Advertisement

امیدوں کا اکیلا چراغ۔ عمران خان منصور آفاق

GO-uH2qC_400x400.jpg

بقا اُسی کےلئے ہے جو دوسروں کےلئے فائدہ مند ہو۔دلوں کی حکمرانی اصل حکمرانی ہے۔ دلوں پر حکومت کر نے والوں کی قبریں بھی زندہ ہو جاتی ہیں۔ جمہوریت بھی دلوں کو فتح کرنے کا نام ہے۔اقتدار اُسی کا حق ہے جسے لوگ محبوب رکھتے ہیں مگر ہم نے جمہوریت کے چہرے پرتیزاب پھینک دیاہے۔ گدھوں کے پنجوں نے اُس کی آنکھیں نوچ لی ہیں۔ مافیا کی گرفت نے اِس کا بند بند مضمحل کر دیا ہے۔بس ایک ڈرائونی سی شکل ہے جوملک کو مسلسل تباہی کے اندھیرےغاروں کی طرف کھینچ رہی ہے۔

ضروری ہوگیا ہے بلکہ بہت ضروری ہوگیاکہ نون لیگ کے ’’بیانیے ‘‘پر پابندی لگادی جائے جس کے تحت نواز شریف کی نااہلی عدلیہ اور فوج کی تیارکردہ سازش کا نتیجہ ہے۔میرے خیال میںاِس خوفناک اور بے رحم بیانیے پر سیاست کرنے کی اجازت دینا
ملک کو خود اپنے ہاتھوں سے تاریک گھپائوں میں اتارنےکے مترادف ہے۔میرے نزدیک اس بیانیے پراداروںکی زیادہ دیرخاموشی ٹھیک نہیںہو گی۔ فوری طور پر کچھ نہ کچھ کرنے کی ضرورت ہےکیونکہ شایدایک خوفناک کھیل کا آغازہو چکا ہے۔تاثر ہے کہ کئی اور منظور پشتین سامنے آنے والے ہیں۔ اچکزئی کاڈالروں میں لپیٹا ہوا نظریہ کوئٹہ سے لے کر گلگت تک گلی گلی میں تقسیم کیا جارہا ہے۔وہ جسے ’’بانی ‘‘ کہا جاتا ہے۔ (یاد رہےیہ بانی بیانیہ سے نکلا ہے )اُس نے لندن سےکراچی
اور حیدرآباد تک برقی تاریں بچھوادی ہیں۔ ٹائم بم لگا دئیے گئے ہیں اور نازک سا فیوز اڑانے کےلئے ریموٹ اُ س کے ہاتھ میں ہے۔بس فیصلےکا انتظار ہورہا ہے۔ لوگ کہتے ہیں پاکستان میں پہلی بار کسی امیر ترین شخص کوسزا ہونے والی ہے اوربقول اعتزاز احسن نواز شریف کو بھی یہ بات معلوم ہوچکی ہے۔

شہباز شریف سے کچھ بہتری کی توقع تھی مگر وہ بھی وہیں جا کھڑے ہیں جہاں نواز شریف کھڑے ہیں انہوں نے بھی اسٹیبلشمنٹ سے تمام رابطے منقطع کر دئیے ہیں۔ چوہدری نثار کے ساتھ نون لیگ کا سلوک اِس بات کا کھلا ثبوت ہے۔ یہ انقلاب اِس حدتک پہنچ گیا ہے کہ شہباز شریف جو پرویز رشید سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے تھے اب انہی کے تیار کردہ ’’بیانیہ ‘‘کو حرزِ جاں بنا چکے ہیں۔ آخر انہوں نے بھی سوچ لیاہے کہ نواز شریف میرے بڑے بھائی ہی نہیں لیڈربھی ہیں۔ وہ جو کچھ کہیں گے میں وہی کروں گا۔ چاہے جیل ہی کیوں نہ جانا پڑے۔

اطلاعات کے مطابق فیصلہ آتے ہی نون لیگ کا مزاحمتی بیانیہ سوشل میڈیا کی وساطت سے حملہ آور ہونے والا ہے۔اس کے ساتھ ہنگامے اور فسادات کےلئے بھی پلاننگ مکمل کر لی گئی ہے۔ معاشی طور پر بھی پاکستان کو گھیرا جارہا ہے۔لوڈ شیڈنگ اورپانی سے محرومی بھی اسی پلاننگ کا حصہ ہے۔ کئی اور مسائل بھی پیدا کئےجانے والے ہیں۔
مصنوعی افراتفری،طے شدہ ہنگامےاورسیاسی احتجاج کوپندرہ جولائی تک اُس مقام تک پہنچا دینا ہے کہ حکومت الیکشن ملتوی کرنے پر مجبور ہوجائے۔ اسپیشل سیکرٹری داخلہ رضوان ملک نے بھی باقاعدہ کہہ دیا ہے کہ’’ بیرونی قوتیں انتخابات کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیںاوریہ معاملہ بہت سنجیدہ ہےکسی پر بھی حملہ ہو سکتا ہے۔‘‘

وہ جوایٹمی پاکستان کی تباہی کےلئے برسوں سے کام کررہے ہیں انہیں یہ وقت بہت قیمتی لگ رہا ہے۔ وہ کافی عرصہ سے اِس ملعون کوشش میں تھے کہ پاکستانی قوم کے کچھ افراد کو بے وقوف بنا کر انہیں اپنی فوج سے ٹکرایا جائے۔ سچ پوچھئے اُس جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔ پاک فوج پر پہلےدہشت گردی کی جنگ مسلط کی گئی تھی۔ اب یہ جنگ شروع کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہمارے کئی افراد اجتماعی خود کشی کے اِس عمل میں شریک ہو چکے ہیں۔ان کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ وہ جس شاخ پر بیٹھے ہیں اُسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں۔ دشمن پاکستان پر تین اطراف سے وار کررہے ہیں۔ لبرلز آزادخیالی کے نام پر،انتہاپسند مذہب کے نام پراورجمہوریت نوازحقوق کے نام پر۔اس وقت دشمن کے راستے میں صرف ایک رکاوٹ ہے جسےعمران خان کہتے ہیں۔ یہ وہ واحد لیڈر ہیں جو دشمنوں کے تمام عزائم خاک میں ملا سکتے ہیں۔ اُن کےلئے مسئلہ یہ ہے کہ لبرلز عمران خان پرتنگ نظر ہونے کا الزام نہیں لگا سکتے۔ لبرلز کی ایک بڑی تعداد پی ٹی آئی میں موجود ہے۔

مدینے کی گلیوں میں ننگے پائوں پھرنے والے کو
کوئی مذہب دشمن قرار نہیں دے سکتا۔ تقریباًہرمسلک کے لوگ اُن کے ساتھ ہیں۔ ’’جمہوریت نواز‘‘ انہیں ’’جمہوریت مخالف ‘‘بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ جمہوریت کے لئے اُن کی قربانیاں بھی کسی سے کم نہیں۔
دشمنوں کےلئے یہ انتہائی تکلیف دہ بات ہےکہ ایسا پس منظر رکھنے والا لیڈر پورے ایمان کے ساتھ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑ اہے۔بے شک اس وقت عمران خان فوج کی طرف جانے والے ہر وار کو اپنی کشادہ چھاتی پر سہہ رہے ہیں۔ سو اُن کی زندگی کو بے پناہ خطرات لاحق ہیں ،اُن کی کردار کُشی کی مہم بھی پورے زور و شور سے جاری ہے۔ حتی کہ افتخار محمد چوہدری کو بھی میدان لایا جا چکا ہے۔ (اللہ کسی سے ناراض نہ ہو)۔

دراصل دنیا کوانتخابات میں عمران خان کی کامیابی یقینی لگ رہی ہے اوریہ بھی معلوم ہے کہ اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو پھر پاکستان کو ترقی کرنے سےکوئی نہیں روک سکتا۔
ہم ایک مشکل دورانیے میں ہیں۔ ہمیں اِس عرصہ ہولناک سے بڑی احتیاط کے ساتھ گزارنا ہوگا۔ میرا تو مشورہ یہی ہے کہ دو تین ماہ کے انتخابات ملتوی کر دئیے جائیں۔ پہلے ’’ بیانیے ‘‘کو انجام تک پہنچایا جائے۔بانی کے اردگرد دائرہ تنگ کیا جائے۔ اچکزئی کا بندوبست کیا جائے۔منظور پشتینوں کو جنم لینے سے روکا جائےاور پھر صاف شفاف ماحول میں ہنستا گاتا ہو الیکشن کرایا جائے۔ جس میں تمام پارٹیوں کا ’’ بیانیہ‘‘ ملک خداداد اور اُس کے تمام اداروں کے ساتھ وفا داری پر مشتمل ہو

https://jang.com.pk/news/509689
 
Advertisement
دراصل دنیا کوانتخابات میں عمران خان کی کامیابی یقینی لگ رہی ہے اوریہ بھی معلوم ہے کہ اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو پھر پاکستان کو ترقی کرنے سےکوئی نہیں روک سکتا۔[/QUOTE]

دنیا کو لگے یا نہ لگے لیکن پاکستان میں خاکی اور عدالتی کرپٹ مافیا کو ضرور احساس ہو گیا ہے
تبھی عمران خان کو نا کام بنانے کے لیۓ ہر حربہ آزماینگے
 
Advertisement
Pakistan, Imran Army= safety. Death to PPP. PML..MQM ALL, ANP.
 
Advertisement
Khan ko Is Waqt Chaeey Kay Tamam ELECTABLES ko Fariq Kar Kay Merit Par Ticket Allocate Karay.....
 
میں کیا کر رہا ہوں ؟
نقطہ نمبر ٢ - بدمعاشوں کے لیۓ عذاب بنا ہوا ہوں

اور اسی وجہ سے عدلیہ اور خاکی کرپٹ مافیا آپ کو حکومت میں نہیں دیکھنا چاہتی

Un ka moto ...Khao aur Khannay Dau………
Khan Ka Moakif… Is Mulk Ki Awam Par Zulm Na Karo... Ein Ko Ein Ka Haq Dau….
 
میرا تو مشورہ یہی ہے کہ دو تین ماہ کے انتخابات ملتوی کر دئیے جائیں۔ پہلے ’’ بیانیے ‘‘کو انجام تک پہنچایا جائے۔بانی کے اردگرد دائرہ تنگ کیا جائے۔ اچکزئی کا بندوبست کیا جائے۔منظور پشتینوں کو جنم لینے سے روکا جائےاور پھر صاف شفاف ماحول میں ہنستا گاتا ہو الیکشن کرایا جائے۔ جس میں تمام پارٹیوں کا ’’ بیانیہ‘‘ ملک خداداد اور اُس کے تمام اداروں کے ساتھ وفا داری پر مشتمل

inshallah imran khan next prime minister of pakistan
 
Advertisement
میرا تو مشورہ یہی ہے کہ دو تین ماہ کے انتخابات ملتوی کر دئیے جائیں۔ پہلے ’’ بیانیے ‘‘کو انجام تک پہنچایا جائے۔بانی کے اردگرد دائرہ تنگ کیا جائے۔ اچکزئی کا بندوبست کیا جائے۔منظور پشتینوں کو جنم لینے سے روکا جائےاور پھر صاف شفاف ماحول میں ہنستا گاتا ہو الیکشن کرایا جائے۔ جس میں تمام پارٹیوں کا ’’ بیانیہ‘‘ ملک خداداد اور اُس کے تمام اداروں کے ساتھ وفا داری پر مشتمل ہو

KOI MJHE YEH BATAYE KE YEH SAB KARNE KE LYE PICHLE 5 SAAL FAUJ KO KIS NE ROKA THA??????

AAJ FATA MAI AMAN HAI, KARACHI ALTAF SE PAAK HO CHUKA, SIWAAE QUETTA KE POORE MULK MAI KAHI TERRORISM KA KHATRA NAI HAI.

HAN MEDIA MAI BOHAT PROPAGANDA KIA JA RAHA HAI KE IMRAN KHAN KI JAAN KO KHATRA HAI... WOH TOH PEHLE BHI THA, BAAD MAI BHI HOGA,,, HAR WAQT RAHE GA, TOH PHIR KIA KAREN???????? GHAR MAI BETH JAYEN

YA 25 JULY KO PAKISTAN KE DUSHMANO KO QABAR MAI GAAR DEN?????

MAARNE WALE SE HAMESHA BACHAANE WALA BARA HOTA HAI
 
اس الیکشن کے ذریعے ہی ملک میں افراتفری کم کی جاسکتی ہے
 
لوگوں کالے چور کوووٹ دینا مگر الطاف حسین جیسے کتے اور اس کی دُم سے بندھے
کسی غنڈے کو نہیں۔
الطاف حسین نے کراچی کو برباد کر کے رکھ دیا۔
کراچی کی معیشت کو ہڑتالوں سے برباد کیا۔ تاجروں کو بھتے سے تباہ کیا۔
نوجوانوں کو بندوقیں تھما کے تعلیم سے ہٹا یا۔ لڑکیوں کو عیاشی کے لئے استعمال کیا۔
نہ تو کوٹہ سسٹم ختم ہوا نہ کراچی کو پانی بجلی اور روزگار میں اپنا حصہ ملا۔
ملی تو قتل و غارتگری۔ بوری بند لاشیں۔ اور آئے دن کی ہڑتالیں۔
بلدیہ فیکٹری کے مظلوم ورکرز او ر نازیہ حسن کا خون رنگ لایا اور ایم کیوایم ٹکڑے
ٹکڑے ہوکے تباہ و برباد ہوگئی۔
الطاف حسین نے نازیہ حسن کو کراچی کلب سے اغوا کرایا اور اس کو نائن زیرو پہ ریپ کیا۔
ا سکی وڈیو بنا ئی اور اسے بلیک میل کیا کہ وہ روزانہ رات الطاف کو اپنا جنسی ساتھ پیش
کرے ورنہ اس کو بدنام کر دیا جائے گا۔ اس خوف سے نازیہ روز اس کو جنسی تسکین دیتی رہی۔
١٩٩٢ میں الطاف موٹے کے لندن بھاگتے وقت بھی نازیہ اس کے پیچھے گئی۔
اور لندن میں بھی جنسی خدمات فراہم کرتی رہی۔ کیونکہ وہ مجبور تھی۔
یہاں تک کہ الطاف نے اسے تین بار حاملہ کیا۔ دو بار تو اس نے ابارشن کرکے حمل گرادیا
لیکن جلد ہی تیسری بار الطاف سے حاملہ ہوئی تو اتنی جلد تیسرا ابارشن ممکن نہ ہوسکا۔
ایسے میں غریب نازیہ نے الطاف کی منتیں کیں۔ پاؤں پکڑے۔ روئی دھوئی۔ واسطے دئیے کہ الطاف
اس سے نکاح کر لے تاکہ بچہ جائز ہوجائے لیکن الطا ف نے ٹال مٹول سے کام لیا۔
نازیہ تین ماہ کی حاملہ ہوگئی اور جاکے اپنا الٹرا ساؤنڈ کرایا تو پتہ چلا کہ اس کے پیٹ میں الطاف
کی ***** بچی ہے۔ یہ بات الطاف کو پتہ چلی تو اس نے طوطے کی طرح آنکھیں پھیر لیں اور کہا
کہ اس بچی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ نازیہ تو جانے کس کس کو خوش کرتی رہی ہے یہ کسی اور کی
نشانی ہے۔ نازیہ نے قسمیں کھا کے یقین دلایا کہ وہ الطاف کے علاوہ کسی کے ساتھ جنسی رشتے
میں نہیں رہی۔ لیکن الطاف تو نازیہ کو جی بھر کے استعمال کرنے کے بعد اب اسے ٹشو پیپر کی طرح
پھینک دینا چاہتا تھا اس لئے اس نے نازیہ کو برابھلا کہہ کے نکال دیا ۔ نازیہ بے بس ہوگئی لیکن
وہ بچی پیدا کرنے پہ مجبور تھی اس لئے بچی لندن کے کسی گمنام ہسپتال میں جنم دی اور نازیہ کی
ماں نے اس بچی کو اپنا نام دیا ۔ عمر بھر نازیہ اسے اپنی چھوٹی بہن کہتی رہی۔​
 
حقیقت کڑوی ہوتی ہے لیکن اسے قبول کر لینا چاہیئے۔
سارے ایم کیو ایم والوں کو سکتہ ہوگیا ہے۔ ایم کیو ایم کے ہر ووٹر کے لئے یہ ایک نئی
خبر بھی ہے اور دھچکا بھی۔
وہ جانتے ہیں الطاف مافیا ہے۔ وہ جانتے ہیں الطاف بھتہ خور ہے۔ وہ جانتے ہیں الطاف
قاتل اور بوری بند لاشوں کا مرکز ہے لیکن یہ نہیں جانتے تھے کہ الطاف حسین ہی ان
سب کی پیاری نازیہ حسن کا قاتل ہے۔
آج ایم کیو ایم کے چاہنے والے شدید سکتے اور صدمے میں نظر آتے ہیں۔​