Advertisement

امریکہ کی اپنی ملٹری حالت کافی کمزور ہوچکی ہے۔شجاع نواز

امریکہ کی اپنی ملٹری حالت کافی کمزور ہوچکی ہے۔ انکے پاس کروز میزائلز کی تقریباً 2300 کی انوینٹری تھی۔۔انہوں نے کافی حد تک وہ ختم کر دیئے اور جو ایشیا پیسفک سیکٹر میں چین کیخلاف انکے پاس 425 کروز میزائلز تھے، وہ وِڈرا کرکے اب خلیج کے خطے میں لا رہے ہیں۔۔ظاہر یہی ہوتا ہے کہ انہوں نے جب جنگ شروع کی تو یہ نہیں سوچا کہ کتنا نقصان پہنچے گا ایمونیشن سپلائی کو: شجاع نواز
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: