- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جسٹس طارق ندیم نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل بھی خارج کر دی،
حماد اظہر کیخلاف ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار۔
ذرا برابر بھی پریشانی نہیں۔ البتہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کروں گا کیونکہ قانون واضح ہے اور عدلیہ کے اپنے بے شمار فیصلے موجود ہیں کے کسی شخص کو اکیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ مثلاً اسحاق ڈار نے نا صرف الیکشن لڑا بلکہ سرکاری جہاز بھیجا گیا ان کے لئے۔ ایک ہی ملک میں دو قانون؟
پی ٹی آئی کے اہم اور سینئر رہنما میاں اسلم اقبال کے پی پی 171 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،
جسٹس طارق ندیم نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کلعدم قرار دیے دیا۔
حماد اظہر کیخلاف ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار۔
Loading X post…
Open original post on Xذرا برابر بھی پریشانی نہیں۔ البتہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کروں گا کیونکہ قانون واضح ہے اور عدلیہ کے اپنے بے شمار فیصلے موجود ہیں کے کسی شخص کو اکیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ مثلاً اسحاق ڈار نے نا صرف الیکشن لڑا بلکہ سرکاری جہاز بھیجا گیا ان کے لئے۔ ایک ہی ملک میں دو قانون؟
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی کے اہم اور سینئر رہنما میاں اسلم اقبال کے پی پی 171 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،
جسٹس طارق ندیم نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کلعدم قرار دیے دیا۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/X3944Gt/hamddih11i1.jpg
Last edited:





