Advertisement

الیکشن نتائج تسلیم کرکے غلطی کی: یوسف رضا

news-1419658227-9348.jpg

کراچی (مانیڑنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک منظم جماعت ہے اور پارٹی کو چھوڑ کر جانے والے فصلی بٹیرے ہیں، بلاول اور زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خاں مفاہمت کی سیاست پر پارلیمنٹ میں اپنے مطالبات پیش کرتے ہیں تو پیپلزپارٹی ان کی حمایت کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔


یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف تمام سیاسی قوتیںا یک ساتھ کھڑی ہیں اور وہ خصوصی عدالتوں کے قیام کی حمایت کرتی ہیں۔ پارٹی میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کو نہیں بدلا جا رہا۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ہونےوالے مذاکرات میں پیپلز پارٹی شامل ہے اور انہوں نے 2013کے الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرکے غلطی کی تھی آئندہ اصلاحات کی حمایت کرتی ہے۔


Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Yeh chawal Gillani 18 mahenay kay baad comay say nikla hey. Ab shoar machanay ka kya faida. Bus ab ghar baith kay choopo.
 
Last edited:
قوم نے تم لوگوں کو دوہزار آٹھ کے انتخابات ميں ووٹ دے کر جو بھيانک غلطي کي ہے اس کي سزا اب تک مل رہي ہے اس لئے تم لوگ تو اپنا منہ بند ہي رکھو
باقي پيپلز پارٹي کي مفاہمتي سياست پر ساري قوم لعنت بھيجتي ہے
 
Advertisement
قوم نے تم لوگوں کو دوہزار آٹھ کے انتخابات ميں ووٹ دے کر جو بھيانک غلطي کي ہے اس کي سزا اب تک مل رہي ہے اس لئے تم لوگ تو اپنا منہ بند ہي رکھو
باقي پيپلز پارٹي کي مفاہمتي سياست پر ساري قوم لعنت بھيجتي ہے