- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,390
- Points
- 193
اللّٰہ پاک جس پر فضل و رحمت کریں وہ انسان سرخرو ہو جاتا ھے بیشک اللّٰہ نے آخری نبی و رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل فرمانے کا فیصلہ کر لیا تھا اور یہی بات اللّٰہ تعالیٰ نے سورہ 2 کی آیت نمبر 105 میں بھی فرمائی ھے
ترجمہ و مفہوم
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 105
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مَا يَوَدُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ وَلَا الۡمُشۡرِكِيۡنَ اَنۡ يُّنَزَّلَ عَلَيۡڪُمۡ مِّنۡ خَيۡرٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡؕ وَاللّٰهُ يَخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَاللّٰهُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ ۞
ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
It is never the wish of those without Faith among the People of the Book, nor of the Pagans, that anything good should come down to you from your Lord. But Allah will choose for His special Mercy whom He will - for Allah is Lord of grace abounding.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
جو لوگ کافر ہیں خواہ وہ اہل کتاب سے ہوں یا مشرکین سے، ان میں سے کوئی بھی یہ نہیں چاہتا کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے کوئی بھلائی نازل ہو۔ اور الله تو جسے چاہتا ہے اپنی رحمت سے خاص کرلیتا ہے اور وہ بڑا ہی فضل کرنے والا ہے
مولانا محمد جوناگڑہی
نہ تو اہل کتاب کے کافر اور نہ مشرکین چاہتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی کوئی بھلائی نازل ہو (ان کے اس حسد سے کیا ہوا) الله تعالیٰ جسے چاہے اپنی رحمت خصوصیت سے عطا فرمائے، الله تعالیٰ بڑے فضل واﻻ ہے
Saheeh International
Neither those who disbelieve from the People of the Scripture nor the polytheists wish that any good should be sent down to you from your Lord. But Allah selects for His mercy whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.