Advertisement

امریکہ سے چھٹکارا : عمار چوہدری

x21902_98087976.jpg.pagespeed.ic.VcushEsFDR.jpg


Source
 
Advertisement
ہم ویسے ہی نواز شریف اور آجکے حکمرانوں کو یہ طعنہ دیتے ہیں کہ وہ سیر سپاٹے کے شوقین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفت اور غریب عوام کے پیسوں پہ عیاشیاں اور شوق تو انہیں غریب اور نو زائیدہ ملک کے سب سے پہلے وزیراعظم سے ورثے میں ملا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے مشکل حالات میں کوئی کیسے ملک سے2 مہیںے اور 9 دن باہر گزار سکتا ہے۔۔۔۔۔۔؟ اسی سے اندازہ ہونا چاہیے کہ یہ لوگ پاکستان کے بارے کتنے سیریس تھے؟ قائداعظم کا جیب میں کوٹے سکّے والا بیان ایسے نمونوں کےبارے ہی تھا۔۔۔۔۔

خمینی انقلابِ ایران کے بعد باقی عمر کبھی بھی بیرونی ملک نہیں گئے۔۔۔۔۔۔