- Joined
- Sep 2, 2014
- Posts
- 1,239
- Reaction score
- 1,042
- Points
- 113
امریکہ میں بہت کم گھر ایسے ہیں جن میں بندوق یا پستول نہ ہو ۔امریکہ کی یہ ہتھیار والی تہذیب پیدائش کے ساتھ جڑی ہوئی ہے ۔دوسوڈھائی سو برس یورپی لوگ وہاں سے آکر امریکہ پر قابض ہوگئے تو انہیں قدم قدم پر ہتھیار استعمال کرنے پڑے تھے اصلی باشندوں کو دبانے کے لیے۔تشدد کی ریت آج بھی وہاں زندہ ہے۔امریکہ کی کئی اچھائیاں ہیں لیکن دنیا میں وہ جرم کا سب سے بڑااڈہ ہے ۔امریکہ کی جیلوں میں آج جتنے قیدی ہیں ‘دنیا کے کسی
بھی ملک میں نہیں ہیں ۔امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور اور محفوظ ملک ہے ۔لیکن امریکی باشندے سب سے زیادہ غیر محفوظ اور خوفزدہ باشندے ہیں ۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/dr.-ved-partab-vaidik/2017-10-09/20938/93828115

Last edited by a moderator: