- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس
چیئرمین پی ٹی اے کو حکم دیا تھا کہ بیان حلفی جمع کرائیں، کیا چیئرمین پی ٹی اے نے اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے؟ پی ٹی اے کا وکیل رہا ہوں، مجھے معلوم ہے کہ لیگل انٹرسیپشن موجود ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ ٹیلی فون آپریٹرز عدالت میں آ کر جھوٹ بول دیں، پی ٹی اے نے جواب جمع کرایا کہ لیگل انٹرسیپشن موجود ہی نہیں، پی ٹی اے یہ پوزیشن لے کر کیوں خود کو شرمندہ کر رہا ہے؟ پی ٹی اے اب اپنے موقف سے پیچھے ہٹتا ہے تو ہٹ سکتا ہے، ہم نے اس معاملے کو کسی طرف لے جانا ہے، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ نے آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں پیش ہو کر بتایا ہے کہ امریکہ، یوکے اور جرمنی میں بھی آڈیولیکس کے واقعات ہوتے ہیں. ایسی ڈیوائسز موجود ہیں جن سے یہ سب کرنا آسانی سے ممکن ہے
یہ ازخود نوٹس نہیں بلکہ ہمارے سامنے پٹیشن ہے ، ڈی جی آئی بی کو ہم نے اس لئے بلایا ہے کہ یہ سمجھائیں ، آپ کو بار بار موقع دے رہے ہیں جواب دے سکتے ہیں ، جسٹس بابر ستار
چیئرمین پی ٹی اے کو حکم دیا تھا کہ بیان حلفی جمع کرائیں، کیا چیئرمین پی ٹی اے نے اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے؟ پی ٹی اے کا وکیل رہا ہوں، مجھے معلوم ہے کہ لیگل انٹرسیپشن موجود ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ ٹیلی فون آپریٹرز عدالت میں آ کر جھوٹ بول دیں، پی ٹی اے نے جواب جمع کرایا کہ لیگل انٹرسیپشن موجود ہی نہیں، پی ٹی اے یہ پوزیشن لے کر کیوں خود کو شرمندہ کر رہا ہے؟ پی ٹی اے اب اپنے موقف سے پیچھے ہٹتا ہے تو ہٹ سکتا ہے، ہم نے اس معاملے کو کسی طرف لے جانا ہے، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ نے آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں پیش ہو کر بتایا ہے کہ امریکہ، یوکے اور جرمنی میں بھی آڈیولیکس کے واقعات ہوتے ہیں. ایسی ڈیوائسز موجود ہیں جن سے یہ سب کرنا آسانی سے ممکن ہے
Loading X post…
Open original post on Xیہ ازخود نوٹس نہیں بلکہ ہمارے سامنے پٹیشن ہے ، ڈی جی آئی بی کو ہم نے اس لئے بلایا ہے کہ یہ سمجھائیں ، آپ کو بار بار موقع دے رہے ہیں جواب دے سکتے ہیں ، جسٹس بابر ستار
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TWbT2Rp/biyaan1i1h11.jpg





