Advertisement

الیکشن 2018 میں کس نے پی ٹی آئی اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرائی؟

It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 
ویسے حیرت ہے کہ سیاسی ڈی این اے رکھنے کے باوجود اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ #عمران_ٹھاکرے تو اپنے دوستوں اور محسنوں تک کو نہیں بخشتا، تو ان باپ بیٹے کی چار سالوں کی بلیک میلنگ کیسے فراموش کر کے انہیں اپنے سر پر بٹھا کر رکھے گا۔ جس دن بھی الیکشن کا اعلان ہوا، نیازی نے ان کی تشریف پر لات مار کر باہر پھینک دینا ہے کیونکہ اس یہ زعم ہو چکا ہے کہ وہ اکیلا ہی جیت جائے گا۔