Advertisement

الیکشن کمیشن نےابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی

پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141، سندھ میں 51 ،کے پی کے میں 45، بلوچستان میں 16،اسلام آباد میں 3 نشستیں ہوں گی

ابتدائی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے 266 حلقے ہونگے.
ابتدائی فہرست کے مطابق صوبہ پنجاب میں 297 حلقے ہونگے.
ابتدائی فہرست کے مطابق صوبہ سندھ میں 130 حلقے ہونگے.
صوبہ خیبرپختونخواہ میں 115 حلقے ہونگے.

ابتدائی فہرست کے مطابق بلوچستان میں 51 حلقے ہونگے.
الیکشن کمیشن نےقومی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 272سے کم کر کے 266کر دی گئی
​