Advertisement

اللہ کےپیغام کی حرمت کا خیال رکھیں ۔

11215729_1181543278525689_8725432222641029780_n.jpg



اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے اس پیغام کی حرمت کا خیال رکھیں ۔
میری تمام بھائیوں سے التماس ہے ایک دوسرے کے عقیدے کا احترام کریں ۔ صرف اپنا پیغام دے دیں اور کسی کو برا نہ کہیں ۔
​
 
Advertisement
میں نے ایک بار بڑھک ماری تھی کہ فورم پر کئی لوگ ہماری طرف راغب ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تکفیری حضرات اسے اتنا سیریس لے لیں گے سوچا بھی نا تھا
:lol:

اصل میں یہ تکفیریوں کے مذھب کی ناکامی ہے جو ان سے سوال کرے اسے فورا تقیہ باز شیعہ کہہ دیتے ہیں ، میں نے تو بس اسی ذہنیت پر حملہ کیا تھا
سمپل اینڈ پیس فل
:)
 
Advertisement

فرقہ پرستی نام سے نہیں....الله اور اسکے رسول کی مخالفت سے ہوتی ہے
ایک شخص خود کو صرف مسلمان کہہ کر اور دوسری کسی نسبت کو اختیار نا کر کے بھی فرقہ پرست ہوسکتا ہے
 
@ There is only 1

اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں کا مذاق اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ اور نہ کسی کو برے لقب دو ، ایمان کے بعد فسق برا نام ہے، اور جو توبہ نہ کریں وہی ظالم لوگ ہیں۔‏

آیت ۱۱ : سورۃ ٤٩

لوگوں کو اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اوربہترین نصیحت کے ساتھ بلایۓ اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجیۓ یقینا آپ کا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کوبھی بخوبی جانتا ہے اوررہ راست پرچلنے والوں سے بھی پوری طرح واقف ہے

النحل١٢٥
 
Last edited:
Beshuk hidayet dena sirf aur sirf Allah taala ka hi kaam he,mere khyal me is forum per bhi dosre spcial media ki terha bahut sare log kisi na kisi khaternaak agenda ke teht ghalut kism ke issue khare ker ke apni ulti seedhibakwas kerte he behter tu yehi un threads per jane se hi avoid kya jae lekar n ager seedhe saadhe muslmano ke bhatukne ka andesha hu tu un ka mon torr jawab dene ke lye bhi professionals hune chahiye ,hum jese log un ki sazishu ku samjhte hue bhi bherpor jawab nhi de sakte.