Advertisement

الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن 

الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے ایک سو چوون میں انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق سمیت تینوں حلقوں میں دوبارہ الیکشن ہونے کا امکان ہے۔ ۔ ۔ ۔

یہ الیکشن کمیشن شروع ہی سے متنازع ہے۔ اب تاخیر سے آنے والے فیصلوں سے، اس پر لگا الزام ثابت ہوتا جارہا ہے۔ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کےبعدالیکشن کمشن کے ممبران کی موجودگی کاجواز نہیں بنتا۔ الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کو ازخود مستعفی ہوجانا چاہیے۔

میں سمجھتا ہوں کہ اگر دیگر حلقے کھولے گئے تو وہاں بھی اسی قسم کے حقائق سامنے آئیں گے، ایسےمیں سپریم کورٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ 10حلقے رینڈملی سلیکٹ کرے اور اگر6حلقوں میں دھاندلی ثابت ہو جائے تو ان
الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کا اعلان کیا جائے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

پہلے دن سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ یہ الیکشن فراڈ تھا ، ٩٠ فیصد پورے ملک میں اور ٢٠٠ فیصد کراچی میں دھاندھلی کے ریکارڈ ٹوٹے ، میرے خیال میں مزید حلقے چیک کرنے کی ضرورت ہی نہیں
​
 
Last edited:
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

میرا خیال ہے کہ دس میں سے چھ میں سے تو "دھاندلی" ثابت نہیں ہو گی۔ نا ممکن ہے۔
ہاں دس کے دس میں ہی سے "ار ریگیولریٹیز" ضرور ثابت ہو جائیں گی۔ پکی بات ہے (bigsmile)۔
 
Advertisement
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

The whole election was rigged.Bogus votes were cast in every constituency.The ECP was involved in rigging elections in Punjab.
 
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

پہلے دن سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ یہ الیکشن فراڈ تھا ، ٩٠ فیصد پورے ملک میں اور ٢٠٠ فیصد کراچی میں دھاندھلی کے ریکارڈ ٹوٹے ، میرے خیال میں مزید حلقے چیک کرنے کی ضرورت ہی نہیں
​

عوام کا مینڈیٹ چرانے کی زبردست سازش ہوئی ہے۔ الیکشن کالعدم قرار دینے کے علاوہ اس میں ملوث ریٹرننگ آفیسر کو بھی عبرتناک سزائیں دینا چاہئے۔
 
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

پہلے دن سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ یہ الیکشن فراڈ تھا ، ٩٠ فیصد پورے ملک میں اور ٢٠٠ فیصد کراچی میں دھاندھلی کے ریکارڈ ٹوٹے ، میرے خیال میں مزید حلقے چیک کرنے کی ضرورت ہی نہیں
​

Bro karachi mai agar PTI nay apnay electorals kharay kiye hotay her seat say tu waqai 200% baat hoti.....her koi NA256 or 250 mai nhi rehta....it starts from NA 239 and goes till NA 258.....
 
Advertisement
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

Bro karachi mai agar PTI nay apnay electorals kharay kiye hotay her seat say tu waqai 200% baat hoti.....her koi NA256 or 250 mai nhi rehta....it starts from NA 239 and goes till NA 258.....
مسئلہ اصل میں اور تھا ، اگر کچھ خفیہ ہاتھ تحریک انصاف کو جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد سے نہ روکتے تو کراچی میں ہر سیٹ پر مقابلہ ہوتا ، ساتھ بد قسمتی یہ کہ بارہ بجے تک ہر طرف بارہ راست دکھائی جانے والی دھاندھلی کے باوجود تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے بائیکاٹ کا ساتھ نہ دیا ، پھر نتیجہ وہ نکلا کہ تین سال گزر گئے اور بھی تک تحریک انصاف ، انصاف مانگ رہی ہے ، اس وقت کا بائیکاٹ پورے پاکستان پر اثر ڈالتا ، ایم کیو ایم کے ووٹ کی طاقت آج پورے پاکستان میں سامنے آ چکی ہے ، یہ سب خوف اور دھشت کا نتیجہ تھا ، اس اس کو بھی اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا ، آپریشن مکمل ہونا چاہئے ​
 
Bro you have to accept that mqm is as strong in khi as pmln in lahore........is nexux ko tornay k liay aik planning chahiye jo pti nhi kerti....
 
تحریک انصاف کو سوچنا چاہئے کہ اس کے ساتھ دینے والے اور کراچی میں خاص طور پر ایم کیو ایم کے ظلم کا مقابلہ کرنے والی صرف جماعت اسلامی ہے اور جماعت اسلامی جتنی نفسیات اس کی سمجھتی ہے وہ تحریک انصاف نہیں سمجھتی ، اس لئے مستقبل کے پاکستان کے لئے ، جیسے یہ خیبر میں مل کر چل رہے ہیں ایسے ہی آئندہ مل کر ان کا مقابلہ کریں اور الیکشن میں حصہ لیں ، لیکن افسوس تحریک انصاف میں کچھ افراد کو یہ ساتھ ابھی تک پسند نہیں

یہ ٹھیک ہے کہ متحدہ سے پہلے کراچی میں جماعت کی حکومت تھی۔ لیکن یہ دھیان رہے کہ کراچی والے جماعت سے مایوس ہوکر ہی متحدہ کی طرف بڑھے تھے۔ اگر جماعت نفسیات سمجھتی ہے تو پھر تحریک انصاف کی طرف کیوں دیکھتی ہے، خود آگے بڑھے اور کیپچر کرلے کراچی کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تحریک انصاف کو جماعت پر تکیہ کرنے کی بجائے، کراچی والوں کی محرومیوں کو سمجھنا چاہئے، ایک علیحدہ صوبے کے قیام سے کراچی کےمسائل کافی حد تک حل ہو سکتے ہیں۔ متحدہ علیحدہ صوبے کا شوشہ، صرف کراچی والوں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے چھوڑتی ہے، لیکن وہ اس میں سنجیدہ نہیں ہے اس بات کو کراچی والے سمجھ چکے ہیں ایسے میں اگر تحریک انصاف کراچی صوبہ کا وعدہ کرتی ہے تو اس کو متحدہ سے زیادہ حمایت مل جائے گی۔
 
Advertisement
Re: الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن

تحریک انصاف کو سوچنا چاہئے کہ اس کے ساتھ دینے والے اور کراچی میں خاص طور پر ایم کیو ایم کے ظلم کا مقابلہ کرنے والی صرف جماعت اسلامی ہے اور جماعت اسلامی جتنی نفسیات اس کی سمجھتی ہے وہ تحریک انصاف نہیں سمجھتی ، اس لئے مستقبل کے پاکستان کے لئے ، جیسے یہ خیبر میں مل کر چل رہے ہیں ایسے ہی آئندہ مل کر ان کا مقابلہ کریں اور الیکشن میں حصہ لیں ، لیکن افسوس تحریک انصاف میں کچھ افراد کو یہ ساتھ ابھی تک پسند نہیں
​

Yaar JI mansora say tu jeet nhi saki aaj tk.....Karachi ab religious parties k hath say nikl gaya hai........PTI can win agar yeah baiwaqoof apna homework karain......
 
چودھری صاحب، سارا ملبہ تحریک انصاف پر مت ڈالیں. جماعت کا ایک طاقتور دھڑا پہلے بھی نون کے ساتھ چلنا چاہتا تھا اور اب بھی​
 
تحریک انصاف کے لئے دعا ہے کہ وہ جیتے اور کم از کم اپنے آپ کو لوٹوں سے پاک کرے ​