سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم چودہ سو صحابہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدینہ سے روانہ ہوئے ان سب نے آپؐ کے حکم پر مدینۂ منورہ سے ہی احرام باندھ لیے اور قربانی کے جانور بھی ساتھ لے لیے، سوائے نیام کی تلوار کے کوئی اور ہتھیار ساتھ نہ لیا اور روانہ ہو گئے۔ قریش مکہ کو آپؐ کی آمد سے سخت تکلیف ہوئی اور انہوں نے یہ طے کیا کہ آپؐ اور آپؐ کے صحابہ کو مکے کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
حدیبیہ کے مقام پر مشرکین مکّہ سے آنحضرتؐ کو مشرکین کی خواہش پر ایک صلح کا معاہدہ کرنا پڑا جس کی شرائط یہ تھیں: اس سال عمرہ کئے بغیر واپس جائیں، مسلمان اگلے سال آئیں تو اجازت دی جائے گی۔ یہ شرط بھی پیش کی کہ اگر مکّہ کا کوئی شخص مسلمان ہو کر مدینہ جائے گا تو اسے واپس کرنا پڑے گا اور اگر مدینہ سے کوئی مکّہ آئے گا تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا یہ شرط مساویانہ نہیں تھی۔ اس سے ظاہر ہوتا تھا کہ مسلمان اگر ان شرائط کو قبول کر لیں تو گویا وہ مشرکین سے دب کر صلح کرنے والے ہوں گے مگر آنحضرتؐ نے منشاء الٰہی سے یہ شرطیں مان لیں۔ اور مشرکین سے صلح کا معاہدہ ہو گیا۔
آپؐ نے حضرت علی ؓ کو یہ معاہدہ لکھنے کا حکم دیا۔ جب انہوں نے لکھا کہ یہ صلح نامہ محمد الرسول اﷲ اور سہیل بن عمرو کے مابین طے ہوا تو اس پر سہیل کو اعتراض ہوا کہ ہم آپؐ کو اللہ کا رسول نہیں مانتے تو حضورؐ نے حضرت علی سے کہا کہ اسے بدل دیں۔ اس پر علی المرتضیٰ نے کہا: میں اپنے ہاتھ سے اﷲ کے رسول کا نام نہیں کاٹ سکتا۔ چناں چہ حضورؐ نے خود محمد الرسول اﷲ کے الفاظ کاٹ کر محمد بن عبداﷲ کے الفاظ لکھوادیے۔ یہ صلح نامہ دس برس کے لیے طے ہوا، تاکہ اس دوران لوگ امن سے رہیں۔
حضرت عمرؓ نے رسول اللہؐ سے کہا کہ کیا ہم سچائی پر اور وہ لوگ (مشرکین ِ مکّہ) باطل پر نہیں؟ آنحضرتؐ نے فرمایا ہاں (یعنی ہم حق پر ہیں اور وہ باطل پر) حضرت عمرؓ نے کہا کہ ہمارے مقتولین جنّتی اور ان کے مقتولین ناری نہیں ؟ آنحضرتؐ نے فرمایا ہاں۔ (یعنی ہمارے مقتولین جنّتی اور ان کے
ناری ہیں) حضرت عمرؓ نے کہا تو پھر کس وجہ سے ہمارے دین کے معاملہ میں کمزوری دکھائی گئی ہے (یعنی جنگ نہیں کی جا رہی اور ایسی سخت شرائط پر صلح کی جا رہی ہے) اور ہم عمرہ کئے بغیر واپس جا رہے ہیں۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احباب کو قربانی کر دینے اور سر کے بال منڈا کر احرام کھول دینے کا حکم دیا مگر مسلسل رنج اور غم کی وجہ سے صحابہ کی یہ حالت ہو گئی تھی کہ باوجود آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین بار حکم دینے کے، کوئی نہ اٹھ سکا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم یہ دیکھ کر مغموم ہوئے اور اپنے غم کا ذکر ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے کیا۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ سے کچھ نہ کہیں اس وقت انہیں شدید رنج شرائط صلح اور بغیر عمرہ واپسی کی
وجہ سے پہنچا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب کے سامنے حلق کروا کر احرام کھول دیں اور جانور کی قربانی دیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر سب صحابہ نے پیروی کی۔
I do not think that this is incident can be used to justify peace talks with kharji ttp.
becuse this incident involves kafirs and muslim.
in case of ttp they are muslim but rebbels and some actions are of kharjees they should be treated as rebells and state has a right to fight.
If you do peace talks with them at their demands then it shows they are strong and state is weak and either party in weak situation can not do peace talks effectively
Govt shold prove its power first and then bring them to table.
ابھی کل کی ہی بات ہے کہ ایک خود ساختہ صحافی نے کسی انٹرنیٹ سائٹ پر ایک مضمون لکھ چھوڑا اور نتیجہ یہ نکالا کہ جو میر علی میں فوج نے کروائی کی وہ صرف اور صرف عوام کے خلاف تھے.
صحافی نے ٹل کا زور لگا کر یہ باور کروانے کے کوشش کی کہ یہ کروائی فوج نے بلا وجہ کی ، آخر فوجی مسجد میں نماز کیوں پڑھ رہے تھے ، آخر اتنی نفری اکھٹی کیوں نماز پڑھ رہی تھے وغیرہ وغیرہ اور پھر نتیجہ یہ نکالا گیا کہ شاید فوج ظلم اور تشدّد شوقیہ کر رہی ہے .
ہم سب کو بے گناہ افراد کی ہلاکت کا صدمہ ہے . اپنے وجود کی زخمی ہونے پر کوئی خوش نہیں ہوتا
اب ذرا کچھ اور باتوں پر بھی غور کریں ،
فوج پر حملہ کس نے کیا اور حملہ اور کہاں سے آیے اور کہاں چلے گیے ، ان کو کس نے پناہ دی ، اور فوج کے جوابی کروائی میں معصوم افراد کی شہادت پر ہم صاب کو افسوس ہے
کوئی صحافی یہ نہیں بتاتا کہ آخر یہ فسادی کہاں سے آیے ، فسادیوں کی جاسوسی کون کر رہا تھا اور آخر کون ہے جو اسلام کے نام پر نماز پڑھنے والے فوجی اور غیر فوجیوں کو شہید کر رہا ہے .
صحافی نے یہ نہیں بتایا کہ آج تک جو فسادی پکڑے گیے ہیں ان کے پاسس سے بھارتی اور امریکی اسلحہ برآمد ہوا تو یہ اسلحہ انھیں کیسے ملا ؟
پاکستان کو کیوں کمزور کیا جانا چاہتے ہیں ؟
پاکستان فوج کو کیوں کانٹا سجتھے ہیں ؟
جناب جواب حاضر ہے
پاکستان اسلام کے نام پر بنا ، پاکستان کو اسلام کے نام پر ظلم و تشدد کا گڑھ بنا کر یہ ثابت کیا جا رہا ہے کہ اسلام کے نام پر صرف قتل ہو سکتا ہے ، کوئی حکومت نہیں بنائی جا سکتی
پاکستان اگر کمزور ہو گا تو دنیا کا کوئی ملک نہیں جو اسریل اور ہندوستان کو دین اسلام کے خاطر روک سکے .
کوئی ایسا ملک نہیں جو ایک جہاز اڑا کر ہندوستان اور اسریل دونوں کے بربادی کا پیغام بھیج سکے
کوئی ایسا ملک نہیں جو ہندوستان اور اسریل کے وجود کے لیے خطرہ ہو
کوئی ایسا ملک نہیں جو کمزوری کے باوجود طاقتور اسلام دشمنوں کو برباد کرنے کی اہلیت رکھتا ہو
دنیا کا کوئی ایک ایسا ملک نہیں جو اسلام نے نام پر بنا ہو اور جسے اسلام کا مستقبل کا مرکز بن جانے کی اہلیت ہو.
پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کے سازش
یہ سازش اس لیے کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں خانہ جنگی شروع ہو. وہ فسادی جو اسلام کے الف بے سے بھی واقف نہیں انھیں اسلام اور پاکستان کا محافظ کا درجہ دے دیا جانے . وہ فوجی جو اسلام کے خاطر اور مسلمان کے حفاظت کے خاطر اپنی جان دے رہا ہے اس کے کردار کشی کی جانے ویسے ہی جیسے عثمانی خلافت کے خلاف سازش کی گیئ .
پاکستان کے دفاع کو اتنا کمزور کر دو کہ وہ وہ کسی اندرونی یا بیرونی حملے کو روک نہ سکے.
ارے اگر یہ فوج نہ ہو تو ہندوستانی فوج تمہارا وھوئی حال کرے جو کشمیر میں اور گجرات میں مسلمانوں کا ہوا .
جو برما میں مسلمانوں کا ہوا ، فوجی سپائی اپنی جان تمھارے لیے اور الله کے دین کے لیے دیتا ہے اور تم اس کو گلی دیتے ہو. شرم کا مقام ہے. بہت شرم کا.
ان وحشی درندوں کیلئے جنہوں نے ھزاروں نہتے انسانوں کو شہید کیا ان کے دفاع کیلئے رحمت اللعالمین ﷺ کی سنت مبارکہ کا حوالہ دینا جاھلیت کی انتہا ھے۔۔۔وہ اسلام کو مضبوط کرنے کی ایک وقتی حکمتِ عملی تھی چہ جائیکہ مسلمان اتنی طاقت حاصل کر لیں کہ شریعتِ محمدیﷺ ایک نظام کی تحت ریاست کا قیام پا سکے۔۔۔اور جب ریاست اور شریعت کا باب مکمل ھوا تو قیامت تک کے مسلمانوں کیلئے حدودو قیود کا نظام وضع ھو گیا۔۔ اب جو نہتے انسانوں کو مارے گا وہ سزا پائے گا۔۔۔اور ریاست ایسے ظالم باغی گروہ کو کچلے گی۔۔۔
All sunnah of Rasool (pbuh) are based on common sense. The common sense at this time suggests that what world's military superpower i.e. America along with armies of 47 other nations including the self proclaimed "the best army in the world (pak fouj)" could not accomplish in 12 years, the pakistani fouj cannot accomplish it alone even in 30 years no matter how many dollars are spent.
Einstein said that it is sheer madness to keep repeating what yields the same results over and over again. The common sense then suggests that Pak fouj cannot accomplish what they are tasked to do. At the end of the day they are human beings and not angels of God. All the worldly rules of physics and chemistry apply to them as well.
So negotiating, SINCERELY, with Taliban is the key to win this war. Winning war does not mean that enemy has to be killed no matter what. If you end the disagreement with your enemy that started the war, the war is won. That was the Sunnah of Rasool (pbuh) at the time of Conquest of Mecca.
ان وحشی درندوں کیلئے جنہوں نے ھزاروں نہتے انسانوں کو شہید کیا ان کے دفاع کیلئے رحمت اللعالمین ﷺ کی سنت مبارکہ کا حوالہ دینا جاھلیت کی انتہا ھے۔۔۔وہ اسلام کو مضبوط کرنے کی ایک وقتی حکمتِ عملی تھی چہ جائیکہ مسلمان اتنی طاقت حاصل کر لیں کہ شریعتِ محمدیﷺ ایک نظام کی تحت ریاست کا قیام پا سکے۔۔۔اور جب ریاست اور شریعت کا باب مکمل ھوا تو قیامت تک کے مسلمانوں کیلئے حدودو قیود کا نظام وضع ھو گیا۔۔ اب جو نہتے انسانوں کو مارے گا وہ سزا پائے گا۔۔۔اور ریاست ایسے ظالم باغی گروہ کو کچلے گی۔۔۔
کل کو یہ کہا جائے گا اور وہ کہا جائے گا، کسی مقصد کے لئے حدیث لائی جائے گی۔ جاہلو یا تو یہ کہو کہ یہ بخاری اور مسلم کی حدیث کو ہی نہیں مانتے تاکہ ٹھیک پتا چل سکے کہ منکر اور مومن کا۔ اگر حدیث پاک غلط نہیں تو کل بھی صحیح حدیث سے رہنمائی لیتے رہیں گے۔
اس میں کہیں بھی یہ نہیں کہا گیا کہ طالبان نے ظلم نہیں کئے، اور صلح حدیبیہ بھی کوئی معصوم دیہاتیوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا تھا، یہاں مختصر واقعہ بیان کیا گیا ہے، تفصیل سے واقعہ پڑھیں تو دس دن سے زیادہ حدیبیہ پر قیام کیا، کافروں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وہیں قتل کے منصوبے بنائے اور پکڑے گئے، اور کافروں نے ہر طرح کی شرط ڈالی کہ یہ امن کا معاہدہ نہ ہوسکے، حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معاہدہ میں رسول اللہ لکھنے پر بھی اعتراض کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امن کے لئے ان کی سب شرائط، سب نخرے مانے۔
Govt should prove it's power first and then bring to table. Stupid, govt. and army is playing with them for 10 years? Half of budget on war, all money they beg from US gone to this war and debts multiplied many folds. And destruction and monetary loss in result of this is beside this expenditures and then loss of thousands innocent lives.
Start using your brain, if brain is not working then atleast follow the path of Prophet Muhammmad (Peace be upon him).
ان وحشی درندوں کیلئے جنہوں نے ھزاروں نہتے انسانوں کو شہید کیا ان کے دفاع کیلئے رحمت اللعالمین ﷺ کی سنت مبارکہ کا حوالہ دینا جاھلیت کی انتہا ھے۔۔۔وہ اسلام کو مضبوط کرنے کی ایک وقتی حکمتِ عملی تھی چہ جائیکہ مسلمان اتنی طاقت حاصل کر لیں کہ شریعتِ محمدیﷺ ایک نظام کی تحت ریاست کا قیام پا سکے۔۔۔اور جب ریاست اور شریعت کا باب مکمل ھوا تو قیامت تک کے مسلمانوں کیلئے حدودو قیود کا نظام وضع ھو گیا۔۔ اب جو نہتے انسانوں کو مارے گا وہ سزا پائے گا۔۔۔اور ریاست ایسے ظالم باغی گروہ کو کچلے گی۔۔۔
kill them to the end.....and burn their bodies in crematory ..as these are not even human...Look at their hair, faces, way of talking, dresses......Pakistan Army should know that there is no way out to exterminate them, there is no other way out.....As far as Hadees are concerned....these are meant for human only...... Actually a Widow( afghanistan was Raped by USSR) and zia ul haq and USA acted as a PIMP and these Talibaan are the offsprings produces due to that RAP
Khuram Shehzad Jafri, جو کہنا ہے کھل کر کہیں کہ کیا آپ بخاری، مسلم میں رقم اس واقعے کو نہیں مانتے؟ تاکہ منکر اور مومن کا فرق تو پہلے پتا چل جائے اس کے بعد اسی حساب سے بحث کی جائے
ویسے تو حق آشنائی کے سمندر بھی بہا دیئے جائیں تو پھر بھی جہادی فورس کی جلا وطن سوچ میں حب الوطنی کے آثار لانا مشکل عمل ھے۔۔۔لیکن پھر بھی ایک کوشش کر دیکھتے ھیں۔۔
ایک سخت تمثیل سے بات کو ڈائریکٹ دماغ نشین کروانا چاھوں گا۔۔۔ اس کیلئے پیشگی معزرت۔۔ اگر آپ جیسے جہادی بھائی کی فیملی بازار میں نہتی شاپنگ میں مصروف ھو اور ایک پھٹول باز حوروں کی تلاش میں کاروائی ڈال کر بھسم ھو جائے اور بازارمیں سب کو آگ اور خون میں نہلا دے۔۔ پھر اس کا گٹر نشین سرپرست درج بالا حدیث کاحوالہ دے کر مزاکرات اور معافی کا مطالبہ کرے توکیا ردعمل ھو گا؟
I would suggest you to read the complete event of settlement of Hudaibia, the above mentioned is just short version, Rasul Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) stayed at Hudaibia more than 10 days, disbelievers (Kafir) planned to kill Rasul Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) there but got caught, Prophet sent Hazrat Usman (رضی اللہ عنہ) for talks and the arrested him and there's news that they may have killed him, they were always the worst ever enemies of Rasul Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and Muslims. Once they find that Rasul Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) has no plan of war they started objected on unimportant, useless but things of honor like they objected on writing Rasul Allah with Muhammad in the agreement.
Start using your brain, think again. And
kill them to the end.....and burn their bodies in crematory ..as these are not even human...Look at their hair, faces, way of talking, dresses......Pakistan Army should know that there is no way out to exterminate them, there is no other way out.....As far as Hadees are concerned....these are meant for human only...... Actually a Widow( afghanistan was Raped by USSR) and zia ul haq and USA acted as a PIMP and these Talibaan are the offsprings produces due to that RAP
Khuram Shehzad Jafri, جو کہنا ہے کھل کر کہیں کہ کیا آپ بخاری، مسلم میں رقم اس واقعے کو نہیں مانتے؟ تاکہ منکر اور مومن کا فرق تو پہلے پتا چل جائے اس کے بعد اسی حساب سے بحث کی جائے
صلح حدبیہ میں اور اس میں بڑا فرق ہے وہاں معصوموں کا خون نہیں بہایا جا رہا تھا دنیا میں دھیک لیں ان جیسے درندوں کا صرف ایک حل ہے اگر کہیں دنیا میں یہ امن کے ساتھ رہ رہے ہوں تو بتایں
اپ تھریڈ بنا کر خوش ہوتے رہیں یہ بس خواب ہی رہے گا اس کا اختتام صرف آپریشن کے ذریعہ ہی ہوگا
معذرت کے ساتھ آپ کو بھی ممکنہ حقیقت بتانا چاہتی ہوں، اگر امریکہ کا ایک ڈرون غلطی سے فنی خرابی کی وجہ سے آپ کے گھر یا محلے کو ھدف بنالے اور آپ کہیں باہر ہوں اور جب آپ اپنے خاندان، رشتے داروں اور محلے داروں کا ماتم کرکے ہلکان ہورہے ہوں تو اس وقت میڈیا پر خبر چلے کہ آج ڈرون حملے میں اتنے دہشت گرد مارے گئے اور سب اس عمل کی تعریف کر رہے ہوں۔ اس کو ذہن میں رکھ کر سوچئے گا کہ بالکل یہی حرکت آج آپ ڈرون میں بے گناہ مرنے والوں کے ساتھ کر رہے ہیں۔
ویسے تو حق آشنائی کے سمندر بھی بہا دیئے جائیں تو پھر بھی جہادی فورس کی جلا وطن سوچ میں حب الوطنی کے آثار لانا مشکل عمل ھے۔۔۔لیکن پھر بھی ایک کوشش کر دیکھتے ھیں۔۔
ایک سخت تمثیل سے بات کو ڈائریکٹ دماغ نشین کروانا چاھوں گا۔۔۔ اس کیلئے پیشگی معزرت۔۔ اگر آپ جیسے جہادی بھائی کی فیملی بازار میں نہتی شاپنگ میں مصروف ھو اور ایک پھٹول باز حوروں کی تلاش میں کاروائی ڈال کر بھسم ھو جائے اور بازارمیں سب کو آگ اور خون میں نہلا دے۔۔ پھر اس کا گٹر نشین سرپرست درج بالا حدیث کاحوالہ دے کر مزاکرات اور معافی کا مطالبہ کرے توکیا ردعمل ھو گا؟
فرقہ واریت اس کو نہیں کہتے، فرقہ واریت کہتے ہیں کہ اگر ایک عقیدہ رکھنے والا گروہ دوسرے کو برداشت نہ کرے، میں تو آپ پر کسی قسم کا ظلم نہیں کر رہی یہ کہہ رہی ہوں اگر آپ اس صحیح حدیث کو نہیں مانتے تو آپ سے منکر کی طرح دلیل دے کر بحث کی جائے اور اگر حدیث کو مناتے ہیں تو پھر الگ منطق سے بحث ہوگی۔
صلح حدبیہ میں اور اس میں بڑا فرق ہے وہاں معصوموں کا خون نہیں بہایا جا رہا تھا دنیا میں دھیک لیں ان جیسے درندوں کا صرف ایک حل ہے اگر کہیں دنیا میں یہ امن کے ساتھ رہ رہے ہوں تو بتایں
اپ تھریڈ بنا کر خوش ہوتے رہیں یہ بس خواب ہی رہے گا اس کا اختتام صرف آپریشن کے ذریعہ ہی ہوگا
معذرت کے ساتھ آپ کو بھی ممکنہ حقیقت بتانا چاہتی ہوں، اگر امریکہ کا ایک ڈرون غلطی سے فنی خرابی کی وجہ سے آپ کے گھر یا محلے کو ھدف بنالے اور آپ کہیں باہر ہوں اور جب آپ اپنے خاندان، رشتے داروں اور محلے داروں کا ماتم کرکے ہلکان ہورہے ہوں تو اس وقت میڈیا پر خبر چلے کہ ڈرون آج ڈرون حملے میں اتنے دہشت گرد مارے گئے اور سب اس عمل کی تعریف کر رہے ہوں۔ اس کو ذہن میں رکھ کر سوچئے گا کہ بالکل یہی حرکت آج آپ ڈرون میں بے گناہ مرنے والوں کے ساتھ کر رہے ہیں۔
بی بی ویسے تو میں ان مباحثوں میں نہیں الجھتا کہ یہ کٹّا چونے کے مترادف ھے۔۔ لیکن خیر آپ اتنی نقطہ شناس تبلیغ کر رھی ھیں تو الجھ جاتا ھوں۔۔
محترمہ ڈرون جس الو کے پٹھے نے مارا ھے اس کو ھزار دفعہ ھدف بناؤ۔۔ اس کی آرمی سے لڑ کر شہادت پاؤ۔۔ لیکن تمہارے جہادی بھائی تو معصوم نہتے لوگوں کو بازاروں، مزاروں، امام بارگاھوں اور مسجدوں میں اڑا رھے ھیں۔۔۔ آپ انسانیت کے کراھت زدہ چہرے کو حدیث مبارکہﷺ کی روشنی میں نکھارنے کی خوارجی کوشش کر رھی ھیں۔۔۔ھزاروں نہتے انسانوں کو ڈرون کے نام پر مارنے والے جاھلوں کا ا سلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔ یہ بھٹکے ھوئے درندے ھیں جن کو صفِ ھستی سے مٹانا انسانیت کو بچانا ھے۔۔۔ جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا۔۔
آپ خاتون ھیں اس لئے اتنا ھی بنتا ھے مزید ملاکھڑی کیلئےتلاش جاری رکھیں۔۔۔
Drones are directly linked with Taliban, now to bring peace we have to revert back, stop drones and talk negotiate with Taliban.
Rasul Allah (pbuh) haven't did this Hudaibia agreement with a group of Muslims keep in mind. Hazrat Umer (رضی اللہ عنہ) who's so obedient did arguments on its terms to Rasul Allah (pbuh) and later on he said that he's paying cost of arguments with Rasul Allah (pbuh) for his whole life.
ویسے تو حق آشنائی کے سمندر بھی بہا دیئے جائیں تو پھر بھی جہادی فورس کی جلا وطن سوچ میں حب الوطنی کے آثار لانا مشکل عمل ھے۔۔۔لیکن پھر بھی ایک کوشش کر دیکھتے ھیں۔۔
ایک سخت تمثیل سے بات کو ڈائریکٹ دماغ نشین کروانا چاھوں گا۔۔۔ اس کیلئے پیشگی معزرت۔۔ اگر آپ جیسے جہادی بھائی کی فیملی بازار میں نہتی شاپنگ میں مصروف ھو اور ایک پھٹول باز حوروں کی تلاش میں کاروائی ڈال کر بھسم ھو جائے اور بازارمیں سب کو آگ اور خون میں نہلا دے۔۔ پھر اس کا گٹر نشین سرپرست درج بالا حدیث کاحوالہ دے کر مزاکرات اور معافی کا مطالبہ کرے توکیا ردعمل ھو گا؟
فرقہ واریت اس کو نہیں کہتے، فرقہ واریت کہتے ہیں کہ اگر ایک عقیدہ رکھنے والا گروہ دوسرے کو برداشت نہ کرے، میں تو آپ پر کسی قسم کا ظلم نہیں کر رہی یہ کہہ رہی ہوں اگر آپ اس صحیح حدیث کو نہیں مانتے تو آپ سے منکر کی طرح دلیل دے کر بحث کی جائے اور اگر حدیث کو مناتے ہیں تو پھر الگ منطق سے بحث ہوگی۔
چلیں یہغلط فہمیتو آپ نے دور کی، میں کچھ فیصلہ نہیں کر رہی، میں نے تو اس لئے پوچھا تھا کیوں کہ آپ نے کہا کہ طالبان کی معصومیت پر بھی حدیث آجائے گی تو اس کا صاف مطلب یہی نکل رہا تھا کہ یہ حدیث ٹھیک نہیں ہے۔
اب میری آپ سے درخواست ہے کہ یہ پورا واقعہ ایک بار غور سے پڑھ لیں، یہاں تو جگہ کی کمی کی وجہ سے مختصر بتایا گیا ہے، پورے واقعہ میں اور بھی بہت سے نقاط ہیں جس سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حق میں مدد ملتی ہے۔