Advertisement

الیکشن کمیشن آف پاکستان

پی ٹی آ ئ کا ہو گیا؟

کیا الیکشن قوانین میں یہ کہیں لکھا گیا تھا کہ صرف پی ٹی آ ئ کے معاملات ہی آٹھ سال دیکھنا ہے ۔ان کی پیشیاں کرنی ہے ان کے ریکارڈ دیکھنے ہیں ان کا کیس میڈیا پر آٹھ سال تک ایسے چلنا ہے جیسے یہ ایک ہی پارٹی ہے جو الیکشن کمیشن میں درج ہے اس کے تمام معاملات دیکھنے ہیں اور ان کو یہ رنگ دینا ہے کہ یہ غیر قانونی طریقے سے آپریٹ کرتے ہیں

جو دو سو سے زیادہ سیاسی پارٹیاں درج ہیں الیکشن کمیشن میں ان میں سے سر فہرست نون لیگ کا کیس کھول لیں اب اور پیپلز پارٹی کے فنڈز کھول کر تفتیش کریں اور ان کے روز میڈیا پر کیسز ڈسکس کریں ۔اور لوگوں کو الیکشن میں جانے سے پہلے یہ بتائیں کہ ان سب کی پارٹی فنڈنگ قانونی ہے یا غیر قانونی جایز ہے یا ممنوعہ ہے ۔انفرادی ہے یا دوسرے ملکوں کے حکمرانوں سے ڈایریکٹ توشے ملے ہیں

اور ووٹ دینے سے پہلے ہم ہر ایک چھوٹی بڑی پارٹی کے حسابات بھی دیکھنا چاہتے ہیں آج فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آ ئ کا اب فارغ نہ بیٹھیں اور دوسری پارٹیوں کے حسابات بتایں کیونکہ جب تک ووٹر کے پاس تمام پارٹیوں کی انفارمیشن ان کے سامنے نہ ہو ووٹ کا فیصلہ کرنا کیسے درست ہو سکتا ہے ملکی مفاد میں ؟​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سیلیکشن کمیشن کی اور چول۔۔??
الیکشن کمیشن کا عجیب وغریب فیصلہ،پاکستانی شخص ناصر عزیز اور انکی اہلیہ رومیتا سیٹھی کے مشترکہ اکاؤنٹ سے ٹرانسفر ہونیوالی فنڈنگ آدھی رقم ٹھیک اور آدھی ممنوعہ قرار دیدی?
​
 
Advertisement
پی ٹی آ ئ کا ہو گیا؟
کیا الیکشن قوانین میں یہ کہیں لکھا گیا تھا کہ صرف پی ٹی آ ئ کے معاملات ہی آٹھ سال دیکھنا ہے ۔ان کی پیشیاں کرنی ہے ان کے ریکارڈ دیکھنے ہیں ان کا کیس میڈیا پر آٹھ سال تک ایسے چلنا ہے جیسے یہ ایک ہی پارٹی ہے جو الیکشن کمیشن میں درج ہے اس کے تمام معاملات دیکھنے ہیں اور ان کو یہ رنگ دینا ہے کہ یہ غیر قانونی طریقے سے آپریٹ کرتے ہیں
جو دو سو سے زیادہ سیاسی پارٹیاں درج ہیں الیکشن کمیشن میں ان میں سے سر فہرست نون لیگ کا کیس کھول لیں اب اور پیپلز پارٹی کے فنڈز کھول کر تفتیش کریں اور ان کے روز میڈیا پر کیسز ڈسکس کریں ۔اور لوگوں کو الیکشن میں جانے سے پہلے یہ بتائیں کہ ان سب کی پارٹی فنڈنگ قانونی ہے یا غیر قانونی جایز ہے یا ممنوعہ ہے ۔انفرادی ہے یا دوسرے ملکوں کے حکمرانوں سے ڈایریکٹ توشے ملے ہیں
اور ووٹ دینے سے پہلے ہم ہر ایک چھوٹی بڑی پارٹی کے حسابات بھی دیکھنا چاہتے ہیں
آج فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آ ئ کا اب فارغ نہ بیٹھیں اور دوسری پارٹیوں کے حسابات بتایں کیونکہ جب تک ووٹر کے پاس تمام پارٹیوں کی انفارمیشن ان کے سامنے نہ ہو ووٹ کا فیصلہ کرنا کیسے درست ہو سکتا ہے ملکی مفاد میں ؟

تیرے دکھ پر فغاں جائز ھے ، رونے سے بدلتے نہیں حالات کسی کے ۔​
 
Advertisement
تیرے دکھ پر فغاں جائز ھے ، رونے سے بدلتے نہیں حالات کسی کے ۔​
یہ تو سوال ہیں اور الیکشن کمیشن کی نوکری ہی یہ ہے اسے پورے ملک اور الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹر تمام پارٹیوں کے معاملات دیکھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔تنخاہ بھی اسی بات کی ملتی ہے اس کا فرض ہے ۔لیکن رونا تو اسے کہتے ہیں اس سے حالات بدلے یا نہیں وہ تمہی بتاسکتے ہو
قسم سے اتنا مزے کا رونا اتنے مزے کا رونا ایسا رونا مثال ہے
 
دیکھ یار ، حساب سب کو دینا ھے ، آج پی ٹی آئ کے جھوٹ نکلے ہیں ، کل ہوسکتا ہے مسلم لیگ نون کے چھپائے ہوئے جھوٹ نکل آئیں ۔ اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔​
 
حسن علی اج کے بعد جتنی وکیٹیں لی ادھی انڈیا کے کھاتے میں لکھی جائیں گی، یعنی ممنوعہ وکٹیں۔۔۔۔۔۔

شعیب ملک اور ثانیہ کے آدھے اثاثے جائز ہیں اور آدھے ممنوعہ ہیں۔