Advertisement

امریکی ٹیرف کے حوالے سے ہمیں فائدہ نہیں ملا۔ بزنس کمیونٹی

امریکی ٹیرف کے حوالے سے ہمیں فائدہ نہیں ملا۔ ہم بہتر ٹیرف کی توقع کررہے تھے۔ ہم پندرہ فیصد تک ٹیرف کی توقع کررہے تھے،فواد انور چیئرمین پاکستان ٹیکساٹائل کونسل
Loading X post…
Open original post on X

"امریکا کیلئے ہم نے جو ٹیکس چھوٹ دی ہیں ہمارے ایکسپورٹرز کو بھی چھوٹ ملے گی"۔ رانا احسان کا اہم بیان
Loading X post…
Open original post on X

"28 کروڑ کیلئے 6 ماہ پہلے جو لاہور میں جو چیف کمشنر، کمشنر اور ڈی سی میں لڑائی ہوئی ہے، کیا ان کو سزا ہوگئی ہے؟ سولر پلیٹوں پر 80 ارب روپے کی اوور انوائسنگ ہوئی ہے، کیا وہ کلکٹر، کمشنر اور انکم ٹیکس آفیسرز دندناتے پھریں گے؟ایف بی آر کہتی ہے کہ 1200 ارب پاکستانی بزنس کمیونٹی چوری کرتی ہے، 4 ارب روپیہ روزانہ سپیڈ منی لی جارہی ہے، تقریبا 1500 سے 1600 ارب روپیہ۔۔ 1200 کا الزام آپ ہم پر لگارہے ہیں، 1500 ارب کا ہم آپ پر الزام لگارہے ہیں، اسکا مطلب 2700 ارب کا فراڈ ہورہا ہے۔ اگر 2700 ارب کا فراڈ ہورہا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ اس قابل نہیں کہ حکومت چلاسکیں۔77 سال سے آپ نے ملک کا جو حال کیا ہے، پی آئی اے کا ،ریلوے کا،سٹیل مل کا۔۔ جو بیڑہ غرق کیا ہےوہ آپکے سامنے ہے"- صدر لاہور چیمبر ابوذرشاد
Loading X post…
Open original post on X
​