- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 175 مظفر گڑھ پرضمنی اانتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمشید دستی کی نااہلی کی وجہ سے یہ سیٹ خالی ہوئی تھی
این اے 175 میں پولنگ 10 ستمبر کو ہوگی
امیدوار 25 جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں
امیدواروں کی حتمی فہرست 13 اگست کو شائع کی جائے گی
امیدواروں کو انتخابی نشان 16 اگست کو الاٹ کئے جائیں گے

Loading X post…
Open original post on X