- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,290
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
" اگر جنگ ہوئی تو امریکہ اور عرب ممالک ہم سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ایران کے ساتھ ہیں ؟ پھر ہمیں پوزیشن لینا ہو گی ۔ نیوٹریلٹی (غیر جانبداری) اب کوئی نہیں ہے۔ یا آپ ہمارے (امریکہ کے) ساتھ ہیں یاانکے (ایران کے )ساتھ ہیں۔ ہمیں امریکہ کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا ، سعودی عرب اور عرب ممالک کیساتھ کھڑا ہونا پڑے گا، کیونکہ ہمیں اس سائیڈ (ایران)سے بے عزت کروایاگیا، ہمیں شرمندہ کروادیا گیا، ہمیں دھوکہ دیا گیا"۔ جاوید چوہدری
Loading X post…
Open original post on X





