- Joined
- Apr 17, 2014
- Posts
- 5,975
- Reaction score
- 4,258
- Points
- 113
اگرچہ آج کل یہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے کہ کون سا عمل فی البدیہہ ہے اور کون سا سکرپٹ کے مطابق ہے، مگر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ ورک کر ایک کام اچھا کیا کیوں کہ اگر دنیاوی اعتبار سے دیکھا جائے تو یہ ساری صورت حال اس وجہ سے بے قابو ہوئی کہ اس ادارہ نے بروقت متنبہ نہ کیا اور لوگ ایک ملک سے دوسرے ملک جاتے رہے۔اگر صرف بین الاقوامی فلائیٹیں بر وقت رک جاتیں، تو شاید آج صورت حال اتنی گھمبیر نہ ہوتی جتنی نظر آ رہی ہے۔
مگر ڈبلیو ایچ اور کی ناکامی کے باوجود امریکہ میں وائرس پھیلنا ایک عجیب واقعہ ہے۔سو سو سال کی پلاننگ کرنے والے عالی دماغوں پر پردے پڑ گئے؟؟امریکی اداروں میں کرپشن اتنی نہیں، قانون کی عملداری ہے۔ لوگ پڑھے لکھے ہیں،اور ایس او پیز پر عمل ہوتا ہے۔ لہذا ڈبلیو ایچ او نے کتنی ہی لا پروائی کی ہو،مگر اس کے باوجود امریکی ریاستوں میں وائرس پھیلنا کم سے کم الفاظ میں حیرت انگیز ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ یا تو یہ وائرس غیر محسوس طریقے سے ووہان کے متوازی امریکی ریاستوں میں پھیلتا رہایا یہ وائرس سانس اور ٹچ کے علاوہ بھی کسی ذریعے سے پھیلتا ہے۔ مثلا پانی یا خوراک، یا تیسری صورت یہ ہے کہ جو صورت حال بتائی جا رہی ہے اس میں بہت ذیادہ مبالغہ آرائی ہے۔
اور کم از کم اموات کے سلسلے میں (معلومات کی بنیاد پر) یہ کہا جسکتا ہے کہ اموات کا سارا ڈیٹا صحیح نہیں ہے۔(اب کتنے فیصد صحیح ہے اس بارے میں کوئی "سیٹی بجانے والا" ہی بتا سکتا ہے)۔ ہوتا یہ ہے کہ کسی بھی دوسری وجہ سے مرنے والوں کے لواحقین کو پیشکش ہوتی ہے کہ کیا وہ میت کو کرونا کھاتے میں ڈلوانا چاہیں گے۔اورمادہ پرست لواحقین خرچہ بچانے اور مالی مفاد کے لئے میت کو کرونا کے کھاتے میں ڈلوا دیتے ہیں۔لہذا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اموات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا کیامقصد ہو سکتا ہے؟ اگرچہ اس حوالے سے درجنوں تھیوریاں پیش کی جا سکتی ہیں، مگر ایک ممکنہ تھیوری خدا نخواستہ آئندہ مسلمانوں میں کڑوڑوں اموات کی پیش بندی ہو سکتی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر لاکھوں امریکی مر سکتے ہیں، تو پسماندہ ممالک میں(خاکم بدہن) چند کڑوڑ مسلمانوں کے مرنے پر کون انگلی اٹھا سکتا ہے؟
اور ایک اور سوال اسی ضمن میں یہ کہ نو گیارہ جس میں تین ہزار امریکی مرے تھے ،کے بعد امریکا نے آدھ درجن اسلامی ممالک تباہ کر دیئے، اور لاکھوں مسلمانوں کا خون پیا (اور یہ خون آشامی آج بھی جاری ہے، اور روزانہ ساری دنیا میں بے گناہ مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر قتل کیا جاتا ہے)۔ سوال یہ ہے کہ اگر واقعی اتنی اموات ہوئی ہیں تو کیا امریکا انہیں ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لے گا۔؟اگر انتی اموات کا دس فیصد بھی کسی ملک نے حملہ کر کے مارے ہوتے، تو اب تک ایٹم بم چل چکے ہونے تھے۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام انسانوں خصوصا مسلمانوں کی اس وبا سے حفاظت فرمائے، اور اگر یہ کوئی سازش ہے، تو سازش کرونے والوں پر ہی پلٹ دے۔ اور انہیں اپنی سازش میں ناکام کر دے، اور مسلمانوں پر ظلم کرنے والے کفار کو عبرت کا نشان بنا دے۔۔