Advertisement

الیکشن کمیشن کو اچانک حلقہ بندیاں یادآگئیں،کام شروع

sikandi11h1h.jpg


الیکشن کمیشن کواچانک نئی حلقہ بندیاں یادآگئیں۔۔حلقہ بندیوں پر کام شروع کردیا

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا آغا زکردیا


الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق حلقہ بندیوں کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا جائے گا جبکہ عام انتخابات کیلئے ووٹرلسٹوں پرنظرثانی کام تیزکرنےکا فیصلہ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر نے سپریم کورٹ میں بیان دیا تھا کہ وہ اکتوبر سے پہلے الیکشن نہیں کراسکتے جس کی وجہ نئی حلقہ بندیاں نہ ہونا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر نے صدر کوبھی جواب دیا تھا کہ 4 ماہ سے پہلے الیکشن ممکن نہیں ۔
 
Clarification was given yesterday in SC that from many months EC was trying to get govt moving on these issues but pti team was not responding
 
یہ اچانک نہیں ہے ، ووٹر لسٹوں پر نظر ثانی کرکے نئی حلقہ بندیاں کئے جانے کا کام نومبر سے جاری ہے ، اس کا ایک پورا شیڈول جاری کیا گیا تھا اور حکومت نے اس کیلئے فنڈز بھی جاری کئے تھے ، شیڈول کے مطابق ١٣ اپریل ٢٠٢٢ تک ووٹر لسٹوں پر نظر ثانی کیلئے گھر گھر جاکر ویریفیکیشن مکمل ہونی تھی ، اس کے بعد حلقہ بندیوں اور ان پر اعتراضات کیلئے دو ماہ مزید درکار تھے​
 
Advertisement
Clarification was given yesterday in SC that from many months EC was trying to get govt moving on these issues but pti team was not responding
Bullsh**.ECP was deliberately inactive.ECP is full of Noors stooges.It resisted use of EVM,it was against overseas Pakistanis votes and it had no intention of redrawing the constituency boundaries.
 
جن جن لوگوں کے کچھ بھی ثبوت ہیں بیرونی سازش کے ساتھ ملنے کے اگر سپیکر ان کی رکنیت معطل کردے اور منحرف ارکان کی بھی تو اپوزیشن ووٹنگ سے بھاگ جائے گی۔

پھر وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کردے۔

آ جائے پھر سپریم کورٹ میدان میں
​
 
Runidyan bhi raat ke anderay mein chup ker jism faroshi kerti hai, kyun ke woh majboor hoti hai beghairat nahi. Yeh log to itnay beghairat hai kulam kulla din mein sub ke samnay zameer aur watan faroshi kerte hain.

Yeh mulk hai ya BC kissi ki kuttiya.
 
Advertisement
جن جن لوگوں کے کچھ بھی ثبوت ہیں بیرونی سازش کے ساتھ ملنے کے اگر سپیکر ان کی رکنیت معطل کردے اور منحرف ارکان کی بھی تو اپوزیشن ووٹنگ سے بھاگ جائے گی۔

پھر وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کردے۔

آ جائے پھر سپریم کورٹ میدان میں
​
PTI side pe jitni khamoshi hay us se lagta hay kuch bhi nahi karein ge
 
الیکشن کمیشن نے پندرہ پندرہ خط لکھے حکومت کو۔ سیاست پی کے والوں کو بھی بھیج کے مطلع کر دیتے تاکہ انہیں اعتراض نا ہوتا۔