Advertisement

امریکی دباؤ نارتھ کوریا

صدر امریکہ ایک تجارتی فہم رکھنے والے غیر سیاسی امریکی حکمران اعلی ہیں،دوسری جانب نارتھ کوریا کے حکمران جوان خونی گردش کےزیراثر ایک ڈکٹیٹر اگر کسی ابھام سےپہلے بٹن دبا کر خود کو محفوظ رکھنے کے نتیجے میں غلط ٹارگیٹس نشانہ کر بیٹھے تو امریکہ آتے آتے تو وہ میزائل ممکن ہے تھک کر راستے میں کہیں سستا جائےتو وہ ملبہ ہوائی پر اور اگر راستہ براستہ یورپ پروگرام شدہ ہوگا تو راستے میں یورپ پر کہیں تباہ کن اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

ان تمام اقدام سے قبل ساؤتھ کوریا،جاپان،آسٹریلیا بھی خطرات کی زد میں آسکتے ہیں۔ انتہائی ضروری قدم اٹھانے سے قبل جنگ عظیم دوئم میں ہیری ٹرومین جیسا فیصلہ ملکوں اور قوموں کی تباہی کا موجب بن جاتا ہے تاریخ گواہ ہے۔

ان حادثات سے بچنے کیلئے افہام و تفہیم واحد راستہ ہے ،دونوں فریقین کو اس زون کو نان ملیٹری زون بنا کر اشتعالی بیانات سے گریز کرنے کے عزم کیساتھ مزاکرات کی ازسرے نوع ابتدا کرنا ضروری ہے۔عاقلوں کے بےوقتی فیصلوں اورکمزور کے اپنے دفاعی اقدام دنیا کی خوفناک تباہی کا سبب نہ بن جائیں۔
​
 
Last edited by a moderator:
North Korea is a fascist state. It's time to destroy fascism, now kim may be capable of destroying 100 cities but within 50 years he will be able to destroy the entire world. It's time to save the world.