- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
میرے بھانجے حسان نیازی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے، اللہ نے ہمیں صبر دے دیا ہے۔ ہم کبھی ایک جیل جاتے ہیں کبھی دوسری جیل۔
رچرڈ گرینل کا معاملہ تحریک انصاف نہیں، عوام اٹھا رہی ہے۔ عوام اتنی کسی ہوئی ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ یہ امریکہ کی ہی سنتے ہیں۔ انہوں نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر ایک مہینے میں عمران خان کی حکومت گرا دی تھی، اب بھی یہ عمران خان کو امریکہ کے کہنے پر رہا کریں گے۔
Loading X post…
Open original post on Xرچرڈ گرینل کا معاملہ تحریک انصاف نہیں، عوام اٹھا رہی ہے۔ عوام اتنی کسی ہوئی ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ یہ امریکہ کی ہی سنتے ہیں۔ انہوں نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر ایک مہینے میں عمران خان کی حکومت گرا دی تھی، اب بھی یہ عمران خان کو امریکہ کے کہنے پر رہا کریں گے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5YXG4VD/Aleema-Khan.jpg
Last edited:





