- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عالیہ حمزہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عالیہ حمزہ کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کردی
پیکا ایکٹ کے غیر متعلقہ سیکشنز کے حوالے دینے پر عدالت کی جانب سے پراسکیوٹر کی سرزنش
عالیہ حمزہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار روپےمچلکوں کے عوض ضمانت منظور،،پیکا ایکٹ کے غیر متعلقہ حوالے دینے پر پراسیکیوٹر کی کمرہ عدالت میں سرزنش،،،سیکشن 9 تب لگتا ہے جب ملزمہ کا کسی کالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق ہو،،،جج افضل مجوکا
راولپنڈی احتجاج کے حوالے سے درج چار مقدمات میں عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت منظور
پیکا ایکٹ کے غیر متعلقہ سیکشنز کے حوالے دینے پر عدالت کی جانب سے پراسکیوٹر کی سرزنش
Loading X post…
Open original post on Xعالیہ حمزہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار روپےمچلکوں کے عوض ضمانت منظور،،پیکا ایکٹ کے غیر متعلقہ حوالے دینے پر پراسیکیوٹر کی کمرہ عدالت میں سرزنش،،،سیکشن 9 تب لگتا ہے جب ملزمہ کا کسی کالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق ہو،،،جج افضل مجوکا
Loading X post…
Open original post on Xراولپنڈی احتجاج کے حوالے سے درج چار مقدمات میں عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت منظور
Loading X post…
Open original post on X





