Advertisement

اللہ مجھے تباہ و برباد کرے اگر پیسے لئے ہوں،اورنگزیب کھچی

اللہ مجھے تباہ و برباد کرے اگر پیسے لئے ہوں، منحرف رکن پی ٹی آئی
Loading X post…
Open original post on X

لوٹے اوورنگ زیب کھچی کا بڑا دعویٰ

تحریک انصاف کی قیادت نے ہمارا سودا کیا ہے میں اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کھڑا ہو کر کہتا ایک روپے کی بھی وصولی نہیں کی میں نے۔ کھچی
Loading X post…
Open original post on X

ایم این مبارک زیب اور ایم این اے اورنگزیب کھچی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ،،، دونوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہیں
Loading X post…
Open original post on X
​