Advertisement

امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا، وزیر دفاع

امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا، وزیر دفاع​

ویب ڈیسک شائع January 12, 2025 اپ ڈیٹ 2 منٹ پہلے

—فوٹو: ڈان نیوز
Dawn News WhatsApp Channel
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیسے قومی خزانے کے بجائے کاروباری شخصیت کے اکاؤنٹ میں جمع کروائےگئے، کیس کا فیصلہ کل آئے گا۔



ان کا کہنا تھا کہ کہ دیکھےکہ القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہےاور کیا معیار ہے۔

ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں جو کچھ ہوا، اس کی مثال نہیں ملتی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستان کوبدنام کر رہی ہے، یہ بھی واضح کیا کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
EnGjcI0VgAIEy2-.jpg
 
A man of absolutely no value is the minister of defence. Pakistan ka Allah Hafiz or may be it is not worth saving. The generals have systematically destroyed the country.
 
Advertisement
پاکستان

امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا، وزیر دفاع​

ویب ڈیسک شائع January 12, 2025 اپ ڈیٹ 2 منٹ پہلے

—فوٹو: ڈان نیوز
Dawn News WhatsApp Channel واٹس ایپ چینل
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیسے قومی خزانے کے بجائے کاروباری شخصیت کے اکاؤنٹ میں جمع کروائےگئے، کیس کا فیصلہ کل آئے گا۔






ان کا کہنا تھا کہ کہ دیکھےکہ القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہےاور کیا معیار ہے۔

ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں جو کچھ ہوا، اس کی مثال نہیں ملتی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستان کوبدنام کر رہی ہے، یہ بھی واضح کیا کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا

کل عمران خان کو 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈ نے لکھا فیصلہ پہلے ہی سنا دیا​

Fe3bxqQWYAIJwTu

آج عمران خان کو قاسم، سلیمان ،ٹیریان کی یاد تو آئی ہوگی کیونکہ بڑھاپے میں اولاد ہی واحد سہارا ہوتی ہے​

high
​
​