- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔ پولیس کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک لاہور سٹی پولیس کی جانب سے 496 گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔۔ لاہور کے تھانہ شادباغ کی پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے 3 لاکھ 35 ہزار 860 روپے نقد رقم برآمد کی گئی۔۔ بھکاری کے خلاف مقدمہ درج
Loading X post…
Open original post on Xپولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سے برآمد ہونے والی بھاری نقد رقم کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
ایس پی سٹی کے مطابق لاہور میں گداگری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور رواں سال اب تک 496 گداگروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، پولیس حکام نے پیشہ ور گداگری کی روک تھام کیلئے کارروائیاں مزید جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
شاد باغ پولیس کی کارروائی، پیشہ ور بھکاری گرفتار، نقدی برآمد
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سے برآمد ہونے والی بھاری نقد رقم کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ ایس پی سٹی کے مطابق لاہور میں گداگری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور رواں سال اب تک 496...
lahorenews.tv





