JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
الطاف حسین تو کھاتا ہے: کراچی کے نام
Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کے نام
اگر الطاف گٹکا، پان کھاتا ہے
تو کیا تم بھی کھاؤ گے
لوگوں کو قتل کرتا ہے
معاشرے میں فساد پھیلاتا ہے
پاکستان کو بیچ کھاتا ہے
اپنی قوم سے منافقت کرتا ہے
جو دل سے نفرت نکالتا ہے
جو محبت کی بجائے خون بانٹتا ہے
کیا تم ایسا نیا پاکستان چاہو گے
الطاف کو نہ کرو اس سے نکلے ہوے کلچر کو نہ کرو
گٹکے پان کے خلاف جہاد کرو
کل نہیں آج کرو
Prime Minister (20k+ posts)
تین بیماریاں کریں بیکار
پان، گٹکا اور نسوار
تین بیماریاں کریں بیکار
پان، گٹکا اور نسوار
تو تم یہ گندی عادتیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
دیکھتے نہیں تمہاری کیا حالت ہے جو ہے؟
مجھے تو لگتا ہے تمھیں تین سے زیادہ بیماریاں ہیں ؟
Prime Minister (20k+ posts)
تو تم یہ گندی عادتیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
دیکھتے نہیں تمہاری کیا حالت ہے جو ہے؟
مجھے تو لگتا ہے تمھیں تین سے زیادہ بیماریاں ہیں ؟
معاف کرنا گٹر سے نکلنے والی آواز تھوڑی مدھم ہے ? ۔ کیا تھوڑا بلند آواز میں نعرہ گٹر لگاسکتے ہو تو ٹھیک ، ورنہ ایسے ہی گٹر میں پڑے رہو ?۔
تو تم یہ گندی عادتیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
دیکھتے نہیں تمہاری کیا حالت ہے جو ہے؟
مجھے تو لگتا ہے تمھیں تین سے زیادہ بیماریاں ہیں ؟
[/QUOTE
U was on vacation long time no see
No I been here off and on..... ? How are u?
sipa salaar
Last edited: Jul 1, 2019
معاف کرنا گٹر سے نکلنے والی آواز تھوڑی مدھم ہے ? ۔ کیا تھوڑا بلند آواز میں نعرہ گٹر لگاسکتے ہو تو ٹھیک ، ورنہ ایسے ہی گٹر میں پڑے رہو ?۔
ایہ لو اب تم اونچا بھی سننے لگے ہو .
اگر گندی حرکتیں ترک نہ کی تو جلدی آنکھوں کے آگے اندھیرا
چھا جاےگا ....دو الٹیاں اور ایک چکر آے گا اور پڑے ہوگے کسی
گٹر میں .....زیدی کم جہاں پاک .......
پہنچے وہیں پر جہاں کا خمیر تھا
No I been here off and on..... ? How are u?
sipa salaar
All good all good enjoying summer in New York with ? blonde bikini girls
All good all good enjoying summer in New York with ? blonde bikini girls
Haha good for you. Have a hot dog stall there on the beach some where? ?