Advertisement

امریکہ میں پاکستان کودہشت گرد ریاست قرار





???????: 2 ?????? ????? ????? ?? ???? ?? ??????? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ??????? ?? '???? ???? ?? ???? ?????' ???? ???? ?? ????? ?? ??? ???

?????? ?? ?????? ??????? ????? ??????? ?? ??????? ???? (Pakistan State Sponsor of Terrorism Designation Act)? ?????? ????? ?? ???? ????? ????? ???? ???? ?? ??????? ??? ?? ??? ??????? ?? ??? ???? ????????? ?? ??? ????

?????? ?? ??? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ???????? ???????? ???? ???? ????? ????? ?? ???? ?????? ?? 71??? ????? ?? ???? ?? ??? ?????? ??? ????? ????

??????? ?? ??? ??? ?? ?? ??????? ?? ??? '?????? ?????? ??????' ???? ???? ???? ????? ???? ??? ?? ?? ??? ????? ?? ?????? ?? ?????? ?? ????? ??? ??????? ????? ???? ??? ???

??? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ?? ?? ?? ?????? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ??????? ?? ?? ???? ?? ??? ?????? ?? ?????? ???? ???

?? ?? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ??????? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ???? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ????? ???? ?? ??? ?????

??? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ?????? ??? ???? ?????? ?? ?? ??? ???? ?? 90 ?? ?? ???? ???? ?? ????? ?? ????? ???? ???? ????? ?? ??? ??????? ?? '????? ???? ????' ?? ??? ??? ?? ?? ?? ?????

?? ?? ???? ???? ??? ?? '?? ?? 30 ?? ??? ???????? ?? ????? ?? ??? ???? ??? ????? ??? ???? ?????? ?? ??? ?? ????? ???? ?? ?? ?? ??????? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ??? ?? ?????? ????? ??? ?? ???? ?? ??????? ?? ???? ?? ?????? ????? ?? ???? ???? ???? ?????'?

Source: http://www.dawnnews.tv/news/1043953/

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
We do not want American AID . they are
[FONT=&quot]عالمی دہشت گردی[/FONT][FONT=&quot]عالمی دہشت گردی[/FONT][FONT=&quot]عالمی دہشت گردی from 1901to update 2016. they killed our beloved PM in 16 october 1951.


[/FONT]
​
[h=1]لیاقت علی خان کےقتل کامعمہ حل ہوگیا ،قتل کس نےکروایا؟ دستاویزی ثبوت سامنے آگئے[/h]مورخہ June 19, 2016
1340-326x235.png

واشنگٹن(ویب ڈیسک) لیاقت علی خان کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ،سابق امریکی صدر ٹرومین نے قتل کرایا تھا ،سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دستاویزات سامنے آگئیں۔پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے قریبی دوست خان لیاقت علی خان کو اس وقت کی امریکی حکومت نے افغان حکومت کی معاونت سے قتل کرایا تھا۔ یہ انکشاف امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں کیا گیا ہے کہ خان لیاقت علی خان جن کی موت دہائیوں تک پاکستان عوام کیلئے ایک معمہ بنی رہی 16 اکتوبر 1951 ءکو کمپنی باغ راولپنڈی میں جب سید اکبر نامی شخص نے فائرنگ کر کے شہید ملت خان لیاقت علی خاں کو شہید کیا اور بعد میں موقع پر ہی سید اکبر کو دو افراد نے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا ۔

واقعہ کو دہائیوں تک مختلف تناظر میں دیکھا جاتا رہا کبھی کہا گیا کہ اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے شہید ملت لیاقت علی خاں کو قتل کرایا کبھی مشتاق گورمانی کبھی ایک ریٹائر ڈ جنرل پر اس قتل کا شبہ کیا جاتا رہا جن کا طیارہ پر اسرار طورپر جل گیا اور ان کی ہلاکت کا موجب بنا تھا تو کبھی ایک اہم خفیہ ادارے کے سربراہ اعتزاز احمد پر بھی اس قتل شبہ کیا جاتا رہا جنہیں اچانک ہلاک کر دیا گیا تھا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق یہ مفروضہ بھی خاصا موضوع بحث رہا کہ خان لیاقت علی خاں نے چونکہ روس کا دورہ ملتوی کر کے امریکہ کا دورہ کیا تھا اس لیے روس نے خان لیاقت خاں کو ہلاک کرایا تاہم ان کے قتل کی وجوہات تلاش کرنے کیلئے بنائی جانیوالی مختلف تفتیشی ٹیمیں کسی فیصلہ کن نتیجے پر نہ پہنچ سکیں۔

تاہم اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ امریکہ کی طرف سے مخصوص مدت کے بعد جو دستاویزات جاری کی جاتی ہیں ان میں خان لیاقت علی خاں کی ہلاکت کے بارے میں پوری تفصیلات دی گئی ہیں جس کے مطابق خان لیاقت علی خاں ایک وضع دار سیاستدان تھے اور پاکستان سے گہر ی محبت رکھتے تھے ۔

امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کی گئی دستاویزات کے مطابق پاکستان کی ایران کے ساتھ گہری دوستی تھی اور امریکہ ایران کے تیل کے چشموں پر گہری نظر رکھے ہوئے تھا جبکہ ایران 1951 ءتک افغانستان واحد ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تھا اور اس کے صدر ظاھر شاہ تھے انہی دنو ں امریکی صدر ہیری ٹرومین نے فون پر رابطہ کر کے شہید ملت خان لیاقت علی خاں سے کہا کہ آپ اپنے تعلقات استعمال کر کے ایرانی تیل کا ٹھیکہ اور مینجمنٹ امریکا کو دلادیں بجائے کہ ایران یہ معاہدہ کسی مغربی ملک کے ساتھ کرے خان لیاقت علی خاں نے جواب دیا کہ میں اپنے تعلقات کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا جس کے بعد خان لیاقت علی خاں کو امریکی صدر کا ایک دھمکی آمیز فون موصول ہوا جس کے جواب میں خان لیاقت علی خاں نے کہا کہ میں نہ تو کمزور آدمی ہوں اور نہ ہی کسی کی دھمکی سے مرعوب ہونیوالا ہوں اس کے ساتھ خان لیاقت علی خاں نے حکم دیا کہ چوبیس گھنٹے کے اندر وہ تمام امریکی طیارے جو پاکستانی ہوائی اڈوں پر کھڑے ہیں پرواز کر جائیں

 
Advertisement
Take it as a "compliment". we have achieved what we have wanted by selecting leaders like zardari and nawaz sharif who know nothing about intl. affairs.

The bright side is, that we can now go for an all-out war against india and it will not come as a surprise to international community.
 
It has been third or fourth time I am hearing that Rohrbacher is moving this anti Pakistan Bill. The lobby is weak as there are only two people siding with it. No need to create a hype on this. The previous bills had been disposed off with a "Boo" from the congress
 
Advertisement
Pakistan must be designated terrorist sponsoring state: US Congressmen

 
Last edited:
We do not want American AID . they are
[FONT=&amp]عالمی دہشت گردی[/FONT][FONT=&amp]عالمی دہشت گردی[/FONT][FONT=&amp]عالمی دہشت گردی from 1901to update 2016. they killed our beloved PM in 16 october 1951.


[/FONT]
​
لیاقت علی خان کےقتل کامعمہ حل ہوگیا ،قتل کس نےکروایا؟ دستاویزی ثبوت سامنے آگئے

مورخہ June 19, 2016
1340-326x235.png

واشنگٹن(ویب ڈیسک) لیاقت علی خان کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ،سابق امریکی صدر ٹرومین نے قتل کرایا تھا ،سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دستاویزات سامنے آگئیں۔پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے قریبی دوست خان لیاقت علی خان کو اس وقت کی امریکی حکومت نے افغان حکومت کی معاونت سے قتل کرایا تھا۔ یہ انکشاف امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں کیا گیا ہے کہ خان لیاقت علی خان جن کی موت دہائیوں تک پاکستان عوام کیلئے ایک معمہ بنی رہی 16 اکتوبر 1951 ءکو کمپنی باغ راولپنڈی میں جب سید اکبر نامی شخص نے فائرنگ کر کے شہید ملت خان لیاقت علی خاں کو شہید کیا اور بعد میں موقع پر ہی سید اکبر کو دو افراد نے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا ۔

واقعہ کو دہائیوں تک مختلف تناظر میں دیکھا جاتا رہا کبھی کہا گیا کہ اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے شہید ملت لیاقت علی خاں کو قتل کرایا کبھی مشتاق گورمانی کبھی ایک ریٹائر ڈ جنرل پر اس قتل کا شبہ کیا جاتا رہا جن کا طیارہ پر اسرار طورپر جل گیا اور ان کی ہلاکت کا موجب بنا تھا تو کبھی ایک اہم خفیہ ادارے کے سربراہ اعتزاز احمد پر بھی اس قتل شبہ کیا جاتا رہا جنہیں اچانک ہلاک کر دیا گیا تھا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق یہ مفروضہ بھی خاصا موضوع بحث رہا کہ خان لیاقت علی خاں نے چونکہ روس کا دورہ ملتوی کر کے امریکہ کا دورہ کیا تھا اس لیے روس نے خان لیاقت خاں کو ہلاک کرایا تاہم ان کے قتل کی وجوہات تلاش کرنے کیلئے بنائی جانیوالی مختلف تفتیشی ٹیمیں کسی فیصلہ کن نتیجے پر نہ پہنچ سکیں۔

تاہم اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ امریکہ کی طرف سے مخصوص مدت کے بعد جو دستاویزات جاری کی جاتی ہیں ان میں خان لیاقت علی خاں کی ہلاکت کے بارے میں پوری تفصیلات دی گئی ہیں جس کے مطابق خان لیاقت علی خاں ایک وضع دار سیاستدان تھے اور پاکستان سے گہر ی محبت رکھتے تھے ۔

امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کی گئی دستاویزات کے مطابق پاکستان کی ایران کے ساتھ گہری دوستی تھی اور امریکہ ایران کے تیل کے چشموں پر گہری نظر رکھے ہوئے تھا جبکہ ایران 1951 ءتک افغانستان واحد ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تھا اور اس کے صدر ظاھر شاہ تھے انہی دنو ں امریکی صدر ہیری ٹرومین نے فون پر رابطہ کر کے شہید ملت خان لیاقت علی خاں سے کہا کہ آپ اپنے تعلقات استعمال کر کے ایرانی تیل کا ٹھیکہ اور مینجمنٹ امریکا کو دلادیں بجائے کہ ایران یہ معاہدہ کسی مغربی ملک کے ساتھ کرے خان لیاقت علی خاں نے جواب دیا کہ میں اپنے تعلقات کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا جس کے بعد خان لیاقت علی خاں کو امریکی صدر کا ایک دھمکی آمیز فون موصول ہوا جس کے جواب میں خان لیاقت علی خاں نے کہا کہ میں نہ تو کمزور آدمی ہوں اور نہ ہی کسی کی دھمکی سے مرعوب ہونیوالا ہوں اس کے ساتھ خان لیاقت علی خاں نے حکم دیا کہ چوبیس گھنٹے کے اندر وہ تمام امریکی طیارے جو پاکستانی ہوائی اڈوں پر کھڑے ہیں پرواز کر جائیں




شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

انٹرنيٹ اور دن بدن پھيلتے ہوۓ سوشل ميڈيا کے دور ميں جبکہ ناقابل ترديد حقائق تک رسائ اب پہلے کے مقابلے ميں کافی سہل ہو چکی ہے، اس نوعيت کی خبری رپورٹس کی جلی حروف ميں تشہير کی بجاۓ انھيں فورمز کے طنز ومزاح کے ليے مختص سيکشن ميں جگہ دی جانی چاہيے۔ مگر شايد لچھے دار کہانيوں کی بنياد پر شدت جذبات کا اظہار اور منفی طرزعمل، حقائق کی تحقيق کے بعد دانشمندانہ اظہار راۓ کے مقابلے ميں زيادہ آسان ہے۔

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ جس معلومات کو تروڑ مروڑ کر يہ رپورٹ تيار کی گئ ہے، وہ پيش کردہ غلط تاثر کے برعکس حاليہ دنوں کی نہيں ہے۔ اس پوری خبر کی بنياد جولائ 18 2006 ميں عرب نيوز ويب سائٹ پر شائع ہونے والی ايک رپورٹ ہے جو آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں جس سے اس "نۓ انکشاف" کی حقيقت سب پر واضح ہو جاۓ گی۔

http://www.arabnews.com/node/287940

اس کالم ميں يکطرفہ رپورٹنگ اور شہ سرخی کو ايک طرف رکھتے ہوۓ صرف يہ ديکھيں کہ جھوٹ کو گھڑنے کے ليے کس سورس کا حوالہ ديا گيا ہے۔

دستاويز کے مطابق، اکتوبر 30 1951 کو نئ دہلی ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے ايک ٹيلی گراف ارسال کيا گيا جس ميں يہ تحرير درج تھی

"کيا لياقت علی خان کا قتل ايک گہری امريکی سازش کا نتيجہ تھا؟" نئ دہلی ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے بھيجے گۓ ٹيلی گراف ميں اکتوبر 24 1951 کو بھوپال کے ايک مقامی اخبار "نديم" ميں شائع ہونے والے ايک ايسے کالم کے اہم نقاط کا خلاصہ پيش کيا گيا تھا جس ميں لياقت علی خان کی موت کے ليے امريکہ کو مورد الزام قرار ديا گيا تھا۔

ٹيلی گراف ميں لکھے گۓ خلاصے ميں صرف وہی نقاط شامل تھے جو روزنامہ "نديم" ميں موجود کالم ميں پہلے سے موجود تھے۔

دنيا بھر ميں سفارت خانوں ميں کام کرنے والے ملازمين کے ليے يہ روز کا معمول ہوتا ہے کہ وہ مقامی ميڈيا اور اخبارات ميں پيش کيے جانے والے خيالات، تجزيوں اور خبروں سے اپنی حکومتوں کو باخبر رکھتے ہيں تا کہ مقامی طور پر مقبول عام نظريات اور عوامی سوچ جو دونوں ممالک کے درميان تعلقات کی نوعيت پر اثرانداز ہو سکتی ہے، اس سے مکمل آگہی حاصل کی جا سکے۔ يہ پيغامات جو سفارت خانے کے عملے کی جانب سے اپنی حکومتوں کو بھيجے جاتے ہيں، وہ محض مقامی ميڈيا ميں پنپنے والی سوچ کے آئينہ دار ہوتے ہيں۔ يہ سفارت خانے کے عملے کی ذاتی سوچ نہيں ہوتی بلکہ وہ تو خبروں کی رپورٹنگ کر کے اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہوتے ہيں۔

اگر آپ واقعی امريکی حکومت کے موقف اور اس سوچ کے بارے ميں جان کاری چاہتے ہيں جو سال 1951 ميں وزيراعظم لياقت علی خان کے قتل کے وقت تھی تو اس کے ليے سی آئ اے کی اکتوبر 22 1951 کی يہ دستاويز پيش ہے جو اس وقت تو خفيہ تھی ليکن اب اسے "ڈی کلاسيفائيڈ" کر ديا گيا ہے۔

http://www.foia.cia.gov/sites/default/files/document_conversions/89801/DOC_0000010596.pdf

صفحہ 2 کے آخری پيراگراف ميں واضح طور پر درج ہے

"اينٹيلی جينس کے ڈائريکٹر، يو ايس اے ايف، کے مطابق قاتل کے محرکات اور اس کی وابستگی کے ضمن ميں مکمل معلومات نا ہونے کے سبب اس قتل کے اثرات کا مکمل تجزيہ ممکن نہيں ہے"۔

اس دستاويز کے صفحہ آٹھ کا آخری پيراگراف بھی توجہ طلب ہے جہاں يہ بات واضح کی گئ ہے کہ امريکی حلقوں ميں لياقت علی خان کو ايک ايسے ليڈر کے حوالے سے ديکھا جاتا تھا جو اپنے نظريات کے حوالے سے مغرب کے ليے مثبت سوچ رکھتے تھے۔

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی حکومت ايک ايسے ليڈر کے خلاف کوئ بھی قدم اٹھاۓ گی جو خود ہمارے اپنے اعتراف کے مطابق امريکہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کے متمنی تھے؟

چونکہ مختلف فورمز پر تشہير کردہ اس رپورٹ کا لب لباب اور اس کی بنياد خود امريکی حکومت کی ہی ايک دستاويز ہے اور اسی بنياد پر اسے ايک "ناقابل ترديد ثبوت" قرار ديا گيا ہے تو پھر اسی منطق اور پيمانے کے تحت اسی امريکی حکومت اور سی آئ اے کی ہی پيش کردہ دستاويز کو بھی درست تسليم کيا جانا چاہيے جو وزير اعظم لياقت علی خان کے قتل کے حوالے سے ہماری سوچ کو واضح کرتی ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
​