الطاف حسین کی دعا
یااللہ تو نے مجھے کس امتحان میں ڈال دیا ہے. میں نے تو صرف چند بوریاں ہی بنائی تھیں، کچھ بھتے اور تھوڑی سی ٹارگٹ کلنگ، ویسے بھی جان تو تیرے ہاتھ میں ہی ہےاور ہاں کبھی کبھار شہر میں تھوڑے سے ہنگامے برپا کئے ، اور بس. ورنہ میں تو یہاں دیارے غیر میں علیحدگی اپنایے بیٹھا ہوں. دیکھ کتنا لمبا عرصہ ہو گیا میں تو اپنے ملک بھی نہیں گیا، وو ملک جو تیرے نام پر میرے "ہاں میرے" ماں باپ نے بنایا
اب تو ہی مجھے بچا سکتا ہے. تو مجھے کوئی ایسی بیماری دے دے کے ان کافر گوروں سے میری جان چھوٹ جاۓ. نجانے کس مٹی سے تو نے ان کو بنایا ہے، یہ نہ کوئی سیاسی دباؤ لیتے ہیں، نہ کوئی ہنگاموں کا اثر. اور تو اور یہ مؤے جھوٹے کاغذات بھی نہیں مانتے
اب بس آج ہی کسی ایسے مرض میں ڈال کے یہ گورے مجھے پاکستان بھجوا دیں . وو تیرا ملک ہے اور وہاں ہر مرض کا علاج ہے، میں اب ان گوروں کے ملک میں نہیں رہ سکتا. دیکھ میرے کتنے چاہنے والے پاکستان میں رو رو کر ہلکان ہو رہے ہیں، کہیں یہ اپنی جان ہی نہ دے دیں، تو مجھ پر رحم فرما