Advertisement

امریکہ یاترا – قافلے کا رہبر کون ؟

امریکہ یاترا – قافلے کا رہبر کون ؟

Logo.png

واشنگٹن کے جلسے میں عمران خان نے اپنا ٢٣ سالہ پرانا عہد دھرایا

الله کے سوا

نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ میں اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا
یہ دعوی صرف اور صرف قافلے کا رہبر ہی کر سکتا ہے

ایک مرتبہ پھر تارکین وطن پاکستانیوں نے اپنی تمام محبت عمران خان پر نچھاور کر دی . جس ملک میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے ، وہاں لوگوں نے وقت نکال کر گراؤنڈ بھر کر ایک نئی تاریخ رقم کی . جہاں ٹریفک اور پارکنگ ایک سر درد ہے ، وہاں تمام مشکلات کو بلائے طاق رکھ کر جلسے میں شریک ہوے . امریکی صدر کی ملاقات سے پہلے عوامی طاقت کا مظاہرہ پاکستان کے لئے اثاثہ ثابت ہو گا . ڈو مور پر پہلے ہی بند باندھا جا چکا ہے . جو لوگ قافلے کے رہبر پر سوالات اٹھا رہے تھے ، انکا مونہ توڑ جواب ہم لوگوں نے کینیڈا اور امریکہ سے عملی مظاہرہ کر کے دے دیا ہے . پہلی مرتبہ پاکستانی افواج اور سیاسی قیادت ایک ساتھ اور ایک نظرئیے کے ساتھ اکھٹے ہیں . امریکی صدر کی طاقت اور رعونیت ایک طرف ، خان کا حوصلہ اور چٹان صفت کردار دوسری طرف

لولے لنگڑے ادارے اور اداورں میں مافیہ کی بھرتیوں والے لوگ ہونے کے باوجود،پاکستان میں پہلی مرتبہ طاقتور کا احتساب ہو رہا ہے

چیف جسٹس صاحب کے نام اپیل
نیا پاکستان بن رہا ہے اور اپکا ادارہ درمیان میں حائل ہے
حلانکے پاکستان میں " احتساب " کے نام پر ریاست پاکستان عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے . کہنے کو نیب ایک آزاد ادارہ ہے مگر اسکے سربراہ کو بھرتی کرنے والے نواز زرداری تھے .جب نواز حکومت تھی تو مسلم لیگ کے لیڈرز پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا اور جب تحریک انصاف کی حکومت ہے تو علیم خان ،عمران خان کے دست راست زلفی بخاری اور پنجاب کے چودھریوں سمیت حکومت میں شامل درجنوں سیاستدانوں احتساب کے عمل سے باہر ہیں . نیب کے پچھلے سربراہ میجر قمر زمان قانون کی دسترس سے مکمل باہر ہیں .نیب کیسے ایک خود مختار ادارہ ہے ؟

جناب چیف جسٹس اوف پاکستان – اگر کنوئیں میں کتا گر جاتا ہے تو ڈول بھر کر پانی نکالنے سے کنواں صاف نہیں ہوتا، کتا نکالنے سے ہی کنواں صاف ہوتا ہے . برائے مہربانی موجودہ نیب کے چیئرمین کو فوری فارخ کیا جائے اور پچھلے نیب کے چیئرمین کو بھی فوری گرفتار کیا جائے . پاکستانی جج کسطرح مافیا کے الاہ کر ہیں ، یہ سب واضح ہو چکا ہے . پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اور لوگ امید کھو چکے ہیں . گرفتاریاں رنگ بازی ، محض سراب اور دھوکہ سے زیادہ کچھ نہیں. انصاف کا پورا نظام زمیں بوس ہو چکا ہے

عمران خان نے تقریر کی جو ابتدا کی تھی ، وہ حقیقت پر مبنی نہیں تھی
٩٠ فیصد پارٹی کے رکن میرٹ پر نہیں بلکے کریمنکل بیک گراؤنڈ کے اور آزمودہ ***** ہیں

شریف خاندان نے بادشاہوں اور ملکوں سے شفارشیں کروائیں مگر مافیا بھول گیا کے عمران خان کے پیچھے عوامی طاقت ہے جو مینار پاکستان ہو یا واشنگٹن ، ہر میدان کو کپتان کی محبت میں بھر دیتی ہے . سلیکٹڈ اور نا اہل کا طعنہ دینے والو ، اب جیل میں نواز شریف کو میسر سہولتیں بھی بند . انٹرنیشنل پپپٹ اور عالمی مافیہ کے سرغنہ کو جیل میں صرف اور صرف حقیقی منڈیٹ والا ڈلوا سکتا ہے . اور بکواس کرو، اور بھگتو

عمران خان نے قوم کو خوشخبری دی کے اگلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا بہترین ٹیلینٹ دستیاب ہوگا

عمران خان نے قوم کو خوشخبری دی کے ہر سال بہتری کا سال ہو گا . خیبر پختونخوا کے طرز پر جو حکومت تحریک انصاف کو ملی تھی ، پہلا سال تیز ترین انتظامی اور معاشی تنزلی کے اگے بند باندھنے کا تھا ، اسکے پاس اداروں کو تشکیل نو اور پھر معیشیت کی تعمیر نو کا ہو گا

انشااللہ ، اسکے بعد پاکستان اٹھے گا
​
 
Last edited:
Advertisement
SubhanAllah. MashaAllah. Yeh hey sher e Khuda. Dekho kahan pey khara ho ker mashaAllah itni bahaderi sey aur fakhar sey bol raha hey.Itney fakhar sey apney ap ko Muslaman keh raha hey aur MashaAllah Kahan pey khara ho key apney mazhab ki dignity beyan ker raha hey. MashaAllah. Imran Khan you won. Issi ko to kehtey hey Allah karey aur bhi zoore beyan ziyada. Allah Pak Imran ki hifazat fermaey aur hamarey piyarey Pakistan ko salamat ta Qiyamat rakhey
 
Advertisement
Zaidi Qasim
No comments on this thread. Please ruined this thread as well.
bhaibarood bhi aaj apna maun chupatay phir rahe hain. Kal tak to barray fakhar se keh rahe thay ke jalsa nahi jalsi ho ga. I think he was forecasting the jalsi Maryam Safdar Awan held in Faisalabad today.
 
Youthia show me where I wrote that jalsa nahi jalsi hoga? ?
Tera kaam sirf jhoot phelana hai munafiq like Niazi
 
Below are some examples of you trying to poo poo visit before it even began. This is the best one "Well indeed if nothing is receive after the visit then indeed its going to be fail!" The visit is not over yet and he received the biggest gathering any Pakistani politician has ever done in U.S. He became top world trend on Twitter. Just wait till tomorrow and get good night's rest tonight as you will need to muster all your energy to keep up with "youthias" chitrool tomorrow.

None of the post shows I said any thing about flop visit!
 
Of course you say that. Let others read your musings and decide for themselves. I have told you what was received today and half of visit is still left. Everyone but you saw history being made today. I can't help it you live in alternate reality.
 
امریکہ یاترا – قافلے کا رہبر کون ؟

Logo.png

واشنگٹن کے جلسے میں عمران خان نے اپنا ٢٣ سالہ پرانا عہد دھرایا

الله کے سوا

نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ میں اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا
یہ دعوی صرف اور صرف قافلے کا رہبر ہی کر سکتا ہے

ایک مرتبہ پھر تارکین وطن پاکستانیوں نے اپنی تمام محبت عمران خان پر نچھاور کر دی . جس ملک میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے ، وہاں لوگوں نے وقت نکال کر گراؤنڈ بھر کر ایک نئی تاریخ رقم کی . جہاں ٹریفک اور پارکنگ ایک سر درد ہے ، وہاں تمام مشکلات کو بلائے طاق رکھ کر جلسے میں شریک ہوے . امریکی صدر کی ملاقات سے پہلے عوامی طاقت کا مظاہرہ پاکستان کے لئے اثاثہ ثابت ہو گا . ڈو مور پر پہلے ہی بند باندھا جا چکا ہے . جو لوگ قافلے کے رہبر پر سوالات اٹھا رہے تھے ، انکا مونہ توڑ جواب ہم لوگوں نے کینیڈا اور امریکہ سے عملی مظاہرہ کر کے دے دیا ہے . پہلی مرتبہ پاکستانی افواج اور سیاسی قیادت ایک ساتھ اور ایک نظرئیے کے ساتھ اکھٹے ہیں . امریکی صدر کی طاقت اور رعونیت ایک طرف ، خان کا حوصلہ اور چٹان صفت کردار دوسری طرف

لولے لنگڑے ادارے اور اداورں میں مافیہ کی بھرتیوں والے لوگ ہونے کے باوجود،پاکستان میں پہلی مرتبہ طاقتور کا احتساب ہو رہا ہے

چیف جسٹس صاحب کے نام اپیل
نیا پاکستان بن رہا ہے اور اپکا ادارہ درمیان میں حائل ہے
حلانکے پاکستان میں " احتساب " کے نام پر ریاست پاکستان عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے . کہنے کو نیب ایک آزاد ادارہ ہے مگر اسکے سربراہ کو بھرتی کرنے والے نواز زرداری تھے .جب نواز حکومت تھی تو مسلم لیگ کے لیڈرز پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا اور جب تحریک انصاف کی حکومت ہے تو علیم خان ،عمران خان کے دست راست زلفی بخاری اور پنجاب کے چودھریوں سمیت حکومت میں شامل درجنوں سیاستدانوں احتساب کے عمل سے باہر ہیں . نیب کے پچھلے سربراہ میجر قمر زمان قانون کی دسترس سے مکمل باہر ہیں .نیب کیسے ایک خود مختار ادارہ ہے ؟

جناب چیف جسٹس اوف پاکستان – اگر کنوئیں میں کتا گر جاتا ہے تو ڈول بھر کر پانی نکالنے سے کنواں صاف نہیں ہوتا، کتا نکالنے سے ہی کنواں صاف ہوتا ہے . برائے مہربانی موجودہ نیب کے چیئرمین کو فوری فارخ کیا جائے اور پچھلے نیب کے چیئرمین کو بھی فوری گرفتار کیا جائے . پاکستانی جج کسطرح مافیا کے الاہ کر ہیں ، یہ سب واضح ہو چکا ہے . پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اور لوگ امید کھو چکے ہیں . گرفتاریاں رنگ بازی ، محض سراب اور دھوکہ سے زیادہ کچھ نہیں. انصاف کا پورا نظام زمیں بوس ہو چکا ہے

عمران خان نے تقریر کی جو ابتدا کی تھی ، وہ حقیقت پر مبنی نہیں تھی
٩٠ فیصد پارٹی کے رکن میرٹ پر نہیں بلکے کریمنکل بیک گراؤنڈ کے اور آزمودہ ***** ہیں

شریف خاندان نے بادشاہوں اور ملکوں سے شفارشیں کروائیں مگر مافیا بھول گیا کے عمران خان کے پیچھے عوامی طاقت ہے جو مینار پاکستان ہو یا واشنگٹن ، ہر میدان کو کپتان کی محبت میں بھر دیتی ہے . سلیکٹڈ اور نا اہل کا طعنہ دینے والو ، اب جیل میں نواز شریف کو میسر سہولتیں بھی بند . انٹرنیشنل پپپٹ اور عالمی مافیہ کے سرغنہ کو جیل میں صرف اور صرف حقیقی منڈیٹ والا ڈلوا سکتا ہے . اور بکواس کرو، اور بھگتو

عمران خان نے قوم کو خوشخبری دی کے اگلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا بہترین ٹیلینٹ دستیاب ہوگا

عمران خان نے قوم کو خوشخبری دی کے ہر سال بہتری کا سال ہو گا . خیبر پختونخوا کے طرز پر جو حکومت تحریک انصاف کو ملی تھی ، پہلا سال تیز ترین انتظامی اور معاشی تنزلی کے اگے بند باندھنے کا تھا ، اسکے پاس اداروں کو تشکیل نو اور پھر معیشیت کی تعمیر نو کا ہو گا

انشااللہ ، اسکے بعد پاکستان اٹھے گا
​

Some people go to every length to malign state institutes of Pakistan by giving sweeping statements.

You are one of them. Because you don’t like Imran Khan, you wont like anything that is happening at the time of Imran Khan.