Advertisement

الیکشن ایکٹ میں ترمیم:ارکانِ پارلیمنٹ اپنے اپنے اثاثے خفیہ رکھ سکیں گے۔

حکمران اتحاد کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم ، اراکین اسمبلی اور سینیٹ اپنے اثاثے خفیہ رکھ سکیں گے، یہ کیسے عوامی نمائندے ہیں جو عوام سے اپنی جائیدادیں چھپانا چاہتے ہیں، آئی ایم ایف افسران کے اثاثے ظاہر کرنے پر زور دے رہا ہے یہاں حکمرانوں نے اپنے اثاثے خفیہ رکھنے کا قانون بنا لیا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: