Advertisement

الیکشن ٹریبونل کیوں 450 درخواستوں کے فیصلے نہیں سنارہا؟مظہرعباس

"آٹھ فروری کے الیکشن کے بارے میں بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ تحریکِ انصاف کی بہت سی نشستیں چھینی گئیں، لیکن اِس کے بعد الیکشن ٹریبونل، جس کے پاس 450 درخواستیں پڑی ہیں، وہ اِن پر فیصلہ ہی نہیں سنا رہے۔ کیا کبھی کسی نے الیکشن ٹریبونل سے پوچھا کہ آپ کو تو چار ماہ میں فیصلہ سنانا تھا، لیکن آپ کیوں نہیں فیصلہ سنا رہے؟" ۔مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on X
​
 
غاصم مرید عرف منیرا کبھی بھی یہ فیصلے نہ ہونے دے گا کیونکہ اس غاصم مرید عرف منیرے نے ہی الیکشن میں دھاندلی/ گڑ بڑ کی ھے یہ غاصم مرید نومبر 2025 کو ریٹائرڈ ہو جائے گا دیکھتے ہیں اس کے ریٹائرمنٹ کے بعد کیا ہوتا ھے