- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی ایک وجہ یہ تھی کہ لوگوں کو ہسپتالوں میں تھانوں و پٹوار خانوں میں رشوت دینی ہوتی تھی اور صرف ایک ضلع میں 6 ارب سے زائد فراڈ ہوا جبکہ کوہستان سکینڈل میں 40 ارب سے زائد کرپشن ہوئی، گورنر راج کا نتیجہ اچھا نہ رہا اور ہم کرپشن کو ختم نہ کرسکے تو اس کی ذمہ داری وفاق اور سیکورٹی اداروں پر ہوگی"۔کیپٹن ر صفدر
"بطور وزیرِ اعظم نواز شریف (2013–2017) کی وزارتِ عظمیٰ کے خاتمے کی ایک وجہ پرویز مشرف کا ٹرائل تھا۔ نواز شریف پر مسلسل پریشر تھا کہ آپ مشرف کے ٹرائل کو چھوڑ دیں۔ پرویز مشرف کو باہر بھیجنا غلطی تھی، انہیں نہیں جانے دینا چاہیے تھا۔ میں جسٹس وقار سیٹھ (مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے جج) کی قبر پر جا کر پاکستان کا جھنڈا لگا کر آیا ہوں"۔ کیپٹن (ر) صفدر
ویسے یہ موازنہ بنتا نہیں، کیونکہ مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں تقریباً اڑھائی ماہ، جبکہ چوہدری ملز کیس میں تین ماہ جیل میں رہی ہیں، جو کہ مجموعی طور پر ساڑھے پانچ ماہ بنتے ہیں۔ جبکہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ ون کیس میں تقریباً 9 ماہ، جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ایک سال 9 ماہ سے جیل میں ہیں۔ مجموعی طور پر بشریٰ بی بی اڑھائی سال جیل کاٹ چکی ہیں۔ ثاقب بشیر
"عمران خان سے زیادہ سخت جیل تو نواز شریف کی بیٹی نے کاٹی ہے۔ بشریٰ بی بی بھی اس سیل میں نہیں ہیں، جہاں مریم نواز کو رکھا گیا تھا"۔ کیپٹن (ر) صفدر
"نواز شریف خاندان کے فیصلے کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کے فیصلوں میں برکت ڈالی ہے۔ نواز شریف انصاف کے ساتھ فیصلے کرتے ہیں۔ اگر کوئی چھوٹا موٹا مسئلہ ہو، تو وہ متعلقہ افراد کو بلا کر ان کی بات سنتے ہیں۔ یہ نواز شریف صاحب کی ایک بہت بڑی خوبی ہے۔ وہ ایسا نہیں کرتے کہ صرف ایک شخص کی بات سن کر دوسرے کی ان سنی کر دیں، بلکہ وہ دوسرے فریق کی بات بھی پوری توجہ اور ذمہ داری کے احساس کے ساتھ سنتے ہیں۔ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جہاں ڈرائیوروں کے درمیان جھگڑا ہوا تو انہوں نے انہیں بلایا اور صلح کروا دی"۔ کیپٹن (ر) صفدر
Loading X post…
Open original post on X"بطور وزیرِ اعظم نواز شریف (2013–2017) کی وزارتِ عظمیٰ کے خاتمے کی ایک وجہ پرویز مشرف کا ٹرائل تھا۔ نواز شریف پر مسلسل پریشر تھا کہ آپ مشرف کے ٹرائل کو چھوڑ دیں۔ پرویز مشرف کو باہر بھیجنا غلطی تھی، انہیں نہیں جانے دینا چاہیے تھا۔ میں جسٹس وقار سیٹھ (مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے جج) کی قبر پر جا کر پاکستان کا جھنڈا لگا کر آیا ہوں"۔ کیپٹن (ر) صفدر
Loading X post…
Open original post on Xویسے یہ موازنہ بنتا نہیں، کیونکہ مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں تقریباً اڑھائی ماہ، جبکہ چوہدری ملز کیس میں تین ماہ جیل میں رہی ہیں، جو کہ مجموعی طور پر ساڑھے پانچ ماہ بنتے ہیں۔ جبکہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ ون کیس میں تقریباً 9 ماہ، جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ایک سال 9 ماہ سے جیل میں ہیں۔ مجموعی طور پر بشریٰ بی بی اڑھائی سال جیل کاٹ چکی ہیں۔ ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان سے زیادہ سخت جیل تو نواز شریف کی بیٹی نے کاٹی ہے۔ بشریٰ بی بی بھی اس سیل میں نہیں ہیں، جہاں مریم نواز کو رکھا گیا تھا"۔ کیپٹن (ر) صفدر
Loading X post…
Open original post on X"نواز شریف خاندان کے فیصلے کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کے فیصلوں میں برکت ڈالی ہے۔ نواز شریف انصاف کے ساتھ فیصلے کرتے ہیں۔ اگر کوئی چھوٹا موٹا مسئلہ ہو، تو وہ متعلقہ افراد کو بلا کر ان کی بات سنتے ہیں۔ یہ نواز شریف صاحب کی ایک بہت بڑی خوبی ہے۔ وہ ایسا نہیں کرتے کہ صرف ایک شخص کی بات سن کر دوسرے کی ان سنی کر دیں، بلکہ وہ دوسرے فریق کی بات بھی پوری توجہ اور ذمہ داری کے احساس کے ساتھ سنتے ہیں۔ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جہاں ڈرائیوروں کے درمیان جھگڑا ہوا تو انہوں نے انہیں بلایا اور صلح کروا دی"۔ کیپٹن (ر) صفدر
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





