Advertisement

الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا ا&

elecvotlrg.gif






الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کیلئے ضروری اقدامات اور تیاریاںشروع کردی گئی ہیں ۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن کے ترجمان ودیگر سینئر حکام کے ساتھ نیوز کانفرنس میں کہا کہ ملک کی تمام قابل زکر سیاسی جماعتوں نے الیکٹرانک ووٹنگ کے مجوزہ نظام کی حمایت و تائید کردی ہے۔ ضمنی انتخاب میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت الیکٹرانک مشن کے زریعے ووٹ ڈالنے کے طریق کار کو بتدریج متعارف کرایا جائیگا ۔
اس نظام کو اپنانے میں 5سال کا عرصہ درکار ہو گا تاہم کوشش کی جائے گی کہ اس عرصے کو کم کیا جائے ۔ سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر نادرا ساتھ ملکر کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں ۔ سول سوسائٹی نے بھی ان اقدامات کی تائید کی ہے ،بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ پر کافی کام کیا ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پاکستان میں بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ جن سارک ملکوں میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کام کر رہی وہاں ناخواندگی یا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے اس کے استعمال میں مسائل پیدا نہیں ہوئے ۔ الیکٹرانک مشین کی پروگرامنگ اس طرح کی گئی ہےکہ اگر کوئی پولنگ سٹیشن سے زبردستی مشین اٹھا کر لے بھی جائے تو اس کے زریعے جعلی ووٹنگ نہیں بھگتائی جا سکے گی ۔
ایک الیکٹرانک مشین پر 25ہزار روپے لاگت آئے گی عام انتخابات میں 65 ہزار پولنگ سٹیشنز پر پونے دو لاکھ پولنگ پولنگ بوتھ بنائے جاتے ہیں ہمیں 25 ہزار اضافی مشینیں بھی اضافی سٹاک میں رکھنا ہونگی ،اس منصوبے پر ڈیڑھ ارب روپے لاگت آئے گی

http://www.inewspakistan.com/urdu/index.php?option=com_content&view=article&id=556:2010-06-30-11-58-08&catid=34:pakistan&Itemid=27
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا ا&

One question still boggles me so much

Why we need voters list? --- It should be made simple. Anyone who got a ID, can vote either on his permanent or temporary address.


---
brilTek
 
Re: الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا ا&

Can Mr Nawaz Shareef And Mr Zardari Both Donate these Electronic Voting Machines ---------------- Anchors Should Question Both Party Cheifs
 
Advertisement
Re: الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا ا&

Can Mr Nawaz Shareef And Mr Zardari Both Donate these Electronic Voting Machines ---------------- Anchors Should Question Both Party Cheifs

Gujrat main kis kis ko jatwa rahi ho bibi ?????

Main ne suna hai k waha zabardast muqabla hoga among PML-Q, PTI and PML-N
 
Re: الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا ا&

Very Good idea and very simple. Online voting through electronic machines is the best option. If we can withdraw money this way why can't we vote. NIC is your confirmation of being an eligible voter. No other voter list is required. A couple of billion rupees is peanuts for such a grand step. The whole arrangement should be completed before the forth coming general elections. No excuse there please.
 
Re: الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا ا&

Impossible to implement before next election, the news link is saying it may take 5 years.