میں اس جھوٹی خبر کے لنک کے متعلق آپ سے پہلے بھی پوچھ چکی ہوں، مگر آپ ہمیشہ کی طرح فرار تھے۔
یا تو لنک دیجئے، وگرنہ اس جھوٹی خبر کو معذرت کے ساتھ واپس لے لیجئے۔
اور یہ خبر جھوٹی ہے کیونکہ جنگ اخبار میں کہیں یہ خبر شائع نہیں ہوئی ہے، بلکہ متحدہ مخالفین نے اپنی طرف سے یہ خبر گھڑی ہے، اور بقیہ مخالفین بے شرموں کی طرح اس جھوٹ کو پھیلانے میں مصروف ہیں۔