[h=1]امریکہ بین الاقوامی بد امنی کا سرغنہ[/h]
محمد زکریا خان
فریضہ جہاد کے احیاء سے پہلے عالم اسلام ایک فراموش شدہ ہستی تھی۔ آج عالم اسلام دنیا کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔ اور اسامہ بن لادن اس کا غیر متنازع سردار۔بحیرہ عرب پانی کا ایک بڑا ذخیرہ ہے جہاں پورا سال جہاز رانی ہوتی ہے۔عالم اسلام کا ایک معتد بہ حصہ بحیرہ عرب کا پڑوسی ہے۔یوں بھی پانی سے اہل اسلام کا بہت گہرا تعلق ہے۔ اپنے رب کے حضور پیش ہونے سے پہلے مسلمان پانی سے طہارت حاصل کرتے ہیں ،جیتے جی نماز کے لیے اور مر کے پیشی کے لیے۔روزے کی حالت میں پانی سے مسلمانوں کی محبت اور بڑھ جاتی ہے۔سورج غروب ہوتے ہی رمضان المبارک میں مسلمان پانی کے دو گھونٹ پی کر رب کا شکر ادا کرتے ہیں۔پانی نہ برسے تو نماز استسقاءپڑھتے ہیں۔پانیوں میں جہاد کرنا زیادہ اجر کا باعث ہے۔محشر کے روز آب کوثر سے سیراب ہونا مسلمان کی سب سے بڑی آرزو ہوگی۔مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات جس سر زمین میں پائے جاتے ہیں اس کے تین اطراف پانی ہے۔اور جنت میں بھی پانی کی نہریں چلتی ہوں گی۔انیسوی صدی سے لے کر تادم تحریر مسلمانوں کے ان سمندروں میں بدیسی جہاز دندنا رہے ہیں۔اپنے دین کی قدر ناشناسی کرکے مسلمان نہ صرف آخرت کا گھاٹا کر بیٹھے ہیں بلکہ پچھلی ایک صدی سے وہ اپنے سمندروں سے دشمن کے بھاری بھرکم جہاز گزرتے روز دیکھتے ہیں۔مائیں بلا واسطہ استعمار کے دنوں بچوں کو ان کی گھن گرج سے ڈرایا کرتی تھیں۔برطانیہ کو اپنے زوال سے پہلے کبھی ایک دن کے لیے یہ خیال نہیں آیا تھا کہ ان پانیوں کے اڑوس پڑوس میں رہنے والے خلیج عرب کا مراعات یافتہ طبقہ ایک پتھرمار کر ہی اپنی نفرت کا اظہارکرنے کی جرات کرے گا۔برطانوی جہاز نصف صدی سے زائد مسلمانوں کے سمندروں پر حکمران رہے۔آخر خدا نے برطانیہ کو تکبر کی ایسی عبرت ناک سزا دی کہ آج برطانیہ اپنے غلام ملک امریکہ کے لیے ایک داشتہ سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔برطانیہ کی میراث امریکہ کے حصے میں آئی،بحری بھی اور بری بھی۔ سمندروں میں امریکی بحری بیڑے قزاقی کرنے لگے اور برطانیہ نے عالم اسلام کے قلب میں جس نسل پرست قوم کو لا بٹھایا تھا اس کی سر پرستی بھی امریکہ کرنے لگا۔برطانیہ نے تو پھر بھی صیہونی ریاست کو فلسطین کا محض صحرائی علاقہ دیا تھا،امریکہ کی سرپرستی میں صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے دسیوں ہنستے بستے گاؤں اجاڑ کر وہاں اجنبی لوگوں کو آباد کیا۔عالم اسلام میں مغربی در اندازی کی کہانی ایک صدی سے پرانی ہے۔مسلم بیداری کا آغاز:سوفیٹ یونین کا اشتراکی انقلاب کسی سے نہ تھم رہا تھا۔یورپی ممالک تو اپنی ناک کے نیچے بننے والی کیمونسٹ ریاستوں کو نہ روک سکے۔آدھا جرمنی کیمونسٹ تھا۔مشرقی یورپ کا بیشتر حصہ روسی بلاک میں جا چکا تھا۔برطانیہ ویسے ہی دوسری جنگ عظیم سے گھائل تھا۔امریکہ ویت نام میں کیمونسٹ ریاست ختم کرنے میں ناکام رہا تھا۔البتہ خدا کومنظور یہ ہوا کہ سوفیٹ یونین کا غرور دنیا کی سب سے کمزور معیشت رکھنے والے ملک افغانستان کے ہاتھوں ہو۔دشمن کی طاقت بڑھا کر اور مسلمانوں کے کارنامے گھٹا کر پیش کرنے والے دانش ور ہمیں بتاتے ہیں کہ افغان وار دراصل امریکہ وار تھی اور افغانیوں کو استعمال کیا گیا۔افغان جہاد ببرک کارمل کے روسی ٹینکوں پر بیٹھ کر آنے سے پہلے مقامی کمیونسٹوں کے خلاف برپا ہو چکا تھا۔وہاں کے علماءکا متفقہ فتویٰ تھا کہ کیمونسٹ نظریات رکھنے سے افغان حکومت مرتد ہو گئی ہے اور ان کے خلاف جہاد واجب ہے۔ڈاکٹر عبد اللہ عزام برسوں سے کسی ایسے ہی موقع کی تلاش میں تھے جس سے مسلمان جہاد کی طرف راغب ہو سکیں۔افغانستان ہی ایک ایسی سر زمین تھی جہاں بہادروں کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع میسر آ گیا تھا۔حقیقت یہ ہے کہ بیسویں صدی میں 'فقہ الجہاد' کے باب میں سب سے بڑا نام عبد اللہ عزام کا ہے۔اسامہ بن لادن کی ان دنوں مسیں بھیگ رہی تھیں۔ایسا وجیہ اور لانبے قد کا جوان جو چاہتا تو اپنی اونچی گردن سے مکانوں کے اندر تک جھانک لیتامگر وہ حیاءکا پیکر نظریں جھکائے لڑکیوں کے جھرمٹ سے ہر بار برق رفتاری سے گزر جاتا۔ایک ہی مرتبہ اس نے نظریں اوپر اٹھائیں تھیں تو افق کے اس پار افغانستان کے میدانوں میں جا ٹھہریں تھیں۔اسی (80)کی دہاہی کی ابتداءسے اس امیر زادے نے جو بندوق اٹھائی تو پھر وہی اس کا سرہانہ بنی۔اب جو شہادت ہوئی تو اگلی نسل کو تھما گیا۔اس امیر زادے کی جہاد کی قیادت کرنے سے پہلے عالم اسلام ایک فراموش شدہ ہستی تھا۔جو صاحب اقتدار تھا تو برہمن اور ماتحت یا رعایا اس کے شودر!شمالی افریقہ کے مسلم ملکوں میں اور خلیج کی مملکتوں میں جاسوسی کا اتنا وسیع نیٹ ورک کہ بھائی کو بھائی پر بھروسا نہ تھا۔شاہان خلیج نے اپنے بارے میں مشہور کرا رکھا تھا"و الملک داری" (یعنی کہیں کسی مسلمان پر ظلم ہو اور ہمارے بادشاہ کے علم میں آ جائے تو وہ مظلوم کی داد رسی کو ضرور پہنچتا ہے)چند غریب غرباءپر اسلامی شریعت میں پائی جانے والی سزاؤں کی تنفیذ سے شاہوں کو پورے دین کی بزدلانہ تعبیر کا حق مل گیا تھا۔امام محمد بن عبد الوہابؒ کے طاغوتوں کو للکارنے والے عقیدے اور غلامی کو روندنے والی تعلیمات میں سے شاہان خلیج نے صرف اس حصے کو سنسر شپ کے بعد 'پاس' کیا تھاجو مردہ پرستی سے بحث کرتا تھا۔محمد بن عبد الوہابؒ نے قبر پرستی کے شرک کا اس وقت رد کیا تھاجب تقریباً سارا جزیرہ عرب مرے ہوئے 'بزرگوں ' کی اوقاف تھا،شریف مکہ اس کا مجاور اور والی تھا۔اس وقت قبر پرستی کے شرک کو نمایاں کرنا آگ اور خون کا کھیل تھا۔جب محمد بن عبد الوہابؒ نے ایک معرکہ سر کر لیا۔کچھ طواغیت زمین بوس ہوئے تو دوسروں نے اب سر اٹھا لیاتھا۔حق تو یہ تھا کہ قومی ریاستوں اور انسان ساختہ قوانین پر چلنے والی ریاستوں کی گو شمالی ہوتی۔مگر مملکت کی ساری تخلیقی صلاحیتیں معدنی تیل پیدا کرنے والے کنووں سے زیادہ سے زیادہ زر مبادلہ کمانے پر لگی ہوئی تھیں۔سنسر شپ کے مرحلے سے گزر کر جو عقیدہ پاس ہوا تھا وہ زمین کے نیچے کی دنیا سے بحث کرتا تھا۔زمین کے اوپر آرامکو کمپنی کے ائیر کنڈیشنڈ دفاتر مملکت میں ایک نئی 'ایسٹ انڈیا کمپنی' کی بنیاد رکھ رہے تھے۔بہت دنوں تک اسامہ بن لادن جہاد کو گولی کی زبان تک محدود سمجھتے رہے۔نشانہ تاک کر لگانا دلچسپی کا مشغلہ رہا۔دوسرا صدقات و خیرات کرتے رہنا۔سیانوں نے سمجھایا حضرت ٹریگر کی مشق چھوڑیے۔اپنے ڈیل ڈول اور فطانت کی خبر لیجیے۔یہ کشادہ پیشانی،عقابی نگاہیں ،پہاڑ کی طرح چوڑا سینہ،طالوت جیسی کاٹھی اوپر سے محمد بن عبد الوہاب کا طواغیت کو للکارنے والا تصور دین جس کے پورے معانی ماسٹر صاحب نے وہاں تو نہیں بتائے تھے مگر اصول ثلاثہ (عقیدہ توحید پر محمد بن عبد الوہاب کی مستند تالیف) کا پورا متن زبانی یاد تھا۔ معانی اب جہاد کے میدان میں کھلے تھے۔کہا گیا کہ آپ نوجوانان اسلام کی قیادت فرمائیں۔جس پانی سے ہم روزانہ دن میں پانچ مرتبہ طہارت حاصل کرتے ہیں اس کے سمندروں پر امریکہ قزاقی کرتا ہے۔کوئی بحری جہاز اس کی مرضی کے بغیر گزر نہیں سکتا۔مسلم اراضی کی خشکی پر بھی امریکی فوجی اڈے ہیں۔سیاست سے ناواقف رکھی جانے والی مسلم امہ کو خلیج کی پہلی جنگ تک یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ مشرق وسطیٰ میں کتنے ہی جزیرے امریکی جنگی اڈے ہیں۔اسامہ نے اس دن سے قسم کھا لی تھی کہ وہ امریکہ کا غرور خاک میں ملا کر رہے گا۔اسامہ کی شان سے یہ بات بہت فرو تر تھی کہ وہ طفیلی حکمرانوں کو اپنے مد مقابل سمجھتا۔وہ جن کے تہہ بند کبھی امریکہ کے خوف سے اور کبھی مظاہرین کے خوف سے خشک ہی نہیں ہوتے۔وہ جس نے ابھی کل ہی سوفیٹ یونین کو دریائے آموں کے اس پار لگا ماسکو کی چھوٹی سی بستی تک سکیڑ دیا تھا۔درست ہے کہ سعودی عرب میں دھماکے ہوئے ہیں۔اگر یہ تسلیم کر لیا جائے کہ یہ دھماکے اسامہ بن لادن کی مرضی سے ہوئے تھے تو پھر بھی ان دھماکوں کا ہدف واضح طور پر امریکی مقامات رہے ہیں۔دیسی دفاتر اسامہ کی کبھی توجہ نہ لے پائے!دیکھو تو اسامہ کی شان ،نہ ٹونی نہ پیوٹن،ِشیرون نہ واجپائی، جھپٹتا ہے تو بش اینڈ کمپنی پر۔طفیلی ریاستیں پھرتیاں دکھانے میں سبقت دکھانے لگیں۔جن مسلمانوں نے کبھی افغان روس جہاد میں حصہ لیا تھا انہیں پکڑ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرنے لگیں حتی کہ خود امریکہ نے ہی انہیں اس مسخرے پن سے روک دیا۔دوسری طرف ٹیکنالوجی تھی۔کمپنیاں ایک سے بڑھ کر ایک سیلو فون متعارف کرانے لگیں۔شہریوں کی جاسوسی نہ کرنے کے بین الاقوامی قانون سے سبھی کرتا دھرتوں نے آنکھیں موند لی تھیں۔موبائل فون، کار و بار کا کارو بار، جاسوسی کی جاسوسی۔دوہرا منافع،صارفین سے بھی اور ایف بی آئی سے بھی۔اس سب کے باوجود اسامہ بن لادن اپنے مقصد میں کامیاب رہے۔عالم اسلام کا مسئلہ خود فراموشی کے بعد یہاں امریکہ کی دھونس رہی ہے۔برطانیہ کے بعد عالم اسلام میں اپنی پالیسیاں ٹھونسنا امریکہ کی وراثت میں آیا ہے۔ستر برس سے صیہونی ریاست کی عفونت سے ہماری خوشگوار فضائیں آلودہ ہو چکیں۔خود اسامہ بن لادن کے ٹھکانوں کو سب سے پہلے امریکہ نے سوڈان میں نشانہ بنایا تھا۔اس کے علاوہ افغانستان میں نائن الیون سے پہلے ان پر ایک اور فضائی حملہ کیا گیا تھا۔نیو یارک میں جب امریکہ کا غرور خاک میں ملا تھا تو اس پر اسامہ بن لادن نے یہ بیان دیا تھا:میں نے یہ دھماکے نہیں کیے ہیں لیکن میں امریکہ کے اس نقصان پر مسرور ہوں۔اگر امریکہ بین الاقوامی نہیں اپنی ہی کسی غیر جانب دار عدالت میں اسامہ بن لادن کو مجرم ثابت کر سکتا تو اوباما کبھی اسامہ بن لادن کے قتل کا حکم نہ دیتا بشرطیکہ اوباما کا حکم واقعتاچلتا ہو!امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کے لیے یہ بات نہایت آسان ہے کہ وہ محدود علاقے میں رہائیشیوں پر وقتی بے ہوشی طاری کر دے۔اس طرح کسی کو گرفتار کرنا ممکن ہے۔اس بات میں وزن نہیں کہ اس طریقے کو مقامی آبادی کو پریشانی میں مبتلا نہ کرنے کی وجہ سے استعمال نہیں کیا گیا۔امریکہ کا حقوق انسانی کا گراف ہمیشہ منفی رہا ہے۔جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم کے ذریعے صفہ ہستی سے مٹانے کی کالک بھی امریکہ کے حصے میں آئی ہے۔ بھوپال کی ریاست میں زہریلی گیس کے پھیلنے کا داغ امریکہ کی متکبر پیشانی پر ہے۔جنازوں اور شادی بیاہ کی تقریبات پر آئے روز کی بمباری انسان دشمن امریکہ کے سر ہے۔ایبٹ آباد کے باسیوں پر چند گھنٹوں کی بے ہوشی اس سفاک ذہنیت کے لیے ناموشی کی بات رہی ہو ،امریکہ کی انسانی حقوق کی تاریخ جاننے والے یہ ماننے کے لیے تیار نہیں۔اصل بات یہ تھی کہ اسامہ بن لادن پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکتی تھی۔جہاں تک اسامہ بن لادن کے مقصد اور ہدف کا تعلق ہے تو وہ بالکل واضح تھا۔امت کے نوجوانوں کو استعمار کے خلاف سر فروشی اور مزاحمت کی راہ پر لگانا دوسرا امریکہ کو اتنا کمزور کر دینا کہ وہ عالم اسلام پر اپنی پالیسیاں ٹھونسنے سے باز رہے۔ امریکہ کے کمزور ہونے سے صیہونی ریاست خود بخود بکھر جاتی ہے اور فلسطین کی آزادی کی صورت نکل آتی ہے۔دوسری طرف عالم اسلام میں مراعات یافتہ طبقے کے خلاف پر امن مزاحمت نتیجہ خیز ہو جاتی ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ اسامہ بن لادن قتال کا دائرہ امریکہ اور امریکی مفادات تک محدود رکھنے میں حق بجانب تھے۔لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے ملٹری آپریشن سے پہلے تک یہی صورت رہی۔امریکہ کی خواہش رہی ہو گی کہ افغانستان میں امریکہ کے خلاف لڑنے والے مجاہدین اپنی حکومتوں سے بھی الجھیں۔ پروز مشرف نے امریکہ کی یہ خدمت نہایت بے وقوفی سے انجام دی ہے۔پرویز مشرف اپنے دور اقتدار تک کسی بڑے آپریشن سے پس و پیش کرتا رہا۔وہ فوج میں ایک مضبوط حیثیت کا حامل سمجھا جاتا تھا۔امریکہ پرویز مشرف کو کسی ایسی کارروائی میں پھنسانا چاہتا تھا جس سے ایک طرف اس کے خلاف بغاوت ہو اور دوسرا اسے اقتدار سے بے دخل کر کے کسی کمزورآدمی کو آرمی کی قیادت دی جائے۔پرویز مشرف نے یہ دونوں کام کر دکھائے۔لال مسجد کے مسئلے کو آسانی سے پر امن طریقے سے حل کیا جاسکتا تھا۔ لیکن آرمی سے یہاں بہادری کے جوہر دکھلانے مقصود تھے۔سفید فاسفورس یہاں پھینکی گئی تاکہ ایک طرف قبائلی علاقوں سے بغاوت ہو اور دوسری طرف اس درندہ صفت انسان کے خلاف اتنی عوامی نفرت پھیلا دی جائے کہ پرویز مشرف کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے کافی ٹھوس بنیادیں فراہم ہو جائیں۔امریکہ اس مقصد میں کامیاب رہا۔شاید اسامہ بن لادن کے لیے ہر وقت ہدایات دینا ممکن نہیں رہا تھا۔امریکہ کے دباؤ میں آ کر آرمی کو نا پسندیدہ فیصلے کرنے پڑے۔ رد عمل میں پاکستان آرمی بھی نشانہ بنی، نیز مجاہدین کے اہداف ایک سے زیادہ ہو گئے۔پاکستان کو اولاً امریکہ کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا۔اس طرح قانوناً طالبان پاکستان کو جنگ کا ایک فریق سمجھنے میں حق بجانب ہیں۔ پاکستان کے حکمرانوں کے شرعی حکم کی بحث ہمارے پیش نظر نہیں ۔اس پر رائے دینے کا حق اہل علم کو ہے تاہم اسٹریٹیجی کے لحاظ سے مجاہدین جس قدر ایک ہدف کو نشانہ بنانے میں یکسو ہوں گے اس کے بقدر امریکہ کا جنوبی ایشیاءاور مشرق وسطیٰ سے نکلنا نزدیک ترہو جائے گا۔ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں۔مسلم خطوں کی افواج میں ایسے عناصر ہو سکتے ہیں جو امریکی ایجنڈے کی دانستہ یا غیر دانستہ تکمیل کر رہے ہوں لیکن پھر بھی اسٹریٹیجی پر بات کرنے والے اکثر اہل علم کی رائے یہی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ایک سے زیادہ محاذ نہ کھولے جائیں۔اور امت میں احیائے جہاد کی تحریک کو برابر ترقی دی جائے۔اسامہ بن لادن اپنے مقصد میں کامیاب رہے۔امریکہ کو کمزور کرنے اور خود شہادت کا رتبہ پانے میں نیز امریکہ کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ کر نے میں۔وائیٹ ہاؤس سے احکام ہی قتل کے جاری کیے گئے تھے۔آخر وائیٹ ہاؤس ان کا کیس عدالت میں کیوں نہیں لانا چاہتا تھا۔ بربریت کا نام انصاف ہے! دوسرے ملک کی قانونی حدود کو توڑتے ہوئے امریکی قیادت نے نہتے انسانوں کو مرد عورت، سولین غیر سولین، کی تمیز کیے بغیر قتل کیا ہے۔اس طرح امریکہ اور صیہونی ریاست دونوں کی جرائم پیشہ ذہنیت سب کے سامنے آ گئی ہے اور اسامہ بن لادن کا مقدمہ ثابث ہو گیا ہے کہ امریکہ اور صیہونی ریاست ایک ہے۔
اسامہ بن لادن نے امت کو امریکہ کی غلامی سے نکالنے کے لیے جہاد کا احیاءکیا لیکن اس فریضے کے احیاءسے اور بہت ساری شرعی اصطلاحات اور عمرانی حقائق عوام مسلمانوں پر کھل گئے:عقیدہ 'ولاءاور براء'سے مسلمان آگاہ ہوئے۔
ٹیکنالوجی کی ہیبت دلوں سے دور ہوئی۔
قبائلی علاقوں میں مجاہدین کو پناہ دے کر 'جوار'(اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کسی انسان کی جان کی حفاظت کا عہد کرنا) کے سیاسی اور سماجی پہلو سامنے آئے۔
قومی ریاستوں کا تصور ختم ہوا اور مسلمان امت کی سطح پر آ کر ایک متحدہ قوت کی جانب بڑی تیزی سے بڑھنے لگے۔
میڈیا میں بیٹھے زنادیق اور امت کے خیر خواہ چھٹ کرسامنے آئے۔
مسلمانوں کی جاسوسی کرنے اور ان کے راز یا قیادت تک دشمن کی رسائی کرانے کے کیا شرعی احکام ہیں ،عوام مسلمانوں میں زیر بحث آئے۔
عالم اسلام میں کہاں کہاں امریکی جنگی اڈے ہیں ہرخاص و عام اس سے آگاہ ہوا۔
قومی ریاستیں اپنے موجودہ سیٹ اپ میں خفیہ اداروں کے ذریعے کس طرح شہریوں کی جاسوسی کرتی ہیں ،اس ناگوار حقیقت کا سب کو اعتراف کرنا پڑا۔
جس آزادی کے لیے یورپی ممالک نے لا زوال قربانیاں دی تھیں وہ آج بھی عنقا ہے۔
صلیب و ہلال کا ازلی معرکہ اپنے اسی عنوان سے پہچان لیا گیا۔
صلیبیوں کا اسلام کے خلاف بغض اظہر من الشمس ہوا۔نبی آخر الزمان ﷺ سے مغرب کی دشمنی ڈھکی چھپی بات نہ رہی۔
انسانی حقوق،آزادی اظہار اور جمہوریت سب فریب نکلے۔مغرب کے کار پردازوں کا اصل خونی چہرہ بے نقاب ہوا۔
رافضہ اور ان کی ریاست کی منافقت اور خیانت طشت از بام ہوئی۔
افغان مجاہدین کے ساتھ دوسرے مسلمانوں نے دنیا کی سب سے طاقت ور اور خونخوار ریاست سے ٹکر لی۔ اس سے مجاہدین میں نیا ٹیلنٹ پیدا ہوا۔وہ عام روز مرہ استعمال کی چیزوں سے بارود کا کام لے سکتے ہیں۔ہنگامی حالات پر پورا اتر کر دکھا سکتے ہیں۔اور اپنے معاملات چلانے کا پورا ہنر جانتے ہیں۔
امریکی معاشی طور پر اس قدر کمزور ہوا کہ نہ صرف امریکہ سے باہر اس کے لیے جنگ کرنا ممکن نہیں رہا بلکہ اندرون ملک بھی قرض کے ذریعے ہی ملک چل سکتا ہے جتنا چل سکا! افغانستان سے بلا اعلان امریکی فوجوں کا انخلاءشروع بھی ہو چکا ہے۔
آخر میں ہم قارئین کی توجہ درج ذ یل امور کی طرف لانا چاہیں گے:ٹیکنالوجی کی ہیبت دلوں سے دور ہوئی۔
قبائلی علاقوں میں مجاہدین کو پناہ دے کر 'جوار'(اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کسی انسان کی جان کی حفاظت کا عہد کرنا) کے سیاسی اور سماجی پہلو سامنے آئے۔
قومی ریاستوں کا تصور ختم ہوا اور مسلمان امت کی سطح پر آ کر ایک متحدہ قوت کی جانب بڑی تیزی سے بڑھنے لگے۔
میڈیا میں بیٹھے زنادیق اور امت کے خیر خواہ چھٹ کرسامنے آئے۔
مسلمانوں کی جاسوسی کرنے اور ان کے راز یا قیادت تک دشمن کی رسائی کرانے کے کیا شرعی احکام ہیں ،عوام مسلمانوں میں زیر بحث آئے۔
عالم اسلام میں کہاں کہاں امریکی جنگی اڈے ہیں ہرخاص و عام اس سے آگاہ ہوا۔
قومی ریاستیں اپنے موجودہ سیٹ اپ میں خفیہ اداروں کے ذریعے کس طرح شہریوں کی جاسوسی کرتی ہیں ،اس ناگوار حقیقت کا سب کو اعتراف کرنا پڑا۔
جس آزادی کے لیے یورپی ممالک نے لا زوال قربانیاں دی تھیں وہ آج بھی عنقا ہے۔
صلیب و ہلال کا ازلی معرکہ اپنے اسی عنوان سے پہچان لیا گیا۔
صلیبیوں کا اسلام کے خلاف بغض اظہر من الشمس ہوا۔نبی آخر الزمان ﷺ سے مغرب کی دشمنی ڈھکی چھپی بات نہ رہی۔
انسانی حقوق،آزادی اظہار اور جمہوریت سب فریب نکلے۔مغرب کے کار پردازوں کا اصل خونی چہرہ بے نقاب ہوا۔
رافضہ اور ان کی ریاست کی منافقت اور خیانت طشت از بام ہوئی۔
افغان مجاہدین کے ساتھ دوسرے مسلمانوں نے دنیا کی سب سے طاقت ور اور خونخوار ریاست سے ٹکر لی۔ اس سے مجاہدین میں نیا ٹیلنٹ پیدا ہوا۔وہ عام روز مرہ استعمال کی چیزوں سے بارود کا کام لے سکتے ہیں۔ہنگامی حالات پر پورا اتر کر دکھا سکتے ہیں۔اور اپنے معاملات چلانے کا پورا ہنر جانتے ہیں۔
امریکی معاشی طور پر اس قدر کمزور ہوا کہ نہ صرف امریکہ سے باہر اس کے لیے جنگ کرنا ممکن نہیں رہا بلکہ اندرون ملک بھی قرض کے ذریعے ہی ملک چل سکتا ہے جتنا چل سکا! افغانستان سے بلا اعلان امریکی فوجوں کا انخلاءشروع بھی ہو چکا ہے۔
عالم اسلام پر مسلط مراعات یافتہ طبقہ اصولاً و قانوناً اپنے عوام کی عزت و آبرو کا محافظ ہے۔ یہاں کے وسائل،ٹیکس اور سرے محصولات عوام کی فلاح پر خرچ ہونے چاہیں۔ کیا ایسا ہی ہےی
کیا یہاں داخلہ اور خارجہ پالیسی اسلام، عوام مسلمان اور ان کے مستقبل کو سامنے رکھ کر وضع کی جاتی ہے
بیرونی ممالک سے سودی قرض کسی صحیح مصرف میں استعمال کے لیے حاصل کیے جاتے ہیں ،اس بات سے قطع نظر کہ سودی قرض بذات خود حرام ہے
کیا عالم اسلام پر مسلط طبقے یہاں کے شہریوں کی جان و مال کے محافظ ہیں
کیا یہاں مقامی ٹیکس گزارشہری باعزت ہے یا مغربی ممالک کا کوئی غنڈہ
کیا عالم اسلام کے بحری اور فضائی راستے محفوظ ہیں کیا یہاں اعلیٰ سطح کی تبدیلی بیرونی مداخلت سے ہوتی ہے یا میرٹ کی بنیاد پر
عالم اسلام میں امیر ملک بھی ہیں۔کیا یہ ممالک اپنا فالتو سرمایہ امریکہ یا مغربی ممالک میں رکھنے پر اپنے آپ کو مجبور نہیں پاتے
کیا عالم اسلام کے قلب میں قابض صیہونی ریاست اپنے زور بازو پر قائم رہ سکتی ہے۔کیا اس غیر قانونی ریاست کا محافظ امریکہ نہیں ہے
کیا عالم اسلام میں غیر ملکی فوجی اڈے عوامی احتجاج سے ختم ہو جائیں گے
کیا ہر ملک کو یہ بین الاقوامی حق نہیں ہے کہ وہ بیرونی مداخلت کو پوری قوت سے ختم کرنے کی کوشش کرے
کیا اپنے خطوں کو آزاد اور خود مختار کرنا با عزت کام ہے یا تخریب کاری
اسامہ بن لادن جیسے کسی غیرت مند مسلمان کو کیا کرنا چاہیے تھا۔اپنی لادن کمپنی کی ترقی کی فکر کرتے یا مشرق وسطیٰ سے کیا یہاں داخلہ اور خارجہ پالیسی اسلام، عوام مسلمان اور ان کے مستقبل کو سامنے رکھ کر وضع کی جاتی ہے
بیرونی ممالک سے سودی قرض کسی صحیح مصرف میں استعمال کے لیے حاصل کیے جاتے ہیں ،اس بات سے قطع نظر کہ سودی قرض بذات خود حرام ہے
کیا عالم اسلام پر مسلط طبقے یہاں کے شہریوں کی جان و مال کے محافظ ہیں
کیا یہاں مقامی ٹیکس گزارشہری باعزت ہے یا مغربی ممالک کا کوئی غنڈہ
کیا عالم اسلام کے بحری اور فضائی راستے محفوظ ہیں کیا یہاں اعلیٰ سطح کی تبدیلی بیرونی مداخلت سے ہوتی ہے یا میرٹ کی بنیاد پر
عالم اسلام میں امیر ملک بھی ہیں۔کیا یہ ممالک اپنا فالتو سرمایہ امریکہ یا مغربی ممالک میں رکھنے پر اپنے آپ کو مجبور نہیں پاتے
کیا عالم اسلام کے قلب میں قابض صیہونی ریاست اپنے زور بازو پر قائم رہ سکتی ہے۔کیا اس غیر قانونی ریاست کا محافظ امریکہ نہیں ہے
کیا عالم اسلام میں غیر ملکی فوجی اڈے عوامی احتجاج سے ختم ہو جائیں گے
کیا ہر ملک کو یہ بین الاقوامی حق نہیں ہے کہ وہ بیرونی مداخلت کو پوری قوت سے ختم کرنے کی کوشش کرے
کیا اپنے خطوں کو آزاد اور خود مختار کرنا با عزت کام ہے یا تخریب کاری
غیر ملکی مداخلت ختم کرنے کے لیے' فریڈم فائٹر' جیسا لازوال کردار رقم کرتے
اسامہ بن لادن نے وہی کام کیا ہے جو ہندوستان میں ٹیپو سلطان نے کیا تھا۔ٹیپو سلطان کا تو ایک دن گیدڑ کی ہزار
سالہ زندگی سے بہتر ہو، اور اسامہ بن لادن کا ایک عشرے سے زائد بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹے رہنا نوجوانان اسلام سے داد نہ پا سکے۔ اسامہ ایک تاریخ رقم کر گئے۔ایک روح پھونک گئے۔عالم اسلام کو ایک جیتی جاگتی حقیقت بنا گئے۔مشرق وسطیٰ سے امریکہ نکلتا ہے، آپ اس کاسہرا کس کے سر باندھنا چاہیں گے؟! کیا آزادی کا یہ تاج اسامہ کے سر کے علاوہ کہیں سجے گا۔آزادی کے اس تاج کو خود بھی فخر ہو گا جسے سجنے کے لیے ایسا مبارک سر ملا۔
بش اینڈ اوبامہ کمپنی نے ان کے سر کی قیمت ڈالروں میں لگائی تھی۔اسامہ کی شان دیکھیں شہادت پاتے ہوئے دشمنوں تک کو نواز گیا۔اسامہ بن لادن سے الٹا وائیٹ ہاؤس کو خطیر رقم ہاتھ آئی ہے لیکن اس میں بھی ایک پیغام ہے۔ اسامہ امریکیوں کو یورو کرنسی تھما گئے ہیں۔ اس علامت کے طور پر کہ ڈالر کو زوال ہے۔ امریکہ حکومت کوڑی کوڑی کی محتاج ہو گی۔





