Advertisement

الیکشن ۲۰۱۸ اور سیاسی پارٹیاں

۲۰۱۸کا الیکشن سیاسی جماعتوں کے سروں پر پھنچنے والا ھے اس ضمن میں سیاسی پارٹیوں کی کیا تیاری ھے اور وھ اگلےالیکشن میں عوام کیا سبز باغ دکھایں گےاور کونسی پارٹی عوام کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ھوگی۔۲۰۱۸ کے الیکشن کی پیسنگوی تو میرے بس کی بات نھیں لیکن سیاسی جماعتوں کے موجودھ حالات کو دیکھتے ھوے یھ اندازھ لگایا جا سکتا ھے کھ کس پارٹی کا پلھ بھاری ھوگا۔پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان زبردست مقابلے کی توقع ھے جھاں تک پیپلز پارٹی کا تعلق ھے تو یقینا پنجاب کو فوکس کرے گی اگرچھ ان کو کوٰی خاص امید نھیں ھے لیکن وھ اپنا زور پورا لگاٰیں گے اس بار پیپلز پارٹی بلاول کے ساتھ میدان میدان میں اترے گی بلاول کے لیڈ کرنے سے اتنا فرق ضرور ا جاے گا کھ پیپلزپارٹی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھونے سے شاید بچ جاے اور پنجاب میں اپنا ووٹ بنک بڑھانے میں کامیاب ھو جاٰے
جھاں تک سیٹس کے جیتنے کا تعلق ھے اس میں کوی خاص تبدیلی نظر نھیں ا رھی البتھ سیندھ کارڈ پیپلز پارٹی کا ھتھیار ضرور ھوگا جسے وھ مھارت سے استعمال کرے گی اور اور اس مقصد میں کامیاب بھی ھوگی لیکن وزیراظم پیپلزپارٹی کا نظر نھیں ا رھا۔ن لیگ اور تھریک انصاف پنجاب میں اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑیں گی ن لیگ کے جیتنے کی صورت میں پی ٹی ای کا ھمیشھ کے لیے خاتمھ ھو جاٰے گا اور پٹی ای کی جییت کو صورت میں ن لیگ کا اگرچھ خاتمھ تو نھ ھو لیکں انے والے وقت کیلے نئی سیاسی جماعت کے وجود کیلے راستے ھموار ھو جائں گے اور ن لیگ کا جو ایک تاثر عوام کے سروں پر سوار ھے وھ ختم ھو جاے گا
مزید اگر جیت کے بعد عمران خان کچھ کر جاتا ھے تو مریم نواز اور ھمزھ شھباز کا کوی نام لینے والھ بھی نا ھولیکن پی ٹی ای کی جیت کسی معجزے سے کم نا ھوگی کیونکھ ن لیگ مسلسل ۱۰ سال سے اقتدار میں ھے اور سیاسی سائنس سے بھی واقف ھے مزید میاں صاھبان کی پارٹی پر گرفت ؓھی مضبوظ ھے اور الیکتیبلز کے سھارے کے ساتھ وھ پی ٹی ای کو بھت تف ٹائم دے گی جبکھ پیٹی ای کے پاس ماضی کی کارکردگی تو ھے نھیں صرف خیبر پختون خوا کی حکومتی کارکردگی ھے جو بھت زیادھ متاثر کن تو نھیں ھے لیکن البتھ اندھوں میں کانا راجا ضرور ھے ن لیگ کی سیاسی مھم زیادھ تر اپنے پراجیکٹس عمران کی سیاسی غلطیاں بجلی کی لودشیڈنگ کو پیپلز پاررٹی کے مقابلے میں کم کرنا پٹرہل کی قیمت می کمی پاک چائنھ راھداری کا اغاز میٹرو سیریل کے علاوھ شھباز شریف کے ڈراموں پر مشتمل ھوگی
جبکھ عمران خان کے پاس ن لیگ کے دور میں بگڑے پاکستان کے ادارے تعلیم اور صحت سے ن لیگ کی بیزاری اور سب سے پڑھ کر پانامھ کرپشن کا سکینڈل ھوگا جو اس وقت مردھ گھوڑھ ھوگا اور اس وقت یھ نعرھ عمران کیلے سخت نقصان دھ ھوگا کیونکھ اس سکینڈل سو سب سے زیادھ ھوا عمران خان نے دی ھے اگر عمران پانامھ جنگ کو اللیکشن ۲۰۱۸ سے پھلے نھیں جیتتا تو الیکشن بھی نھیں جیتے گا

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
دو لفظوں کی کہانی مسلم لیگ اگلے الیکشن اپنی کارگردگی پر نہیں ، عمران خان کی بے وقوفیوں پر جیتے گی عمران خان سیاسی بلنڈر کرنا بند کر دے ، اگلے الیکشن میں مسلم لیگ کہیں نظر بھی نہیں آئیے گی

مثلم لیگ کی کارگردگی پیپلز پارٹی سے بھی بد ترین ہے ، لیکن اگر مسلم لیگ اگلے الیکشن جیت گئی تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا
 
Shayed ap N league ko sirf lahore ke projects per next election jitwane ki koshash ma ho. Ap ko dosre cities per bhe tawaja dani pare gi agar next election per tabsara krne ke liye. N league ne bki punjab per koi khas tawaja ni di. Aur panama league ki waja se n league ki badnami bhe hui ha , zayada tar dehati areas ke N league ke MNA aurMPA ha wo next election ma n league se election na larne ka soach rahe ha panama ki waja se. Aur 2018 ka election roads aur metro ya trains per ni ho ga. Education , law and order , bijli , aur health ke issue per ho ga.
 
siasi blunder band karna imran ke bas ki baat naheen he ye mujh se likwa lo agge chalo yani nawaz shareef 4th time pm ye log iqtadar se ukta jaen ge aor na jane kia kai experiments karen ge

aap aik baat zahan main rakhen koi mna mpa n legue ko naheen chore ga aor na panama ka issue hal karna aor cash karna imran ke bas ki baat he aor na pakstain ki awam itni achi he ki woh imran ke sath nikle gi dil mera bhi yahi chahta ye log kahin gharq ho jaen lakkin jo haqeeqat he wo yahi he
 
دو لفظوں کی کہانی مسلم لیگ اگلے الیکشن اپنی کارگردگی پر نہیں ، عمران خان کی بے وقوفیوں پر جیتے گی عمران خان سیاسی بلنڈر کرنا بند کر دے ، اگلے الیکشن میں مسلم لیگ کہیں نظر بھی نہیں آئیے گی

مثلم لیگ کی کارگردگی پیپلز پارٹی سے بھی بد ترین ہے ، لیکن اگر مسلم لیگ اگلے الیکشن جیت گئی تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا
sohail bhai kiya baat karte hain aap?? kiya aisa kiya imran khan ne ?? sach bolta hai ye ghalti hai dil ka saaf hai ye ghalti hai imran khan siasat dan nahi hai wo insan hai aapke aour mere jaisa main ye nahi kehta wo ghalti nahi kar sakta par sari zimme dari kaptan pe na dalen plz meri baat buri lagi ho to sorry
 
یہ بات حقیقت سے قریب نہیں لگتی کہ پی ٹی اگر اگلا الیکشن نہیں جیت سکی تو وہ ختم ھوجائے گی۔
عمران ایک مسلسل جدوجہد کا نام ھے اور وہ اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھکر آگے بڑھنے کا فن جانتا ھے۔
جبکہ ن لیگ ایک الیکٹیبل اور مفاد پرستوں کی جماعت ھے
جب تک عوام میں اتنا شعور نہ پیدا ھوجائے کہ وہ چور کو چور سمجھنے لگیں یا
جب تک باپ دادا کے زمانے سے الیکشن جیتنے والے گروہ کا ساتھ نواز شریف کو رہے گا، ن لیگ کو شکست دینا مشکل ھے۔
:(
 
Advertisement
​آپکا تجزیہ تھوڑا غیر متوازن ہے ،، بغض ن لیگ شاید اسکی وجہ ہے،،،،مسلم لیگ ن کی کارکردگی پی پی پی سے بھی بری ؟؟ اس بات پہ مجھے 2008 سے 2013 تک کا وہ عرصہ یاد آرہا ہے جب عمران خان اس دور کی ساری خرابیوں کو شہباز شریف اور نواز شریف کے کھاتے میں ڈالتا رہا ،،،حیرت کی بات یہ ہے کہ اس سارے دور میں عمران نے کبھی لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار گیلانی ، زرداری اور راجہ کو نہ ٹھہرایا ،جب بھی ٹھہرایا شہ باز شریف کو ٹھہرایا ،،،،پنجاب میں عمران کی بد ترین شکست کی ایک وجہ عمران کی یہ والی منافقت بھی تھی ۔
دو لفظوں کی کہانی مسلم لیگ اگلے الیکشن اپنی کارگردگی پر نہیں ، عمران خان کی بے وقوفیوں پر جیتے گی عمران خان سیاسی بلنڈر کرنا بند کر دے ، اگلے الیکشن میں مسلم لیگ کہیں نظر بھی نہیں آئیے گی

مثلم لیگ کی کارگردگی پیپلز پارٹی سے بھی بد ترین ہے ، لیکن اگر مسلم لیگ اگلے الیکشن جیت گئی تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا
 
Last edited:
​ مستقبل کی جو تصویر آپ پیش کر رہے ہو اس حساب سے عمران خان کو کچھ بھی نہیں کرنا پڑے گا ،،دو تہائی قومی اسمبلی کی نشستیں خود بخود اسکی جھولی میں آگریں گی سبحان اللہ
Shayed ap N league ko sirf lahore ke projects per next election jitwane ki koshash ma ho. Ap ko dosre cities per bhe tawaja dani pare gi agar next election per tabsara krne ke liye. N league ne bki punjab per koi khas tawaja ni di. Aur panama league ki waja se n league ki badnami bhe hui ha , zayada tar dehati areas ke N league ke MNA aurMPA ha wo next election ma n league se election na larne ka soach rahe ha panama ki waja se. Aur 2018 ka election roads aur metro ya trains per ni ho ga. Education , law and order , bijli , aur health ke issue per ho ga.
 
١٠٠% درست کہا ہے آپ نے
اگر عمران خان اپنی مخالفت کو اخلاقی حدود میں رکھتا تو آج یہ نورے ابدی موت مر چکے ہوتے
اس کی حماکتوں اور ناجائز طریقے سے اقتدار کے حصول کی حوس نے لوگوں کی اکثریت کو اس کی شخصیت کے بارے میں شکوک میں ڈال دیا ہے
اور ہر مسلسل ایک ہی طرح کے رونے رونے سے اب اس کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں ملتی

دو لفظوں کی کہانی مسلم لیگ اگلے الیکشن اپنی کارگردگی پر نہیں ، عمران خان کی بے وقوفیوں پر جیتے گی عمران خان سیاسی بلنڈر کرنا بند کر دے ، اگلے الیکشن میں مسلم لیگ کہیں نظر بھی نہیں آئیے گی

مثلم لیگ کی کارگردگی پیپلز پارٹی سے بھی بد ترین ہے ، لیکن اگر مسلم لیگ اگلے الیکشن جیت گئی تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا
 
دو لفظوں کی کہانی مسلم لیگ اگلے الیکشن اپنی کارگردگی پر نہیں ، عمران خان کی بے وقوفیوں پر جیتے گی عمران خان سیاسی بلنڈر کرنا بند کر دے ، اگلے الیکشن میں مسلم لیگ کہیں نظر بھی نہیں آئیے گی

مثلم لیگ کی کارگردگی پیپلز پارٹی سے بھی بد ترین ہے ، لیکن اگر مسلم لیگ اگلے الیکشن جیت گئی تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا

آپ ارشاد کیجیے عمران کیا کرے شاید وہ آپ کی ہی سن لے اور ملک کا بھلا ہو جاے
 
Advertisement

امپائر کی انگلی تو نہ مل سکھی --- لیکن دو ہزار اٹھارہ الیکشن میں بیس کروڑ عوام ضرور خان صاحب کو انگل دیں گے
​
 
اگلے انتخابات میں بھی ن لیگ حکومت بناتی نظر آرہی ہے صاف ظاھر ہے اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر نہیں بلکہ پاکستان میں عوام کےرحجان کے بدولت ۔ عوام نظریات کو کوئی
اہمیت نہیں دےرہی خصوصا پنجاب اور سندھ کا دیہی علاقہ جاگیردار اور وڈیرہ کا بے دام غلام ہے ۔ اور سندھ کے دیہاتوں میں پیپلز پارٹی اور پنجاب میں ن لیگ کے پاس ایسے
گھوڑے ہیں جو جیتنا جانتے ہیں ۔ پی ٹی آئی میں اگرچہ جاگیردار ہیں مگر وہ اس قابل
نہیں کہ دوسروں کو ہرا سکیں یہ خود ان پارٹیوں سے اس لئے نکل کرآئے تھے کہ ان کو
وہاں ٹکٹ کے قابل نہیں سمجھا گیا اور انہوں نے سمجھا کہ بھٹو کی طرح عمران خان جس کو بھی کھڑا کریں وہ جیت جائیگا ۔ یہ غلط فہمی میں مارے گئے کیونکہ یہاں عمران خان کی بجائے شاہ محمود قریشی اور ترین کا اپنا ایجنڈا تھا اور ہے ۔ شہروں کی سیٹس پر پی ٹی آئی
ن لیگ کو ٹف ٹائم دے گی مگرمرکز تک تحریک انصاف کا پہنچنا ناممکن ہے کیونکہ
اگر پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت نہ لے پائی اور آثار بتارہے کہ نہ لےپائے گی تو اگلا دور
پاکستانی عوام ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت کا بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ کیونکہ
یہ دونوں پارٹیز کسی صورت نہ چاہیں گی کہ عمران مرکز یا پنجاب میں حکومت کریں
یا تو عمران دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے جیتیں یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مخلوط
حکومت کو پانچ سال مزید بھگتیں ۔ میرے خیال میں اگلی حکومت پھر ن لیگ اپنے
اتحادیوں کے ساتھ بنانے میں کامیاب ہو جائیگی ۔ فضل الرحمن ۔ اسفند یار ولی خان ۔ اچکزئی
اور ضرورت پڑی تو پیپلز پارٹی اور متحدہ بھی حکومت میں ساتھ ہوگی ۔
مگرعمران خان کا پنجاب میں یا مرکز میں آنا ناممکن ہے ۔

ایک صورت ہے اگر دو سال کے لئے راحیل شریف اور چیف جسٹس کی سرگردگی میں ایک ٹیکنو کریٹ حکومت بنے جو ایک بے رحم احتساب کے زریعہ نواز اور زرداری کے ساتھ ساتھ سب کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو لٹکا دے ۔ اس کے بعد جو انتخاب ہونگے
اس میں عمران ہی جیت پائیں گے

ہا ہا ہا ہا
سب کو لٹکنانے کے بعد انتخابات کی ضرورت ہی نہیں ہو گی،عمران خان اکیلا میدان میں ہو گا،ویسے تم نے جاتے جاتے غیر محسوس طریقے سے فوجیوں کے بوٹ کو بھی چاٹا لگا ہی دیا
 
اُمید تو یہی ہے کہ نون لیگ اور پیپلرپارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی لیکن اگر عمران سب کو اپنا اتنا مخالف نہ بناتا جتنا بنایا ہوا ہے تونون لیگ کے مخالف بننے والے اتحاد کا حصہ بن سکتا تھا لیکن اب کسی ایسے اتحاد جس میں اے این پی، پیپلز پارٹی، فضل الرحمن شامل ہوں اُس میں خود کو کیسے شامل کر پائے گا کیونکہ فضل الرحمٰن کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ وہ بننے والی حکومت کا اتحادی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اسی لیئے کہتے ہیں سیاہ ست میں لو اور دو کی پالسی پر چلنا پڑتا ہے​
 
Advertisement

ہا ہا ہا ہا
سب کو لٹکنانے کے بعد انتخابات کی ضرورت ہی نہیں ہو گی،عمران خان اکیلا میدان میں ہو گا،ویسے تم نے جاتے جاتے غیر محسوس طریقے سے فوجیوں کے بوٹ کو بھی چاٹا لگا ہی دیا

ایسے نہیں کہتے یارررر اپنے اپنے خواب ہوتے ہیں

پتہ نہیں ہم لوگ اتنے بے صبرے کیوں ہیں

جبکہ انہی الیکشنز کی وجہ سے ہماری جان مشرف سے چھوٹی

ق لیگ سے آزاد ہوئے

زردآری سے بجات پائی

اور اگر عمران سکون سے صرف اپنے صوبے پر ہی توجہ دے کر چلتا رہتا تو

سلو مووو اینڈ ون دا ریس ہوجاتا

اور ان گنجوں سے بھی اسی الیکشن میں جان چھوٹ جاتی

لیکن

اگر یہ گنجے اب 2018میں دوبارہ منتخب ہوگئے تو اس میں عمران کا انجانے میں بہت بڑا کردار ہوگا

کیونکہ یہ اپنی بڑھک بازی سے لونڈے لپاڑوں کے زریعے اپنے جلسوں میں شور شرابا تو حاصل کر سکا لیکن سنجیدہ ووٹر کو خود سے دور کر دیا

اب آجائیں کے عقل سے پیدل میری پوسٹ پر پھبتیاں کسنے والے بھانڈ کہیں کے
 
he ke awam ko aqal aa jae
kia aisa mumkin
 
عمران خان کا مسئلہ اب پیری فقیری زیادہ بن چکی ہے- لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ پارٹی چلاتا ہے، جبکہ یہ فرسودہ ذہنیت کا شخص خود کسی اور کے ہاتھوں چل رہا ہوتا ہے- بحر حال، کراچی میں تو پی ٹی آئی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ کے پی میں انکی سیٹیں محدود رہ گئیں ہیں- اسکی وجہ یہ بھی ہے کہ ایک دوسرے کو نقصان پھنچانے کی غرض سے نون لیگ نے کے پی کے میں اور تحریک انصاف نے پنجاب میں بہت ہاتھ پیر مارے ہیں-

ایاز صادق اور حالیہ آزاد کشمیر کے الیکشن سے یہ بات تو سامنے آئی ہے کہ پی ٹی آئی نے تخت لاہور کو نشانے پر رکھا ہوا ہے- کہتے ہیں کہ 100 سنار کی اور ایک لوھار کی۔۔۔۔ اگر 2018 میں نون لیگ لاہور سے ہار جاتی ہے، تو اسکا ازالہ پنجاب کی 10 سیٹیں نہیں کر سکتی- بی بی مریم اور حمزہ شہباز میں جاری مقابلہ ضرور پی ٹی آئی کو پنجاب میں فائدہ دے سکتا ہے، اگر یہ جماعت کچھ اپنی عقل اور سمجھ رکھتی ہے تو اسکو نون لیگ میں ابھرتی دراڑیں اب تک دیکھ لینی چاہیئے تھیں۔ لیکن یہ اب پیر صاحب کے حکم پر ہلنے والی جماعت ہے-

2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے لیئے ایک اور چانس بلوچستان بھی ہو سکتا ہے- خان وہاں پر اپنا پٹھان کارڈ کھیل سکتا ہے- وہاں کے حاضر دور کے حکمران بھی نون لیگ سے کچھ خاص خوش نہیں ہیں- وہاں آہستہ آہستہ پسماندگی کم ہوتی جا رہی ہے، امید ہے کہ وہاں کے سادہ ٌوح لوگ بھی کہیں تبدیلی کو ھی ترقی سمجھتے ہوئے ایک چانس دے دیں- لیکن بلوچستان میں واضع اکثریت کے لیئے پی ٹی آئی کو وہ زور لگانا پڑے گا جو اب اسکے گھٹنوں میں باقی نہیں رہا۔
​
 
muje aisa lagta app tamam log ye kehna chahte hain pti main tmam murda ghore hain koi aik banda bhi sincere nahin he ye lazy lamhe hain
 
bad se bannam bura ye kahwat aksar sunte hain lakin ye kahawat imran khan par kese fit hoti he ye kud khan ne sabit kar dia