- Joined
- May 8, 2020
- Posts
- 1,019
- Reaction score
- 1,010
- Points
- 113
Last edited:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
To is American aurat ko 13 saal baad khayal q aaya?پاکستان میں تو آدھے گھنٹے کے اندر بھی جرم رپورٹ ہو جائے تو اسے ثابت کرنا ناممکنات میں سے ہوتا ہے حتی کہ وہ قاتل جس کے ہاتھ میں خون آلود چھرا پکڑا ہو لاش سامنے پڑی ہو گواہ کہہ رہے ہوں کہ یہی قاتل ہے سی سی فوٹیج موجود ہو پھر بھی آپ جیسے وکیل قاتل سے ہی پوچھتے ہیں کہ اسے کس نے قتل کیا ہے اور وہ کہتا ہے کہ مینوں کی پتہ جناب اور پھر بات تقدیر پہ ڈال دی جاتی ہے امریکہ میں کئی کیس ایسے ہیں جو بیس بیس سال بعد ثابت ہوئے ہیں اور مجرم کیفر کردار کو پہنچے ہیں مگر ظاہر ہے آپ کی نیت ہی نہیں ہے انصاف کرنے کی یا سچ کو سامنے لانے کی اسی لئے کہہ رہے ہو کہ ساڈے ولو نا ہی سمجھو ہاں البتہ اس عورت کی جگہ کوئی غریب بے بس بے دست و پا ہوتا تو اسکا شائد چہلم بھی ہو چکا ہوتا اور اعتزاز صاحب فرما رہے ہوتے کہ پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں اور شکر ہے کہ عدالتوں نے ثابت کردیا کہ یہ سب لوگ بیگناہ ہیں مگر آگے امریکن عورت ہے جس کو راہ سے ہٹانا آسان نہیں
یہی سوال میرا بھی ہے میں بھی جاننا چاہتا ہوںTo is American aurat ko 13 saal baad khayal q aaya?
Saaf zahir hey k planted hey for some reasonیہی سوال میرا بھی ہے میں بھی جاننا چاہتا ہوں
یہ میں نہیں کہہ سکتاSaaf zahir hey k planted hey for some reason
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|