- Joined
- Jan 4, 2015
- Posts
- 6,326
- Reaction score
- 4,337
- Points
- 0
امریکی رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ اگر صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو کاروبار میں رکاؤٹ پیدا کرنے والے قوانین اور بینکنگ لاء میں تبدیلی لائیں گے او ر ان قوانین کو ہٹائیں گے جو کاروبار کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ واضح رہے کہ ایسے قوانین سے تاجر پابند ہوجاتا ہے اور کاروبار میں مشکلات محسوس کرتا ہے، مگر ساتھ ہی ساتھ یہ قوانین بد عنوانی کا راست بھی روکتے ہیں۔ ٹرمپ نے اٹھارہ سال سے وفاقی ٹیکس ادا نہیں کیا ہے۔ اس سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ قوانین میں کس طرح کی تبدیلی کی جائے۔ اور ان سے حکومت کی ٓمدنی اگر متاثر ہوتی ہے تو عوام کی فلاح و بہبود پر سب سے پہلے کٹوتی کی جائے گی۔
ایسا ہی ہوتا ہے اور ایسا ہی ہوئے گا۔ ہم پاکستان میں ایک بزنس مین کو حکومت دینے کا تجربہ بھگت رہے ہیں، اب امریکہ بھی اس قسم کی اذیت سے دوچار ہو سکتا ہے، یوں مستقبل میں امریکن اور پاکستانیوں کا غم مشترک ہو سکتاٴ