM ban gia ha..ur chacho apni Kamar ka elaj karwanay London aa rehay hain..Imran is waqt Adiala jail ki kothri m band ha..aisa jhoot Jo kisi ko sehat mand Kar dey..Islam Mien is ki ejazat ha.
 
Advertisement
I have one request to all medias.pleaae don't write Sayed..Shah.Gilani..Hashmi..Bukhari..etc those persons ..who were proved criminals..Darbaris.. corrupt.. dishonest...Just mention thiers simple names.... These peoples are insult for these spritual background..I knew most of them fake..Sayed..Gilani.Jelani...Shah...Bukhari..Naqvi..and else..
 
She was on ventilator and in the medical history there would hardly be a case who remained on ventilator for a month and then came back to life. Sharif family is lucky that she is back to life if the above is true the chances of which are really very thin. Can they ever tell a thing that makes sense to a common man?
 
Advertisement
او بے غیرتا، ماں نوں دس ابا جی تے باجی ڈکیت نے۔۔۔ اور جس اربوں کی پراپرٹی میں ہم بے غیرت بھائی رہتے ہیں اسی کے جرم میں جیل گئے ہیں
 
Btao ami ko k is expensive hospital main jis looti hoi dolat pr aye ho,, Abu beti us juram ki saza kaat rhy hain,,
 
G ap log is kaam main maahir hai.

Qoum ko Properties k baaraay main nahi batatay, aur Ammi ko un properties ki waja say Abbu aur beti k jail jaanay ka nahi batatay. :)
 
Ammi poch rahi thi k london me mera ilaj kin pason sa ho ra ha
Me na bataya k aap fikr na karain ham apna pallay sa pasay nahi laga raha balkay chori ka mal sa aap ka ilaj ho ra ha.
Ye sun kr ammi ki aakhon me khushi k aanso bhar aye.
 
پھر سے ان کے ڈرامے شروع
اسے بتاتے کیوں نہیں کہ انھوں نے پاکستان کی عوام کا پیسہ لوٹا اور اسی عوام نے انھیں جیل بھیج ڈالا
​