Advertisement

امریکی ذہنی غلاموں کے منہ پر تھپڑ

Advertisement
او نہ جی نہ

ان کے منہ پر امریکی غلاظت کے "توبڑے" چڑھے ہوۓ ہیں-
جو "خوراک" اور "ڈھال" دونوں کا کام دیتے ہیں-

ان کو اثر کہاں ہونا ہے
​
 
فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​


​
اس ويڈيو کے ضمن ميں يہ وضاحت ضروری ہے کہ خاتون کو کمرے سے ان کے خيالات اور نظريات کی وجہ سے نہيں نکالا گيا تھا۔ سيکورٹی کو مجبوری کے عالم میں يہ قدم اس ليے اٹھانا پڑا کيونکہ خاتون دانستہ کاروائ ميں خلل ڈال رہی تھيں اور مہمان خصوصی کو اپنی تقرير مکمل نہيں کرنے دے رہی تھيں جو کہ اس تقريب کو منعقد کرنے کا اصل مقصد اور سبب تھا۔

ميں نے بھی وڈرو ولسن سينٹر ميں بے شمار سيمينارز ميں شرکت کی ہے اور تقريريں بھی سنی ہيں جن ميں سابق صدر پرويز مشرف، مليحہ لودھی سميت کئ اہم پاکستانی عہديدار اور پرنٹ اور ميڈيا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصيات بھی شامل ہيں۔ فورمز پر موجود حاضرين کی تو حوصلہ افزائ کی جاتی ہے کہ وہ سوالات بھی کريں اور مہمان خصوصی سے تعميری بحث اور گفتگو کريں۔ ليکن کسی بھی دوسرے فورم کی طرح کچھ اصول اور قواعد کو ملحوظ رکھنا لازمی ہے تا کہ ديگر شرکا اور مہمان خصوصی کو بھی يکساں مواقع فراہم ہو سکيں۔ ويڈيو ميں جس خاتون کو دکھايا گيا ہے، اگر وہ چاہتيں تو تقرير کے بعد سوال و جواب کے مرحلے کے دوران اپنا نقطہ نظر اور سوالات سب کے سامنے رکھ سکتی تھيں۔ ليکن انھوں نے دانستہ وہ رويہ اپنايا جو اس واقعے کا موجب بنا جو ويڈيو ميں دکھايا گيا ہے۔ميں آپ کو يہ يقين دلا سکتا ہوں کہ آپ محض اس بات پرامريکہ ميں سزا کے مستحق نہيں ٹھہراۓ جاتے کہ آپ نے امريکی حکومت کی پاليسيوں کی مخالفت کی ہے۔

اگر امريکہ کے خلاف اپنی راۓ کا اظہار "جرم" ہوتا اور اس ويڈيو سے پيدا کردہ غلط تاثر درست ہوتا تو اس منطق کے اعتبار سے تو امريکہ کے اپنے سينکڑوں صحافی کبھی بھی امريکہ ميں آزادانہ کام اور نقل وحرکت نہ کر سکتے۔ حقیقت يہ ہے کہ امريکی حکومت پر صحافیوں اور تجزيہ نگاروں کی جانب سے نقطہ چينی تو روز کے معمولات کا حصہ ہے۔

يہ ايک مسلم حقيقت ہے کہ امريکی صدر اور امريکی حکومت پر جتنی تنقيد خود امريکی ميڈيا پر ہوتی ہے اتنی دنيا ميں کہيں نہيں ہوتی۔ جب امريکہ کے اندر مسلمانوں سميت تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی جانب سے امريکی حکومت کی پاليسيوں پر تنقيد کی مکمل آزادی ہے تو پھر ايک آزادنہ فورم پر ايک خاتون کی جانب سے امريکی پاليسيوں کے خلاف اپنی راۓ کا اظہار امريکی حکام کو کيونکر مشتعل کر سکتا ہے۔

جيسا کہ ميں نے پہلے واضح کيا کہ خاتون کو اپنی راۓ کے اظہار کی پاداش ميں نہيں بلکہ ايک عوامی فورم کے قواعد اور رائج اصولوں کو پامال کرنے پر کمرے سے نکالا گيا تھا۔


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

​
 
Advertisement
ٹھیک بات ہے
ذرا زور سے تھپڑ مارو
لیکن دھیان سے ، کہیں خود کو نہ لگ جاۓ یا سعودیہ کو نہ لگ جاۓ
​
 
دو انتہائیں ہیں ..ایک طرف امریکا کو خدا سمجھنے والے ذہنی معذور اور دوسری جانب خود کش حملوں کے ذریے اسلام کا جھنڈا سربلند کرنے کے خواہش مند نیم ملا .
ہیروشیما، ناگاساکی ، ویت نام . عراق اور افغانستان میں لاکھوں انسانوں کے قتل عام کے باوجود امریکا آج بھی معصوم .
ایک دس سال کے بچے کو جنت کا خواب دکھا کر معصوم مسلمانوں کی جانوں سے کھیلنے والے نیم ملا بھی مظلوم .​
 
ٹھیک بات ہے
ذرا زور سے تھپڑ مارو
لیکن دھیان سے ، کہیں خود کو نہ لگ جاۓ یا سعودیہ کو نہ لگ جاۓ
​

جسے لگیگی اسےدرد ہوگا
اور اسے تکلیف کا احساس بھی ہوگا
چاہے شاہ ہویا گدا

​
 
Last edited:
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​


​
اس ويڈيو کے ضمن ميں يہ وضاحت ضروری ہے کہ خاتون کو کمرے سے ان کے خيالات اور نظريات کی وجہ سے نہيں نکالا گيا تھا۔ سيکورٹی کو مجبوری کے عالم میں يہ قدم اس ليے اٹھانا پڑا کيونکہ خاتون دانستہ کاروائ ميں خلل ڈال رہی تھيں اور مہمان خصوصی کو اپنی تقرير مکمل نہيں کرنے دے رہی تھيں جو کہ اس تقريب کو منعقد کرنے کا اصل مقصد اور سبب تھا۔

ميں نے بھی وڈرو ولسن سينٹر ميں بے شمار سيمينارز ميں شرکت کی ہے اور تقريريں بھی سنی ہيں جن ميں سابق صدر پرويز مشرف، مليحہ لودھی سميت کئ اہم پاکستانی عہديدار اور پرنٹ اور ميڈيا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصيات بھی شامل ہيں۔ فورمز پر موجود حاضرين کی تو حوصلہ افزائ کی جاتی ہے کہ وہ سوالات بھی کريں اور مہمان خصوصی سے تعميری بحث اور گفتگو کريں۔ ليکن کسی بھی دوسرے فورم کی طرح کچھ اصول اور قواعد کو ملحوظ رکھنا لازمی ہے تا کہ ديگر شرکا اور مہمان خصوصی کو بھی يکساں مواقع فراہم ہو سکيں۔ ويڈيو ميں جس خاتون کو دکھايا گيا ہے، اگر وہ چاہتيں تو تقرير کے بعد سوال و جواب کے مرحلے کے دوران اپنا نقطہ نظر اور سوالات سب کے سامنے رکھ سکتی تھيں۔ ليکن انھوں نے دانستہ وہ رويہ اپنايا جو اس واقعے کا موجب بنا جو ويڈيو ميں دکھايا گيا ہے۔ميں آپ کو يہ يقين دلا سکتا ہوں کہ آپ محض اس بات پرامريکہ ميں سزا کے مستحق نہيں ٹھہراۓ جاتے کہ آپ نے امريکی حکومت کی پاليسيوں کی مخالفت کی ہے۔

اگر امريکہ کے خلاف اپنی راۓ کا اظہار "جرم" ہوتا اور اس ويڈيو سے پيدا کردہ غلط تاثر درست ہوتا تو اس منطق کے اعتبار سے تو امريکہ کے اپنے سينکڑوں صحافی کبھی بھی امريکہ ميں آزادانہ کام اور نقل وحرکت نہ کر سکتے۔ حقیقت يہ ہے کہ امريکی حکومت پر صحافیوں اور تجزيہ نگاروں کی جانب سے نقطہ چينی تو روز کے معمولات کا حصہ ہے۔

يہ ايک مسلم حقيقت ہے کہ امريکی صدر اور امريکی حکومت پر جتنی تنقيد خود امريکی ميڈيا پر ہوتی ہے اتنی دنيا ميں کہيں نہيں ہوتی۔ جب امريکہ کے اندر مسلمانوں سميت تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی جانب سے امريکی حکومت کی پاليسيوں پر تنقيد کی مکمل آزادی ہے تو پھر ايک آزادنہ فورم پر ايک خاتون کی جانب سے امريکی پاليسيوں کے خلاف اپنی راۓ کا اظہار امريکی حکام کو کيونکر مشتعل کر سکتا ہے۔

جيسا کہ ميں نے پہلے واضح کيا کہ خاتون کو اپنی راۓ کے اظہار کی پاداش ميں نہيں بلکہ ايک عوامی فورم کے قواعد اور رائج اصولوں کو پامال کرنے پر کمرے سے نکالا گيا تھا۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

​
کاپی پیسٹ سے پرہیز
یہاں آزادی راۓ پر تو کسی نے بات نہیں کی آپ نے یہ کونسا مضمون پیسٹ کردیا
یہاں تو بات جنگ کی حقیقت کی ہے جو اس خاتون نے بیان کی

اگر تم نے
اسی طرح کی کارکردگی دکھائی تو نوکری چلی جائیگی
​
 
Advertisement
just watch the clip is not enough we have to show in our tvs media for tell the people of Pakistan we are not the only who has no right to freedom of speech in uk/usa also same ha ha ha ha
 
Advertisement



ميں آپ کو يہ يقين دلا سکتا ہوں کہ آپ محض اس بات پرامريکہ ميں سزا کے مستحق نہيں ٹھہراۓ جاتے کہ آپ نے امريکی حکومت کی پاليسيوں کی مخالفت کی ہے۔

[email protected]

www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

​


Achaa Jee.. How about hundreds of Muslims after 9/11 prisoned, questioned and humiliated because most of them did not agree with US attack on Afghanistan and Iraq?