Advertisement

امریکی منافقت ،حقیقت سامنے

1462882647_583318_1462883703_noticia_normal.jpg




1.gif
 
لگتا ہے امریکہ اور سراج الحق کا جوڑ پڑ گیا ہے۔
;)
وزیرِاعظم کو جب کسی مشکل کا سامنا ہوتا ہے ان کا یار میدان میں آ جاتا ہے۔ میاں جی کی وزارتِ عظمٰی مودی کی مرہونِ منت۔ کشمیر پہ لفاظی بھری تقریر کر کے میاں صاحب نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑی اور نواسی کو لے کے نکل لیے شاپنگ پہ۔
جس پرچی پڑھ کی کوئی عزت ہی نہیں اس کی اوبامہ سنے بھی تو کیا۔