Advertisement

امریکہ کے انڈیاسےحالات اچھے ہو چکے ہیں، ہمارے لیے ہچکولے آنیوالے ہیں۔سیٹھی

"امریکہ کے انڈیاسےحالات اچھے ہو چکے ہیں، ہمارے لیے ہچکولے آنے والے ہیں۔حکومت اور پی ٹی آئی پیچھے ہٹی ہے ، اب پی ٹی آئی امریکہ بھی خاموش ہو گئی ہے کیونکہ وہ فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان روابط کا حصہ ہیں۔ عمران خان کو ہسپتال لایا جائے گا لیکن مستقل نہیں، اگر منتقل کیا تو عوام باہر آ کر بیٹھ جائے گی، حکومت اسکی تو اجازت نہیں دیگی"۔نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​