Advertisement

اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ عمل پہ خوشیاں

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم۔

افسوسناک خبر سامنے ہے۔ کون درست کون غلط، یہ علیحدہ موضوع لیکن جو اس سارے معاملے میں افسوسناک چیز سامنے آئی ہے وہ لوگوں کا رویہ ہے، یہ تو سب کو ہی علم ہے کہ واحد حلال چیز جو اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ ہے وہ طلاق ہے۔ اس طلاق پر کچھ لوگوں کی خوشیاں دیدنی ہیں۔ کوئی طنزیہ تیر چلا کر اپنے کلیجے کو ٹھنڈ فراہم کر رہا ہے اور کوئی باقاعدہ پرجوش ہے کہ ساسی مخالف کو لتاڑنے کا موقع ملا ہے۔ یہ لوگ دیکھ لیں کہ کس عمل پہ خوش ہیں کہ جو اللہ تعالی کو ناپسندیدہ ہے۔
یہ لوگ اپنی دشمنی کو انا کو تسکین دینے کیلئے اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ عمل پہ بہت خوش ہیں۔
افسوس صد افسوس۔
باقی ن لیگ کی سوچ ہمیشہ سے ہی ایسی ہے ک مخالف کو نیچا دکھانے کیلئے ہر حد سے گذر جاؤ۔
اخلاقیات کے ٹھیکیداروں کا منافقانہ رویہ عیاں ہے۔ ان کے شر سے کوئی نہیں محفوظ۔
پی ٹی آئی والے جذباتی ہونے کی وجہ سے پہت سے غیر مناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ایسا گھٹیا رویہ صرف ن لیگ کی ہی خاصیت ہے۔ نجی زندگیوں پہ کیچڑ اچھالنا، چوک میں ڈھنڈورا پیٹنا، مخالف کو شیطان کا روپ ثابت کرنا، خود کو انبیاء کے خصائل والے لیڈر ثابت کرنا۔
لیکن ان کا کردار سخت منافقانہ ہے۔ کبھی تعلیم عام ہوئی اور شعور عام ہوا تو پاکستان میں گندی سیاست متعرف کروانے پر شریف برادران پر رہتی دنیا تک لعن طعن ہوتی رہے گی۔
​
 
Advertisement
میں دیکھنا چاہوں گی کہ کون ن لیگ والا خوش ہے
کسی بھی تھریڈ پر چلے جائیں، تحریک انصاف کے لوگ ہی اس بات پر نہ صرف خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
بلکہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اچھا ہوا جان چھوٹی

ٹویٹر پر جا کر اپنے کسی انصافی بچے کی ٹائم لائن دیکھ لیں
پھر ن لیگ پر الزام دھریں
شکریہ

bg_Capture.jpg
 
Last edited:

Mai dekhna chahu gi ya chahu ga? [hilar]
yar ab ap forum pe puranay ho gaye ho tou maan jao na k larkay ho :lol:
 
ofcourse noora's supports are so disappointed as they have missed any chance to weaken Imran Khan.
میں دیکھنا چاہوں گی کہ کون ن لیگ والا خوش ہے
کسی بھی تھریڈ پر چلے جائیں، تحریک انصاف کے لوگ ہی اس بات پر نہ صرف خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
بلکہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اچھا ہوا جان چھوٹی

ٹویٹر پر جا کر اپنے کسی انصافی بچے کی ٹائم لائن دیکھ لیں
پھر ن لیگ پر الزام دھریں
شکریہ

bg_Capture.jpg
 
میں دیکھنا چاہوں گی کہ کون ن لیگ والا خوش ہے
کسی بھی تھریڈ پر چلے جائیں، تحریک انصاف کے لوگ ہی اس بات پر نہ صرف خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
بلکہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اچھا ہوا جان چھوٹی

ٹویٹر پر جا کر اپنے کسی انصافی بچے کی ٹائم لائن دیکھ لیں
پھر ن لیگ پر الزام دھریں
شکریہ

bg_Capture.jpg

From N league page.....

11214170_859109580854262_4178521390371197024_n.png
 
Last edited:
One of @Muqadas like Phatwari wrote this..........

and many like him doing it already

Abdullah Achakzai
جب بھی کسی زناکار مرد اور عورت کو نکاح کے بندھن میں جوڑا جائے تو وه بلکل اپنے آپ کو قیدی محسوس کرتے هیں لهذا موقع کی تلاش میں رهتے هیں که کب قید سے جان چھڑا لوں.
دونوں حضرات کے سابقه ریکارڈ کو دیکھ کر انکے قید سے نکلنے پر خوشی منانا فطری عمل هے
​
 
Advertisement
میں دیکھنا چاہوں گی کہ کون ن لیگ والا خوش ہے
کسی بھی تھریڈ پر چلے جائیں، تحریک انصاف کے لوگ ہی اس بات پر نہ صرف خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
بلکہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اچھا ہوا جان چھوٹی

ٹویٹر پر جا کر اپنے کسی انصافی بچے کی ٹائم لائن دیکھ لیں
پھر ن لیگ پر الزام دھریں
شکریہ

bg_Capture.jpg

Again right on topic with right information, I wonder like Doosra Sawal, you guys are very good!!