Advertisement

?? ?? امریکین اور مغربی نفرت کا جھوٹ

usa-map-1451545.jpg

مسلمان بلاوجہ امریکہ اور مغرب کو تمام برائیوں کی جڑ تصور کرتے ہیں۔ لیکن ان تمام نفرت کی باتوں کا اگر سراخ لگاؤ تو یہ سب جھوٹ کے سواء کچھ نہیں۔

امریکہ مادہ پرستی کی دنیا ہے
یہ فلسفہ جرمنی اور روس کے فلسفروں نے شروع کیا جو بعد میں خلافت عثمانیہ (ترکی) کے ذریعے ہوتا ہوا مشرق وسطح میں آ گیا۔ ہمارا نامور اسلامی لوگ جو امریکن کے اس معادہ پرستی کے فلسفے کا پرچار کرتے ہیں یہ ان کی اپنی سوچ بھی نہیں۔

کشمیر فلسطین مسلمان ہے اسلئے مغرب خاموش ہے
یہ بات بلکل جھوٹ ہے۔ کیونکہ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ نے اسرائیل پر اسلحے کی ایمورٹ پر سب سے پہلے پابندی لگائی۔ اوئل میں اسرائیل کا سارا اسلحہ چیکوسلواکیا کے زریعے آیا۔ امریکہ دوسری جنگ عظیم کے بعد مشرق الوسطء کے ممالک سے روابط چاہتا تھا لیکن اُنہوں کے کومنسٹ سویت یونین سے تعلاقات کو ترجیح دی جس کے بعد امریکہ نے اسرئیل کے لیے اپنے دروازے کھولے۔

پچھلے ۳۰ سالوں میں بوزنیا اور کوسو جو کے یورپ کے اندر دو نئے مسلمان ممالک وجود میں آئے ہیں یہ مغرب ہی نے ہمیں دیے ہیں۔ بلاوجہ ہر بکواس میں مغرب کو الجھا کر اسلام و مغرب کا شیطان مسجدوں اور فضول بحثوں میں تو اچھا لگتا ہے لیکن یہ سرا سر جھوٹ ہے۔
​
 
So 9/11 was done by dirt poor Afghanistani talibans who took control of three planes amongst all the security managed to hijack the planes.

Let me remind you of something that George Bush warned Muslims of.

A Holy Crusade is going to start after this (9/11).